ماہانہ آرکائیو

جنوری 2024

طالبان حکومت کوتسلیم کرنے سے متعلق روس کا سرکاری موقف سامنے آ گیا

روس نے کہا ہے کہ طالبان حکومت جب تک ایک وسیع البنیاد حکومت کی تشکیل پر مبنی اپنے وعدے پر عمل نہيں کرے گی ، ماسکو اسے سرکاری طور پر تسلیم نہيں کرے گا۔ روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے اجلاس کے بعد ایک پریس…

عالمی سطح پرہیگ کی عدالت کے فیصلے کا خیر مقدم اورعمل درآمد کی تاکید

دنیا کے مختلف ملکوں اور بین الاقوامی تنظیموں نے غزہ میں نسل کشی کے تعلق سے غاصب صیہونی حکومت کے خلاف ہیگ کی بین الاقوامی عدالت انصاف کے فیصلے کا خیر مقدم کرتے ہوئے اس فیصلے پر عمل درآمد کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ اسلامی جمہوریہ ایران کے…

آئی ایم ایف کا پاکستان پر بینظیر انکم سپورٹ،سماجی پروگرام چلانے پر زور

عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے پاکستان پر زور دیا ہے کہ بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے علاوہ بھی غریب عوام کے لےی سماجی پروگرام چلائے جائیں۔ آئی ایم ایف کے مطابق پاکستان کو کمزور طبقے کے سماجی تحفظ کے زیادہ اقدامات کرنے چاہئیں اور…

تیل، گیس کے شعبے میں 7 کروڑ 91 لاکھ ڈالر کی براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری

رواں مالی سال2023-24 کے پہلے چارماہ کے دوران تیل اور گیس کے شعبے میں مجموعی طور پر سات کروڑ 91 لاکھ ڈالر کی براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری ہوئی۔ سرمایہ کاری بورڈ کی جانب سے جاری اعدادوشمار کے مطابق 24-2023 کے پہلے 4 ماہ کے دوران ملک میں…

حکومت کا زرمبادلہ بچت کیلئے اصلاحات کا پلان تیار

اصلاحات پلان منظوری کیلئے نگران وزیر اعظم کی زیر صدارت ہونے والے مشترکہ مفادات کونسل کےاجلاس میں پیش کیا جا ئے گا جوپیرکوطلب کیا گیا ہے۔ گیس ایکسپلوریشن اینڈ پروڈیکشن پالیسی دوہزار بارہ اورٹائٹ گیس ایکسپلوریشن اینڈ پروڈیکشن پالیسی دو…

جنوبی افریقی ویمن ٹیم کی پہلی بار آسٹریلیا کیخلاف ٹی20 میچ میں فتح

کینبرا میں کھیلے گئے سیریز کے دوسرے ٹی20 میں جنوبی افریقی ٹیم نے 143 رنز کا ہدف 4 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا، میزبان ٹیم آسٹریلیا نے 6 وکٹوں کے نقصان پر 142 رنز بنائے تھے۔ جنوبی افریقا کی کپتان لورا والوارڈ نے ناقبل شکست نصف سنچری بنا…

میں آپ سے نہیں خود سے بات کر رہا ہوں، بی پی ایل میں بابر کا غصہ

قومی ٹیم کے سابق کپتان بابر اعظم اپنی بیٹنگ کے ساتھ ساتھ پرسکون رویے اور دوستانہ لہجے کے باعث بھی ٹیم میٹس میں خاصے مشہور ہیں لیکن حال ہی میں بنگلا دیش پریمیئر لیگ (بی پی ایل) کے دوران بابر اعظم کے مخالف ٹیم کے وکٹ کیپر پر غصے میں آنے کی…

کراچی میں پاکستان کی پہلی میراتھن کا آغاز

ورلڈ ایتھلیٹکس فیڈریشن کے قوانین کے تحت کراچی میراتھن میں فل میراتھن کا فاصلہ 42.2، نصف میراتھن 21.1 کلومیٹر پر مشتمل ہوگی ۔ ورلڈ ایتھلیٹکس فیڈریشن سے منظور شدہ پاکستان میں پہلی میراتھن کراچی میں شروع ہوگئی، میراتھن میں خواتین، مرد اور…

ویسٹ انڈیز کی آسٹریلیا کیخلاف 27سال بعد ٹیسٹ میں تاریخی فتح

برسبین: ویسٹ انڈیز نے آسٹریلیا کو اس کی سرزمین پر 27 سال بعد ٹیسٹ میچ میں شکست دے کر تاریخی فتح اپنے نام کر لی،مہمان ٹیم نے کینگروز کو 1997 کے بعد اسکی سرزمین پر ڈھیر کیا ہے۔ ویسٹ انڈیز 2001 کے بعد آسٹریلیا کے خلاف کوئی ٹیسٹ میچ جیتنے…

انڈر 19 کرکٹ ورلڈکپ،پاکستان نے نیوزی لینڈکو 10 وکٹ سے ہرا دیا

ایسٹ لندن میں کھیلے جانے والے میچ میں پہلے نیوزی لینڈ نے بیٹنگ کی لیکن اُن کے بیٹرز پاکستانی بولرز کے سامنے نہ ٹک سکے، پاکستانی بولرز کی شاندار بولنگ کے بدولت نیوزی لینڈ کی بیٹنگ لائن 140 رن پر ڈھیر ہوگئی۔ لیچ لین اسٹیک پول 42 رنز کے…