ماہانہ آرکائیو

جنوری 2024

قابل نفرت واقعے میںملوث افراد کا فوری محاسبہ کیا جائے، پاکستان

ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے کہا ہےکہ یہ ہولناک اور قابل نفرت واقعہ ہے، ہم بلاشبہ اس کی مذمت کرتے ہیں، ایرانی حکام کے ساتھ رابطے میں ہیں، واقعےکی فوری تحقیقات اور ملوث افراد کا فوری محاسبہ کیا جائے۔ زاہدان میں ہمارے قونصل جنرل…

نواز شریف کو صوبے کی عوام کوبیوقوف نہیں کہنا چاہیئے، اے این پی

عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کی جانب سے سابق وزیراعظم نواز شریف کے بیان ’کے پی کے چند لوگ جلد بیوقوف بن جاتے ہیں‘ کی مذمت کی ہے اور شدید ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ ترجمان اے این پی خیبرپختونخوا ثمر بلور کے مطابق تین بار وزیراعظم رہنے والے…

بلاول نے نواز شریف کو مناظرےکے چیلنج پر شہباز شریف کی شرط قبول کرلی

شہباز شریف نے بلاول کا نام لیے بغیر کہا تھا کہ 'کل ایک صاحب نے نواز شریف کو مناظرے کی دعوت دی، وہ نواز شریف کو مناظرے کے بجائے سندھ کے معائنےکی دعوت دیتے تو اچھا تھا، مناظرہ بھی ہو جاتا اور موازنہ بھی بلاول کا کہنا تھا کہ 'میں مناظرے اور…

شہباز شریف نے بلاول کا نواز شریف کو مناظرے کا چیلنج قبول کرلیا

شہباز شریف نےلیاقت باغ راولپنڈی میں جلسے سے خطاب میں کہا ایک سیاسی رہنما نےکہا کہ وہ نواز شریف سے مناظرہ کرنا چاہتا ہے، نوازشریف کو اپنے صوبے میں معائنےکے لیے بلاؤ پھر مناظرہ بھی ہوگا۔ موازنہ بھی ہوگا، 8 فروری کو فیصلہ ہونا ہے کہ کس نے…

آزاد امیدوار کو ووٹ دینا پرویز خٹک کو ووٹ دینا ہے،ایمل ولی

عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے خیبرپختونخوا کے صدر ایمل ولی خان نے کہا ہے کہ آزاد امیدوار کو ووٹ دینا پرویز خٹک کو ووٹ دینا ہے، آزاد امیدوار بکیں گے اور لوٹے تو ضرور بکیں گے۔ انہوں نے چارسدہ میں انتخابی جلسے سے خطاب میں کہاکہ ہم دہشت…

الیکشن میں 2018 کے انتخابات جیسا ماحول نہیں، جوش و خروش کم ہے، گیلپ سروے

عوامی آراء جاننے کے حوالے سے گیلپ پاکستان نے الیکشن مہم کے حوالے سے نیا سروے جاری کیا ہے،سروے میں 57 فیصد پاکستانیوں نے 8 فروری کے عام انتخابات میں جوش وخروش کی کمی کا شکوہ کیا۔ 2018 کے عام انتخابات جیسا ماحول نہیں، پہلے سے تیاری اور…

کسی بھی سیاسی سرگرمی کا حصہ نہیں، میئر کراچی کا الیکشن کمیشن کے نوٹس کا جواب

میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے الیکشن کمیشن کو جمع کروائے گئے اپنے جواب میں کہا کہ قانون کی پاسداری کرنے والا شہری ہوں اور الیکشن کمیشن کے قانون اور آئین پر عمل درآمد کا پابند ہوں۔ کسی بھی سیاسی سرگرمی کا حصہ نہیں بنا نہ آئندہ بنوں گا، 26…

پنجاب میں نمونیا کی وبا پرقابو نہ پایا جاسکا، مزید7 بچے انتقال کرگئے

پنجاب میں خشک اور شدید سردی کے دوران نمونیا کی وبا پرقابو نہ پایا جاسکا،صوبے میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 7 بچے انتقال کر گئے ۔ محکمہ صحت نے بتایاکہ رواں سال کے پہلے 26 دنوں کے دوران نمونیا سے انتقال کر جانے والے بچوں کی…

جوکہتا تھا این آر او نہیں دوں گا آج وہ سب سے بات کرنےکو تیار ہے، بلاول

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ این آر او نہیں دوں گا آج وہ سب سے بات کرنےکو تیار ہے، سب کو جیلوں میں ڈالوں گا آج خود جیل میں ہے۔ انہوں نےپشاور میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہم خان صاحب کو یہ بات سمجھاتے رہےکہ اگر…

اعلیٰ عدلیہ کیخلاف پروپیگنڈے کا الزام، 47 صحافی اور یوٹیوبرز ایف آئی اے طلب

وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) نے چیف جسٹس پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اور اعلیٰ عدلیہ سمیت ریاستی اداروں کے خلاف سوشل میڈیا پر پروپیگنڈا کرنے کے الزام میں 47 صحافی اور یوٹیوبرز کو طلب کرلیا۔ ذرائع کے مطابق ایف آئی اے نے 47…