ماہانہ آرکائیو

جنوری 2024

نواز شریف نے 2013 میں خیبر پختونخوا میں پی ٹی آئی حکومت بننے دینا غلطی قرار دے دیا

نواز شریف نے لاہور میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئےکہا کہ خیبرپختونخوا کے لوگ آسانی سے بیوقوف بن جاتے ہیں، یہ بیماری خیبرپختونخوا سے ہی آئی ہے۔ 2013 میں ان کی حکومت بننے ہی نہیں دینی تھی، نہ ہوتا بانس نہ بجتی بانسری، عدم اعتماد کی کامیابی…

عارف علوی کی کوئی نہیں سن رہا، عمران خان کا صحافی کے سوال پر جواب

پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان نے کہا ہے کہ عارف علوی کی کوئی نہیں سن رہا، نواز شریف مفرور ہے اس کو ریلیف پر ریلیف دیا جارہا ہے۔ نواز شریف اور آصف زرداری کے کیسز اوپن اینڈ شٹ ہیں، ان کو کوئی نہیں پوچھتا، میرے کیسز کا ٹرائل روزانہ…

شمالی وزیرستان میں پہلی بار خاتون امیدوار قومی اسمبلی کا الیکشن لڑیں گی

قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 40 شمالی وزیرستان سے عابدہ وزیر آزاد امیدوار ہیں، عابدہ وزیر 5 بچوں کی ماں، ایف اے پاس گھریلو خاتون ہیں جو آزاد حیثیت میں انتخابی میدان میں ہیں۔ عابدہ وزیر نے کہا کہ ان کی بڑی بیٹی اور ایک بیٹا میڈیکل کے طالب…

یوٹیوب اور انٹرنیٹ بند کرنے سے مسئلہ حل نہیں ہوگا، صدر مملکت

صدر مملکت عارف علوی نے جامعہ کراچی میں کےنووکیشن کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ڈنڈا ہر مسئلے کا حل نہیں، یوٹیوب اور انٹرنیٹ بند کرنے سے مسئلہ حل نہیں ہوگا۔ انہوںنے کہا کہ دنیا میں علم کا حصول مسائل کے حل کا واحد راستہ نہیں، دنیا میں…

پیپلز پارٹی نے عوامی معاشی معاہدے کے نام سے انتخابی منشور جاری کر دیا

پیپلزپارٹی کے انتخابی منشور کے مطابق اجرت پر کام کرنے والوں کی حقیقی آمدن کو دوگنا کیا جائے گا، غریبوں، بے زمینوں اور محنت کشوں کو رہائشی مکان دیے جائیں گے اور بھوک مٹاؤ پروگرام شروع کیا جائے گا۔ پیپلز پارٹی کے انتخابی منشور میں بتایا…

پی ٹی آئی کے الٹی میٹم پرپی ڈی ایم حکومت کافیصلہ واپس لے لیا، نواز شریف

مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں نواز شریف نے کہا ہے کہ ہم اگر اپوزیشن میں آئے تب بھی وہ کام کبھی نہیں کریں گے جو پی ٹی آئی والوں نے کیا، یہ ہے ہمارا منشور ہے، 2018ء میں اگر آر ٹی ایس بند نہ ہوتا تو پنجاب کی طرح مرکز میں بھی ہماری حکومت ہوتی۔…

پاکستان کرکٹ بورڈ کی گورننگ بورڈ تشکیل

پی سی بی کے مطابق گورننگ بورڈ آئین کے مطابق تشکیل دیا گیا ہے جس میں مصطفیٰ رمدے اور محسن نقوی پیٹرن کے نامزد نمائندے ہیں۔ گورننگ بورڈ میں آزاد جموں کشمیر اور ڈیرہ مراد جمالی کی نمائندگی بھی کی گئی۔ اس کے علاوہ لاڑکانہ اور بہاولپور…

واٹس ایپ کا پیغام ایپ سے متعلق اہم فیچر پر کام جاری

ٹیکنالوجی کمپنی میٹا اپنی ذیلی ایپلی کیشن واٹس ایپ میں صارفین کے لیے دیگر پیغام رساں ایپس سے براہ راست پیغامات موصول کرنے کے فیچر پر کم کر رہی ہے۔ واٹس ایپ بِیٹا انفو کی جانب سے شائع کی جانے والی ایک پوسٹ کے مطابق یہ فیچر حال ہی میں واٹس…

میٹا کا کم عمر افراد کے تحفظ کے لیے اہم اقدام

ٹیکنالوجی کمپنی میٹا انسٹاگرام پر18 سال سے کم عمر افراد کو ایسے افراد کی جانب سے (جن کو وہ فالو نہیں کرتے) پیغام موصول ہونے کی سہولت ختم کرنے جارہی ہے۔ میٹا کی جانب سے یہ اقدام کم عمر صارفین کے تحفظ کے طور پر کیا جا رہا ہے۔ کمپنی کے…

نیشنل ویمنز ٹی 20 کرکٹ ٹورنامنٹ میں 29 جنوری کو مزید3 میچوں کا فیصلہ ہو گا

نیشنل ویمنز ٹی 20 کرکٹ ٹورنامنٹ میں 29 جنوری کو مزید 3 میچوں کا فیصلہ ہو گا ۔ پہلا میچ لاہور اور کراچی ، دوسرا میچ راولپنڈی اور ملتان جبکہ تیسرا میچ کوئٹہ اور پشاور کے درمیان کھیلا جائے گا ۔ پی سی بی کے زیر اہتمام قومی خواتین ٹی 20…