ماہانہ آرکائیو

جنوری 2024

عمران سائفر کیس میں سزا کے ذمہ دار، تکبر کی سزا ملی ،پرویز خٹک

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) پارلیمنٹیرینز کے سربراہ پرویز خٹک نے نوشہرہ میں انتخابی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کا مشن غربت کا خاتمہ نہیں غریب کو غریب تر بنانا تھا۔ انہوں نے کہا کہ سابق حکومتوں نے قرضے…

الیکشن کمیشن نے نگران حکومت کو ایف بی آر میں اصلاحات سے روک دیا

نگران وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس میں کابینہ نے ایف بی آر کی تشکیل نو اور اصلاحات کی سمری منظور کی تھی، الیکشن کمیشن آف پاکستان نے نگران وفاقی حکومت ایف بی آر میں اصلاحات سے روک دیا۔ ایف بی آر کی اصلاحات کے وفاقی…

عام انتخابات، کوریج کیلئے برطانوی صحافیوں کو پاکستان کے ویزے جاری

دستاویز کے مطابق 8 فروری کو ہونے والے عام انتخابات کی کوریج کے لیے 37 برطانوی صحافیوں کوپاکستان ہائی کمیشن لندن سے ویزے جاری کیے گئے ہیں۔ دستاویز میں بتایا گیا ہے کہ دی ٹائمز کی کرسٹینا لیمب کو بھی پاکستان کا ویزا جاری کیا گیا۔ اس کے…

سبی میں پی ٹی آئی کی ریلی کے قریب دھماکا، 4 افراد جاں بحق

ڈپٹی کمشنر سبی کے مطابق سبی کے جناح روڈ پر دھماکا اُس وقت ہوا جب پی ٹی آئی کی انتخابی ریلی شہر سے گزر رہی تھی۔ ایم ایس سول اسپتال سبی نے بتایاکہ سبی دھماکےمیں زخمیوں میں سے 3 کی حالت تشویشناک ہے اور سول اسپتال میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی…

سائفر کیس میں بانی پی ٹی آئی کی سزا پر امریکی ردعمل

سائفر کیس کی خصوصی عدالت کی جانب سے بانی پی ٹی آئی عمران خان اور شاہ محمود قریشی کو سزا سنائے جانے پر امریکی ردعمل بھی سامنے آگیا ہے۔ ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر کا کہنا ہے کہ وہ سابق وزیراعظم کے خلاف کیسز کو دیکھ رہے ہیں،…

منی لانڈرنگ کیس، مونس الہٰی اشتہاری قرار، دائمی وارنٹ گرفتاری جاری

اسپیشل سینٹرل کورٹ کے جج تنویر احمد شیخ نے ایف آئی اے کے منی لانڈرنگ کے مقدمے میں مونس الہیٰ کو اشتہاری قرار دینےکا حکم نامہ جاری کیا۔ عدالت نے مونس الہیٰ کے دائمی وارنٹ گرفتاری بھی جاری کردیئے،عدالت نے حکم دیا ہےکہ ایف آئی اے انٹرپول…

غزہ کے رہائشی علاقوں، اسپتالوں پر وحشیانہ صیہونی حملے جاری، مزید 114 فلسطینی شہید

غزہ میں صیہونی فوج کے رہائشی علاقوں اور اسپتالوں پر وحشیانہ حملوں کا سلسلہ جاری ہے، الامل اسپتال پر فائرنگ اور گولہ باری سے ایک خاتون سمیت متعدد فلسطینی شہید ہو گئے جبکہ کل سے اب تک صیہونی حملوں میں مزید 114 سے زائد فلسطینی شہید ہو چکے ہیں۔…

طے کرلیا ہے اردن میں امریکی فوجیوں پر حملے کا جواب کیسے اور کب دینا ہے: جوبائیڈن

امریکی صدر جوبائیڈن نے کہا ہے کہ امریکا نے طے کرلیا ہے کہ اردن حملے میں تین فوجیوں کی ہلاکت پر جواب کیسے اور کب دینا ہے۔ وائٹ ہاؤس میں صحافیوں سے گفتگو کے دوران امریکی صدر نے کہا کہ امریکا مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی بڑھانا نہیں چاہتا،…

کاغذات نامزدگی تاخیر سے منظور،صنم جاوید الیکشن سے دستبردار ہوگئیں

پاکستان تحریک انصاف کی کارکن صنم جاوید نے کہا ہے کہ والدہ اور بچے عباد فاروق کے بھائی کی انتخابی مہم کرنے جا رہے ہیں۔ صنم جاوید کو لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت میں پیش کیا گیا، عدالت نے ن ليگ کا دفتر جلانے کے الزام میں صنم جاوید کے…

26 ہزار سے زائد فلسطینیوں کو شہیدکرنےکے بعد بھی صیہونی حکومت کی ہٹ دھرمی برقرار

غزہ میں 26 ہزار  سے زائد فلسطینیوں کو شہید کرنےکے بعد بھی صیہونی حکومت کی ہٹ دھرمی برقرار  ہے۔ صیہونی وزیراعظم نیتن یاہو کا کہنا ہےکہ صیہونی حکومت غزہ پٹی سےاپنی فوج نہیں نکالےگا، تمام مقاصد حاصل ہونے تک جنگ ختم نہیں…