ماہانہ آرکائیو

جنوری 2024

بانی پی ٹی آئی کو منافقوں نے گھیر لیا تھا، وہ انہیں گمراہ کرتے رہے،علی زیدی

سابق وفاقی وزیر علی زیدی نے کہا کہ منافق بانی پی ٹی آئی کو مخلص لوگوں کے بارے میں جھوٹ بول کر گمراہ کرتے رہے، بانی پی ٹی آئی کو منافقوں نے گھیرے میں لے لیا تھا۔ یہ لوگ مخلص لوگوں کے بارے میں جھوٹ بول کربانی پی ٹی آئی کو گمراہ کرتے…

شہباز شریف کو چیلنج دینے والے بلاول کراچی کے اسپتال دیکھیں،کامران ٹیسوری

گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے کہا ہے کہ شہباز شریف کو چیلنج دینے والے بلاول عباسی شہید، سول اور لیاقت آباد اسپتال کی ایمرجنسی دیکھیں۔ سندھ گورنمنٹ اسپتال لیاقت آباد کے دورے کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے گورنر سندھ نے کہا کہ اسپتال…

سرکاری ملازمین کو نیب ہراسانی سے بچانے کیلئے نیا میکنزم متعارف

پنجاب حکومت نے سینئر سرکاری نوکروں پر مشتمل ایک اسکروٹنی کمیٹی کا اعلان کیا ہے جو ابتدائی تحقیقات کیا کرے گی اور نیب میں کسی سرکاری نوکر کے خلاف مواد کی درستی کا پتہ چلایا کرے گی۔ سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن ڈپارٹمنٹ کی جانب سے 11جنوری…

پاکستان میں اینٹی بائیوٹکس کے غیر ضروری استعمال پر اظہار تشویش

پاکستان میں ڈاکٹرز کی جانب سے غیر ضروری طور پر اینٹی بائیوٹکس ادویات کے نسخوں نے خطرے کی گھنٹی بجا دی، تازہ طبی تحقیقی میں ماہرین نے شہریوں کو سنگین خطرات سے خبردار کردیا ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ اے ایم آر کا مطلب یہ ہے کہ بیکٹیریا،…

پی ٹی آئی ٹائیگرز کو روکا گیا تو ملک کا نقصان ہوگا،گوہر خان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی ) کے چیئرمین بیریسٹر گوہر علی خان نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کے ٹائیگرز ووٹ کی حفاظت کرنا جانتے ہیں، اگر 8 فروری کو عوام کو روکا گیا تو ملک کا نقصان ہوگا۔ بونیر میں تحصیل چغرزی میں ورکرز کنونشن سے خطاب…

برسراقتدار میں آ کر خواتین اور نوجوانوں بااختیار بنائیں گے، آصفہ بھٹو

آصفہ بھٹو نے کہا ہے کہ بے نظیر بھٹو مزدوروں اور طلبہ کی آواز تھیں ، وہ اور بلاول عوام کی آواز بنیں گے، اپنی والدہ بے نظیر بھٹو کی طرح مزدوروں اور طلبہ کی آواز بنیں گے۔ کراچی کے علاقے مواچھ گوٹھ میں ریلی سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا…

لانگ مارچ مظلوم بلوچوں کی آواز بن چکا ہے،ماہ رنگ

ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ نے بلوچ یکجہتی کمیٹی کے کوئٹہ کے شاہوانی فٹبال اسٹیڈیم میں جلسہ سے خطاب میں کہا کہ لانگ مارچ تمام مظلوم بلوچوں کی آواز بن چکا ہے، لاپتہ افراد کی بازیابی کے لیے متحد ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ ہم آپ کے پاس جرگہ لے کر…

پنجاب میں 4 کمپنیوں کے 9 سیرپ کے استعمال پرپابندی عائد

محکمہ صحت پنجاب کے مطابق یہ سیرپ الرجی، گلا، کھانسی، خارش، الٹی، متلی اور ہیپاٹائٹس کے علاج کیلئے تھے،ڈرگ ٹیسٹنگ لیبارٹری نے تمام 9 سیرپ کو غیر معیاری قرار دے دیا ۔ ان سیرپ کی تیاری میں غیر معیاری ایتھینول کا استعمال پایا گیا،یہ سیرپ…

’کسی مناظرے کی ضرورت نہیں، شہباز بلاول کا چیلنج قبول کرکے مکر گئے

شہبازشریف نے بلاول بھٹو کی جانب سے دیا گیا مناظرے کا چیلنج پہلے قبول کیا اور پھر رد کرتے ہوئے کہا کہ کسی مناظرے کی ضرورت نہیں، عوام نے کارکردگی پر پرکھنا ہے، نوازشریف کا مقابلہ کسی جماعت سے نہیں اپنی ہی ماضی کی کارکردگی سے ہے۔ مناظرہ…

غیرشرعی نکاح کیس کےگواہوں کیخلاف مقدمہ درج کرنےکی درخواست مسترد

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف غیرشرعی نکاح کیس کےگواہوں کے خلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست مسترد کردی۔ ایڈیشنل سیشن جج عبدالغفور کاکڑ نے 22 اے کی درخواست مسترد کردی،درخواست گزار…