ماہانہ آرکائیو

جنوری 2024

احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے رخصت کی درخواست واپس لے لی

وزارت قانون نے احتساب عدالت کے جج محمد بشیر کی ریٹائرمنٹ تک رخصت کی درخواست اب تک منظور نہیں کی۔ جج محمد بشیر کی عدالت میں بانی پی ٹی آئی کے خلاف توشہ خانہ اور 190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل کیسز زیر سماعت ہیں۔ جج محمد بشیر نے 24 جنوری سے…

بدنیتی پر مبنی شکایات مسترد کردی جائیں گی، نیب میں نئے قواعد لاگو

قومی احتساب بیورو (نیب) میں نئی اصلاحات نافذ کر دی گئی ہیں جس کے تحت شکایات پر بلا تاخیر کارروائی کیلئے نئے قواعد وضوابط جاری کر دیئے گئے ہیں۔ قومی احتساب بیورو نے جامع اصلاحات کے پہلے مرحلے میں نئے قواعد و ضوابط جاری کیے ہیں جن کے مطابق…

عزت دار لوگ پرویز خٹک جیسے لوگوں کو ووٹ نہیں دیتے، ایمل ولی

عوامی نیشنل پارٹی(اے این پی) کے مرکزی رہنما ایمل ولی خان نے پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹیرین کے سربراہ کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ عزت دار لوگ پرویز خٹک جیسے لوگوں کو ووٹ نہیں دیتے۔ انہوں نےچارسدہ میں انتخابی جلسے سے خطاب کرتے…

عمران خان کی 7 مقدمات میں ضمانتیں خارج کرنے کا فیصلہ کالعدم قرار

لاہورہائیکورٹ کے تحریری فیصلے میں قراردیا گیا ہے کہ بانی پی ٹی آئی گرفتاری کے باعث ٹرائل کورٹ میں پیش نہ ہوسکے اور ٹرائل کورٹ نے حقائق کا درست جائزہ نہیں لیا لاہورہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی 7 مقدمات میں ضمانتیں خارج کرنے…

سی ٹی ڈی نے حیدرآباد میں تخریب کاری کا منصوبہ ناکام بنادیا

کاؤنٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نےحیدرآباد میں عام انتخابات کے دوران تخریب کاری کا منصوبہ ناکام بنا دیا، جامشورو میں کارروائی کے دوران دہشتگرد کو گرفتار کرکے بارودی مواد برآمدکر لیا۔ سکیورٹی حکام کے مطابق سی ٹی ڈی نے جامشورو میں…

امریکا نے ترکیہ کو 40 ایف 16 طیارے فروخت کرنیکی منظوری دیدی

واشنگٹن: امریکا نے ترکیہ کو ایف 16 لڑاکا طیارے فروخت کرنے کی منظوری دے دی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی حکومت نے طویل عرصے سے تاخیر کا شکاراس ڈیل کی منظوری دے دی ہے جس کے تحت ترکیہ کو 40 ایف 16 لڑاکا طیارے فروخت کیے جائیں گے جن کی…

علاج کی جو سہولیات سندھ میں ہیں، کہیں اور نہیں ، آصفہ کا دعویٰ

پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما آصفہ بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی غریب کی خدمت کو ایمان سمجھتی ہے، صحت اور روزگار ہماری اولین ترجیحات ہیں۔ کراچی کے چنیسر گوٹھ میں خواتین کے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے آصفہ بھٹو کا کہنا تھا کہ…

پاکستان ہم نے بنایا تھا، ہم ہی چلائیں گے،ایم کیو ایم

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے کنوینر خالد مقبول صدیقی نے کہا کہ پاکستان ہم نے بنایا تھا، ہم ہی چلائیں گے، اپنی آزادی کسی کو چھیننے کی اجازت نہیں دیں گے۔ آپ کے حقوق اور مستقبل میں صرف 12 دن بچے ہیں عوام 8 فروری کو ووٹ کی…

پی پی سندھ میں بھٹو کو زندہ نہ کرسکی اب بلوچستان میں کرنے نکلی ہے، اختر مینگل

بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ اختر مینگل نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی سندھ کے عوام کو ترقی نہ دے سکی اور سندھ میں بھٹو کو زندہ نہ کرسکی اب بلوچستان میں بھٹو کو زندہ کرنے نکلی ہے۔ مستونگ میں جلسےسے خطاب کرتے ہوئے اختر مینگل نے کہا کہ…

روز تجربے کرنے کا وقت نہیں ، اب نیا مستقبل تراشنا ہوگا، مولانا فضل الرحمان

جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی ف) کے امیر مولانا فضل الرحمان نے مظفر گڑھ میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ بانی پی کا نام لیے بغیر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ ان کے پاس دھوکے اور جھوٹ کے علاوہ کوئی پروگرام نہیں تھا، روز روز تجربے کرنے کا وقت…