ماہانہ آرکائیو

جنوری 2024

آسٹریلیا ویمن نے پہلے ٹی 20 انٹرنیشنل میچ میں جنوبی افریقہ ویمن کو 8 وکٹوں سے ہرا دیا

آسٹریلیا ویمن نے پہلے ٹی 20 انٹرنیشنل میچ میں جنوبی افریقہ ویمن کو 8 وکٹوں سے ہرا کر 3 میچوں کی سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل کر لی ۔ فاتح ٹیم نے 148 رنز کا ہدف آخری اوور میں 2 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر لیا ۔ بیتھ مونی کو 72 رنز کی…

بی پی ایل، شعیب ملک نے فکسنگ کے الزامات مسترد کر دیئے

شعیب ملک نے سوشل میڈیا پر بیان جاری کرتے ہوئے فکسنگ کےالزامات کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ مجھ سے متعلق پھیلائی جانے والی فکسنگ کی خبریں بے بنیاد ہیں۔ نجی نیوز چینل کے مطابق انہوں نے کہا کہ فارچون باریشال کے کپتان تمیم اقبال سے اس پر بات…

نیشنل سٹوڈنٹس اولمپک گیمز کے حوالے سے آرگنائزنگ کمیٹی کا اجلاس کل ہوگا

نیشنل سٹوڈنٹس اولمپک گیمز کے حوالے سے آرگنائزنگ کمیٹی کا اجلاس کل اتوار کو ہوگا۔جس کی صدارت پاکستان سٹوڈنٹس اولمپک ایسوسی ایشن کے صدر مقبول آرائیں کریں گے۔ اجلاس میں گیمز کے انتظامات کا جائزہ لیا جائے گا۔ یہ گیمز یکم سے 5 فروری تک…

سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت کم ہو گئی

مقامی صرافہ مارکیٹوں میں ہفتے کے روز 24قیراط کے حامل فی تولہ سونے کی قیمت 300روپے کی کمی سے 213900روپے اور فی 10 گرام سونے کی قیمت بھی 257روپے کی کمی سے 183385 روپے ہوگئی۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 2ڈالر کی کمی سے…

ٹیکس ٹو جی ڈی پی تناسب دگنا کیے بغیر ترقی نہیں کرسکتے، شمشاد اختر

نگران وزیر خزانہ ڈاکٹر شمشاد اختر نے کہا ہے کہ کسٹمز میں اصلاحات اور خصوصا کراس بارڈر ٹریڈ ایک مشکل مرحلہ ہے، اصلاحات کے ایجنڈے میں ڈیوٹی کی شرح اور ایس آر اوز کی تعداد میں کمی شامل ہے۔ منی لانڈرنگ ،اسمگلنگ، فسکل فراڈ اور ٹیکس چوری…

نگران حکومت 13واں پانچ سالہ منصوبہ پیش کرنے سے قاصر

نگران حکومت 13واں پانچ سالہ منصوبہ قومی اقتصادی کونسل (این ای سی) کے سامنے پیش کرنے سے قاصر ہے، جس کی بنیادی وجہ پانچ سالہ منصوبے کی تیاریاں نہ ہونا اور مختلف حلقوں کی جانب سے نگران حکومت کے مینڈیٹ پر اٹھائے گئے سوالات ہیں۔ این ای سی کے…

فلور ملنگ انڈسٹری کی 7 سے 10 لاکھ ٹن گندم ایکسپورٹ کی سفارش

وفاقی وزارت نیشنل فوڈ سیکیورٹی اسلام آباد میں منعقدہ اجلاس میں ملک بھر کی فلورملنگ انڈسٹری کے منتخب نمائندوں نے گندم ایکسپورٹ کرنے کی حمایت کرتے ہوئے ابتدائی طور پر 7 سے 10 لاکھ ٹن گندم ایکسپورٹ کی سفارش کر دی۔ خیبر پختونخوا کے نعیم بٹ…

نیشنل سیونگز سرٹیفکیٹ پرمنافع کی شرح میں کمی کردی گئی

ڈیفنس سرٹیفکیٹ پرمنافع کی شرح میں0.19 فیصد کمی سے 14.22 فیصد ہوگئ،ادارہ قومی بچت نے نیشنل سیونگز سرٹیفکیٹ پر منافع کی شرح میں کمی کردی۔ ادارہ قومی بچت کے مطابق سیونگ سرٹیفکیٹ پرشرح منافع 0.40 فیصد کمی سے 16 فیصد ہوگئی، ریگولرانکم…

مہنگائی میں کمی، نیب کا خاتمہ، ایک کروڑ نوکریاں، ن لیگ کا انتخابی منشور پیش

پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کی صدارت میں پارٹی سیکرٹریٹ ماڈل ٹاؤن میں تقریب کے دوران پاکستان مسلم لیگ ن نے الیکشن 2024 کے لیے اپنا انتخابی منشور پیش کردیا۔ منشور کے چیدہ چیدہ نکات میں زراعت کی جدت کے ذریعے کسان کی خوشحالی شامل…

مالی فراڈ کیس، فواد چوہدری پر فرد جرم کیلئے 10 فروری کی تاریخ مقرر

اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس میں سابق وزیر فواد چوہدری کے خلاف مالی فراڈ کے کیس کی سماعت ہوئی جس میں عدالت نے استحکام پاکستان پارٹی کے رہنما پر فرد جرم عائد کرنے کے لیے 10 فروری کی تاریخ مقرر کی۔ سماعت کے سلسلے میں فواد چوہدری…