سیکرٹ ایکٹ پابند کرتا ہے کہ قومی راز سینے میں دفن رہیں، شہباز شریف
پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر اور سابق وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ وہ کسی عدالتی فیصلے کو سیاست سے نہیں جوڑیں گے لیکن آفیشل سیکرٹ ایکٹ پابند کرتا ہے کہ قومی راز سینے میں دفن رہنا چاہیے۔
بیانیے اور سازش میں زمین آسمان کا فرق ہوتا ہے،…