ماہانہ آرکائیو

جنوری 2024

پاکستان خطے کیلئے رابطے کی ڈیجیٹل راہداری بن سکتا ہے، وفاقی وزیر آئی ٹی

وفاقی وزیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی (آئی ٹی) ڈاکٹر عمر سیف نے کہا ہے کہ پاکستان خطے کے لیے رابطے کی ڈیجیٹل راہداری بن سکتا ہے۔ چین، روس اور وسط ایشیائی ممالک پاکستان کے محل وقوع سے فائدہ اٹھا سکتےہیں، ڈیجیٹل Connectivity کے لیے انہیں…

عراقی استقامتی محاذ کے امریکی اڈوں پر حملے

نیوز ایجنسی کی رپورٹ کےمطابق العمر آئيل فیلڈ کے قریب الخضراء علاقے میں امریکی فوجی اڈے کو نشانہ بنایا گيا ہے، یہ فوجی اڈہ مشرقی شام کے صوبے دیروالزور میں واقع ہے۔ بعض خبری ذرائع نے اس فوجی اڈے میں کئی دھماکے سنے جانے کی خبر دی ہے، ابھی…

دھمکیاں دینے سے باز آجاؤ، امریکیوں کو یمن کا انتباہ

یمن کی اعلی سیاسی کونسل نے کہا ہے کہ اگر امریکہ چاہتا ہے کہ اسے مزید نقصان نہ پہنچے تو یمنی قوم پر حملے اور دھمکیاں دینے سے باز آجائے۔ رپورٹ کے مطابق اگر امریکہ چاہتا ہے کہ بحیرۂ احمر میں اس کے بحری جہاز نقصان پہنچنے سے محفوظ رہیں تو…

خان یونس میں صیہونی فوجیوں کو بھاری نقصان، ایک مرکاوا ٹینک اور دو فوجی گاڑیاں تباہ

نیوز ایجنسی کی رپورٹ کےمطابق قدس بریگيڈ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ اس نے صیہونی حکومت کے ایک مرکاوا ٹینک اور اس کی دو فوجی گاڑیوں کو مغربی خان یونس میں آر پی جی سے نشانہ بناکر تباہ کردیا ہے۔ عزالدین قسام بریگيڈ نے بھی شہر خان یونس میں…

حزب اللہ نے جدید گائڈڈ میزائلوں کی رونمائی کردی

نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق ہفتے کے روز لبنان کی اسلامی استقامتی تحریک حزب اللہ سے وابستہ میڈیا نے ایک ویڈیو جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ حزب اللہ نے جدید میزائلوں کی رو نمائی کی ہے۔ ان جدید میزائلوں میں ایسے کیمرے نصب ہیں جو کارروائی کے…

افغانستان،40 لاکھ خواتین اور بچے غذائی قلت کا شکار

افغانستان میں خوراک کی بحرانی صورتحال کے بعد ورلڈ فوڈ پروگرام نے ایک رپورٹ میں افغانستان میں غذائی عدم تحفظ کے بحران کے بارے میں خبردار کرتے ہوئے اعلان کیا ۔ ورلڈ فوڈ پروگرام کے متعلقہ آفیسر فلپ کراپف نے کہا ہے کہ امدادی اشیا تک ضرورت…

صیہونی جنگی قیدیوں کا پیغام

القسام بریگیڈ نے غزہ میں صیہونی جنگی قیدیوں کا پیغام نیتن یاہو کی حکومت کےلئے نشر کردیا ہے،تحریک حماس کے فوجی بازو القسام بریگیڈ نے رات تین صیہونی خاتون قیدیوں کا ویڈیو پیغام نشر کیا ہے۔ جس میں یہ صیہونی قیدی خواتین نیتن یاہو کابینہ سے…

حماس کے دوبارہ تازہ دم ہونے پر صیہونی حکام میں تشویش

صیہونی ذرائع ابلاغ نے صیہونی سکیورٹی حکام کے حوالے سے اعلان کیا ہے کہ جنگ کے اگلے مرحلے کےلئے ضروری تدابیر اختیار کئے جانے میں ناتوانی اس بات کا باعث بنےگی ۔ غزہ میں فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس پھر مضبوط ہو اور علاقے کا مکمل…

غزہ پر وحشیانہ صیہونی بمباری، چوبیس گھنٹے میں 187 فلسطینی شہید اور 377 زخمی

رپورٹ کے مطابق،فلسطینیوں کی نسل کشی روکنے پر مبنی عالمی عدالت انصاف کے عبوری احکامات کے باوجود صیہونی فوج نے سنیچر کو بھی غزہ کے مختلف علاقوں پر بمباری کی جس میں متعدد فلسطینی شہید ہوگئے۔ صیہونی حکومت کے بمبار طیاروں نے مشرقی رفح میں ایک…

خلیج عدن میں یمنی فوج کا برطانیہ کے تیل بردار بحری جہاز پر حملہ

غیر ملکی نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق یمن کی مسلح افواج کے ترجمان یحیی سریع نے اس حملے کی خبر دیتے ہوئے کہا ہے کہ یمنی افواج نے برطانیہ کے تیل بردار بحری جہاز کو میزائل سے نشانہ بنایا جس سے اس تیل بردار بحری جہاز میں آگ لگ گئی۔ صیہونی…