ماہانہ آرکائیو

جنوری 2024

آزاد امیدواروں کو ملاکر حکومت بنانے کے دعویدار کی تربیت ہی خریدو فروخت کی ہے، گوہر خان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین گوہر خان نے بلاول کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ کل کا بچہ دعوے دار ہے کہ آزاد امیدواروں کو ملاکر حکومت بناؤں گا، بلاول کی تربیت ہی خرید و فروخت کیلئے کی گئی ہے۔ بلاول پی ٹی آئی کو بھول…

پاک ایران تعلقات بحال، سفیروں نے دوبارہ ذمہ داریاں سنبھال لیں

ایران اور پاکستان کے سفیروں نے ایک دوسرے کے ملکوں میں سفارتی ذمے داریاں دوبارہ سنبھال لیں۔ ایران میں پاکستان کے سفیر محمد مدثر ٹیپو تہران میں موجود ہیں۔ انہوں نے کہاکہ پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم پہلے ہی پاکستان میں ہیں،پاک…

پی ٹی آئی کا ورکرز کنونشن، جاوید ہاشمی کے داماد سمیت 36 افرادکیخلاف مقدمہ درج

ملتان میں پاکستان تحریک انصاف کا ورکرز کنونشن منعقد کرانے پر سینیئر سیاست دان جاوید ہاشمی کے دو داماد اور دو نواسوں سمیت 36 افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔ پولیس کی مدعیت میں تھانہ مخدوم رشید میں مقدمہ درج کیا گیا،مقدمہ کار سرکار میں…

عوامی نیشنل پارٹی کا پنجاب میں آئی پی پی کی حمایت کا اعلان

عوامی نیشنل پارٹی(اے این پی) نے پنجاب میں استحکامِ پاکستان پارٹی (آئی پی پی) کے امیدواروں کی حمایت کا فیصلہ کیا ہے۔ اے این پی پنجاب کے جنرل سیکرٹری امیر بہادر خان نے صدر آئی پی پی عبدالعلیم خان سے ملاقات کرتے ہوئے کہا کہ پنجاب بھر میں…

حکومت کا 5 فروری کو یوم یکجہتی کشمیر پر عام تعطیل کا اعلان

کابینہ ڈویژن نے 5 فروری کو یوم یکجہتی کشمیر پر عام تعطیل کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ،جس کے مطابق کشمیری شہدا کیلئے 5 فروری کو صبح 10 بجے ایک منٹ کے لیے خاموشی اختیارکی جائے گی۔ یوم یکجہتی کشمیر ہر سال 5 فروری کو منایا جاتا ہے جس دن دنیا کو…

معیشت کو نقصان پہنچا نیوالے وزیراعظم بننے پر خوش ہیں،بلاول

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے ایک بار پھر سابق اتحادی جماعت مسلم لیگ (ن) کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے اور کہا ہے کہ معیشت کو نقصان پہنچا رہے ہیں لیکن خوش ہیں کہ چوتھی بار وزیراعظم بن رہا ہوں۔ ملتان کے عوام نے ثابت…

تبدیلی نے پاکستان کا برا حال کردیا،اچھا وقت واپس لائیں گے، نواز شریف

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف نے بورے والا میں خطاب کے دوران کہا ہے کہ تبدیلی نے پاکستان کا بُرا حال کردیا، نہ بجلی ہے نہ گیس اور ہر چیز مہنگی ہے۔ نوازشریف کا کہنا تھاکہ بہت کچھ بدل گیا ہے، بیٹے سے تنخواہ نہ لینے پرمیری حکومت…

پی ٹی آئی امیدوار اور امام مسجد میں تلخ کلامی کی ویڈیو وائرل

ویڈیو میں حیات آباد میں امام مسجد اورپی ٹی آئی رہنما اقبال آفریدی کے درمیان تلخ کلامی دیکھی جاسکتی ہے۔بانی چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف بات کرنے پر اقبال آفریدی سیخ پا ہوگئے۔ وائرل ویڈیو میں رہنما پی ٹی آئی نے امام مسجد کو بانی چیرمین…

امریکی عدالت کا ڈونلڈ ٹرمپ کو 83 ملین ڈالر ہرجانہ دینے کا حکم

عدالت نے سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو 83 ملین ڈالر ہرجانہ ادا کرنے کا حکم سنا دیا۔ نیویارک کی جیوری نے ہتک عزت کے مقدمے میں فیصلہ سناتے ہوئے حکم دیا کہ ڈونلڈ ٹرمپ کو لکھاری جین کیرول کو 83 ملین ڈالر دینا ہوں گے، جنہیں ڈونلڈ ٹرمپ نے…

‘کوشش کے باوجود بولا نہیں جارہا’، ڈبلیو ایچ او کے سربراہ غزہ پر بات کرتے ہوئے رو پڑے

عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کے ڈائریکٹر جنرل ٹیڈروس اڈہانوم گیبریئس اسرائیلی بربریت کا شکار غزہ کے مصائب پر بولتے ہوئے رو پڑے۔ جنیوا میں غزہ ہیلتھ ایمرجنسی کے اجلاس میں غزہ کے بارے میں بولتے وقت ٹیڈروس کا گلا رندھ گیا۔ اپنے خطاب کے…