ماہانہ آرکائیو

جنوری 2024

پاکستان اور سعودیہ کا بزنس ٹو بزنس روابط بڑھانے پر اتفاق

نگران وزیر تجارت وداخلہ ڈاکٹر گوہر اعجاز سے سعودی سفیر نواف بن سعید المالکی نے ملاقات کی جس میں پاک سعودی بزنس ٹو بزنس روابط بڑھانے پر اتفاق کیا گیا۔ پاکستان میں اسٹیل اور پیٹرو کیمیکل کے شعبوں میں مواقع سے سعودی سرمایہ کار فائدہ اٹھا…

مالی سال کے 6ماہ، مجموعی قومی محصولات میں 46 فیصد اضافہ

مجموعی قومی محصولات میں جاری مالی سال کے پہلے 6 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر 46 فیصد کی نمو ریکارڈکی گئی ہے جب کہ مجموعی اخراجات کا حجم 9.262 ٹریلین روپے ریکارڈ کیا گیا۔ وزارت خزانہ کی جانب سے جاری کر دہ اعدادوشمار کے مطابق جولائی سے دسمبر…

آئی ایم ایف کی رواں مالی سال پاکستان کی معاشی ترقی کی رفتارمیں سست روی کی پیشگوئی

آئی ایم ایف نے ورلڈاکنامک آؤٹ لک اپ ڈیٹ رپورٹ جاری کی ہے۔ آئی ایم ایف کے مطابق اس سال پاکستان میں معاشی ترقی کی رفتار 2 فیصد رہنے کا امکان ہے۔ آئی ایم ایف نے اکتوبر 2023 میں 2.5 فیصد معاشی ترقی کا تخمینہ لگایا تھا۔ آئی ایم ایف…

ٹک ٹاک اب یوٹیوب بننے کے لیے تیار

انسٹاگرام، فیس بک اور دیگر سوشل میڈیا نیٹ ورکس کو اپنے جیسا بننے پر مجبور کرنے کے بعد ٹک ٹاک کی جانب سے خود کو یوٹیوب جیسا بنایا جا رہا ہے۔ اس لیے کمپنی کی جانب سے مسلسل ایسے نئے فیچرز پر کام کیا جا رہا ہے جو اسے یوٹیوب کا مقابلہ کرنے…

جاپان میں فلاپی ڈسک کا استعمال روکنے کا عمل آخرکار شروع ہوگیا

اگر آپ کسی نوجوان سے پوچھیں کہ فلاپی ڈسک کیا ہے تو زیادہ امکان یہی ہے کہ اسے علم ہی نہیں ہوگا،اس کی وجہ یہ ہے کہ فلاپی ڈسک کو استعمال کرنے کا زمانہ ختم ہوئے عرصہ ہوگیا۔ جاپان وہ ملک ہے جہاں اب بھی اس کا استعمال سرکاری محکموں میں ہورہا…

بیلٹ پیپر کی کمی، الیکشن کمیشن کا کچھ حلقوں میں انتخابات مؤخر کرنے کا عندیہ

ترجمان الیکشن کمیشن کی طرف سے جاری بیان کے مطابق الیکشن کمیشن نے انتخابی حلقوں میں بیلٹ پیپر کی دوبارہ چھپائی کے مسئلہ پر ایک ہنگامی اجلاس میں غور و خوض کے بعد فیصلہ کیا ہے کہ جن حلقوں میں بیلٹ پیپر کی دوبارہ چھپائی کرانا پڑ رہی ہے۔ وہاں…

عدالتی فیصلوں سے ثابت ہو رہا ہے کہ چور کون تھا، مریم اورنگزیب

مرکزی ترجمان مسلم لیگ ن اور سابق وفاقی وزیر مریم اورنگزیب نے پارٹی سیکرٹریٹ ماڈل ٹاؤن میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ساری اپوزیشن پر کیسز بنا کر جیلوں میں ڈال دیا گیا ، چور چور کا شور مچا کر بیانیہ بنایا گیا، اب جو فیصلے آ رہے ہیں ان…

الیکشن میں عمران خان سمیت تمام امیدواروں کو یکساں میڈیا کوریج دینے کا حکم

ہائی کورٹ نے اپنے تحریری فیصلے میں کہا ہے کہ آئین کا آرٹیکل 17 ہر شہری کو آزادی اظہار رائے سمیت دیگر حقوق فراہم کرنے کا پابند کرتا ہے۔ عام انتخابات کے لیے الیکشن مہم اور اپنا منشور بتانے کی تشہیر بنیادی حق ہے۔ صاف شفاف انتخابات کے لیے…

اسلام آباد ہائیکورٹ، عدت میں نکاح کیس خارج کرنے کی درخواستوں پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے عمران خان اوربشریٰ بی بی کے دورانِ عدت نکاح کیس خارج کرنے کی درخواستوں پر سماعت کی جس سلسلے میں عمران خان کے وکیل سلمان اکرم راجہ نے دلائل دیئے۔ دوران سماعت سلمان اکرم راجہ نے درخواست گزار…

عمران کی سزا کے ملکی معیشت پر برے اثرات پڑیں گے،اعتزاز احسن

سینئر قانون دان بیرسٹر اعتزاز احسن نے لاہورہائیکورٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئےکہا ہےکہ عمران خان اور شاہ محمود کی سزا پر جگ ہنسائی ہوگی۔ ان سزاؤں سے ملکی معیشت پر برے اثرات پڑیں گے،سزائیں دیتے وقت ملزم کو دفاع کاحق نہیں دیاگیا، اس لیے…