ماہانہ آرکائیو

جنوری 2024

امریکا صرف طاقت کی زبان سمجھتاہے، عراقی استقامتی محاذ

عراق کی اسلامی مزاحمت نے کہا ہے کہ اس وقت امریکہ نے اپنے فوجیوں کو واپس بلانے کےلئے جو ایک کمیٹی تشکیل دینے کی بغداد کی بات مانی ہے یہ صرف مزاحمت کی جانب سے اس کو لگائی گئی کاری ضربوں کا نتیجہ ہے۔ اس سے یہ ظاہر ہوتا ہے کہ امریکہ صرف طاقت…

صیہونی ٹھکانوں پر حزب اللہ لبنان نے میزائلوں کی بارش کردی

صیہونی ذرائع ابلاغ کے مطابق حزب اللہ لبنان نے کل رات شمالی سرحدوں کے اندر صیہونی ٹھکانوں پر اسّی سے زائد میزائلوں اور راکٹوں سے حملہ کیا ہے۔ صیہونی ذرائع ابلاغ نے اعتراف کیا ہے کہ حالیہ جنگ میں حزب اللہ کی جانب سے یہ اب تک کا شدید ترین…

حماد اظہر کے والد سابق گورنر پنجاب میاں اظہر کی گرفتاری

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر حماد اظہر نے الزام عائد کیا ہے کہ ان کے والد اور سابق گورنر پنجاب میاں اظہر ایڈووکیٹ کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ حماد اظہر نے سوشل میڈیا پر جاری بیان میں لکھا کہ بزدل لاڈلے اور خوفزدہ حکومت…

پی ٹی آئی کیخلاف کریک ڈاؤن، انتخابی نشان والے کھلونوں اور ماڈلز کی فروخت میں کمی

تاجروں کے مطابق انتخابی نشانات والے کھلونوں کی قیمتوں میں 200 فیصد سے بھی زیادہ اضافہ ہوا ہے، الیکشن کا دن جیسے جیسے قریب آرہا ہے انتخابی سرگرمیوں میں بھی تیزی آرہی ہے۔ سب سے زیادہ بلے کی فروخت کی توقع تھی لیکن تحریک انصاف کو بلے کا…

بلاول بھٹو لیاری سے الیکشن لڑنے کے بھی قابل نہیں، حافظ نعیم

امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ کراچی میں جماعت اسلامی سب سےبڑی جماعت بن کرسامنےآئےگی، پیپلزپارٹی نےقبضہ کرکےمیئربنایاہے۔ بلاول بھٹوخودلیاری سےالیکشن لڑنےکےقابل نہیں، بانی پی ٹی آئی نےبھی کراچی سےکاغذات جمع نہیں…

گیس کی قیمتوں میں اضافے کی خبریں بے بنیاد ہے، اوگرا

آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے گیس کی قیمتوں میں اضافے کی سفارش کے حوالے سے چلنے والی خبروں کو بے بنیاد قرار دیا ہے۔ ترجمان اوگرا کا کہناتھا کہ اوگرا کی طرف سے گیس یوٹیلٹی کمپنیوں کے لیے گیس کی قیمتوں پر نظر ثانی کے حوالے سے…

نتائج کی ترسیل کیلیے الیکشن مینجمنٹ سسٹم کا تجربہ کامیاب، الیکشن کمیشن

اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان کے جاری بیان کے مطابق ملک بھر میں 859 مقامات پر قائم ریٹرننگ افسران کے دفاتر اِس تجرباتی مشق میں شریک ہوئے جس کے دوران فائبر،ڈی ایس ایل کنیکٹویٹی، ای ایم ایس ایپ لاگ ان، استعمال اور نتائج کی ترسیل و…

پاکستان کو دبئی بنا نیوالےنے ملک کو کنگال کر دیا، فضل الرحمان

جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ جو شخص کہتا تھا پاکستان کو دبئی بنا دوں گا اس نے ملک کو کنگال کر دیا۔ شکار پور اور کندھ کوٹ میں جلسے سے خطاب میں انہوں نے کہا کہ اگر یہ فتنہ دوبارہ ہم پر مسلط ہوا…

بشریٰ بی بی کے داماد حیات مانیکا ن لیگ چھوڑ کر پی ٹی آئی میں شامل

پاکپتن میں سابق صوبائی وزیر میاں عطا محمد مانیکا کے بیٹے اور مسلم لیگ ن کے سابق ٹکٹ ہولڈر میاں حیات مانیکا پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) میں شامل ہو گئے۔ حیات مانیکا، بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے داماد ہیں اور 8 فروری کو…

کراچی میں آئندہ 24 گھنٹوں میں موسم خشک اور رات میں خنکی رہنے کا امکان

محکمہ موسمیات کے مطابق شہر کا کم سے کم درجہ حرارت 13ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جبکہ کم سے کم درجہ حرارت 14ڈگری سینٹی گریڈ ہے۔ محکمہ موسمیات نے بتایا کہ شہر کا زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 28 ڈگری سینٹی گریڈ تک رہنے کا امکان ہے اور ہوا…