ماہانہ آرکائیو

جنوری 2024

عمران خان نےکاغذات نامزدگی مسترد کرنےکا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا

بانی پی ٹی آئی عمران خان کی جانب سے سپریم کورٹ میں دائر اپیل میں کہا گیا ہےکہ آرٹیکل 63 (1) (H) کے تحت نااہلی کا نوٹیفکیشن درست نہیں، اس آرٹیکل کے تحت نااہلی کیلئے اخلاقی جرم کا ہونا بھی ضروری ہے۔ عمران خان نے اپنی اپیل میں استدعا کی…

9 مئی کیسز کے ٹرائلز جیل میں ، عمران خان سمیت 367 ملزمان اڈیالہ طلب

سانحہ 9 مئی سے متعلق کیسز کے ٹرائلز اب جیل میں ہوں گے، اس حوالے سے عمران خان سمیت 367 ملزمان کو اڈیالہ جیل طلب کرلیا گیا ہے۔ ہنگامہ آرائی، توڑ پھوڑ، جلاؤ گھیراؤ سمیت سانحہ 9 مئی سے متعلق مقدمات کے جیل ٹرائل (جیل میں سماعت) کے نوٹی…

عمران اور بشریٰ کے رکھے تحائف سے قومی خزانے کو ڈیڑھ ارب کا نقصان پہنچا،نیب رپورٹ

نیب رپورٹ کے مطابق 3 ارب 16 کروڑ روپے کے تحفوں کی قیمت پاکستان میں ایک کروڑ 80 لاکھ روپے لگائی گئی، نصف رقم 90 لاکھ ادا کرکے تحائف بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی نے رکھ لیے۔ پاکستان میں کوئی ادارہ سعودی شہزادے سے ملے گراف جیولری سیٹ کی…

توشہ خانہ میں 14 سال کی سزا، بشریٰ بی بی گرفتاری دینے اڈیالہ جیل میں موجود

توشہ خانہ کیس میں عدالت کی جانب سے سزا سنائے جانے کے بعد بشریٰ بی بی گرفتاری دینے جیل پہنچ گئیں۔ احتساب عدالت نے بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ کو توشہ خانہ کیس میں 14،14 سال قید بامشقت کی سزا سنائی ہے جب کہ عدالت نےعمران خان…

ہر ناانصافی کا بدلہ ووٹ سے لیں گے، بیرسٹر گوہر کا توشہ خانہ کیس کے فیصلے پر ردعمل

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا کہ احتساب عدالت نے ماضی میں ایسا فیصلہ کبھی نہیں دیا، یہ ظلم ہوا ہے، عوام ہر ناانصافی کا بدلہ 8 فروری کو ووٹ سے لے گی۔ بیرسٹر گوہر نے عمران خان کو توشہ خانہ کیس میں دی جانے والی سزا…

توشہ خانہ کیس ، بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کو 14، 14 سال قید بامشقت کی سزا، عمران 10 سال کیلئے…

احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے عمران خان اور بشریٰ بی بی کو توشہ خانہ کیس میں سزا سنائی۔ بانی پی ٹی آئی نے جج سے مکالمہ کرتے ہوئے کہا آپ کو اتنی جلدی کیوں ہے؟ میرے ساتھ دھوکا ہوا ہے، مجھے تو صرف حاضری کیلئے بلایا گیا تھا۔ بانی پی…

پاکستان تحریک انصاف کی جنرل باڈی کا اجلاس آج طلب

ی ٹی آئی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق یہ اجلاس اسلام آباد اور چاروں صوبائی دارالحکومتوں میں منعقد ہوگا، اجلاس میں انٹرا پارٹی الیکشن اور دیگر تنظیمی معاملات زیرِ غور آئیں گے۔ اعلامیہ کے مطابق مرکز اور چاروں صوبائی دارالحکومتوں میں…

سائفر کیس فیصلہ، سرکاری وکلا کی تعیناتی کوئی انہونی بات نہیں، سابق اٹارنی جنرل

پاکستان تحریک انصاف کے بانی سابق وزیر اعظم عمران خان اور سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کیخلاف سائفر کیس کے فیصلے پر اپنا ردعمل دیتے ہوئے ماہر قانون اور سابق اٹارنی جنرل اشتر اوصاف نے کہا ہے کہ سرکاری وکلا کی تعیناتی کوئی انہونی بات نہیں…

جماعت اسلامی کاپولنگ بوتھ میں سکیورٹی فورسز کی تعیناتی پر تحفظات کا اظہار

امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ انتہا پسندی کی سیاست کے ذریعے عوام کو انتخابات سے دور رکھنے کی سازش کی جا رہی ہے۔ آرمڈ سکیورٹی فورسز ضروری ہیں مگر ان کے پولنگ بوتھ میں اندر رہنے سے مسائل ہوتے ہیں، ضلع وسطی میں…

جماعت اسلامی کا بانی پی ٹی آئی کو سائفر کیس میں سزا سنائے جانے پر اظہار افسوس

امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کو سائفر کیس میں سزا پر بے حد افسوس ہے، مقدمہ کی سماعت کھلی عدالت میں ہونی چاہیے تھی تا کہ عدل کے تقاضے پورے ہوتے۔ جماعت اسلامی مطالبہ کرتی ہے کہ سائفر کے…