ماہانہ آرکائیو

جنوری 2024

غزہ کے باشندوں، ہسپتالوں اور پناہ گاہوں پرغاصب صیہونی فوجیوں کے حملے

غزہ کے شہر خان یونس میں عام شہریوں اور پناہ گزينوں کے خلاف ہوائی اور توپخانے کے حملے بدستور جاری ہیں۔ غاصب صیہونی فوجی، شمالی اورجنوبی غزہ میں اپنے جرائم جاری رکھتے ہوئے عام شہریوں اور پناہ گزينوں کا محاصرہ کرکے ہسپتالوں اور پناہ گاہوں…

حزب اللہ نے صیہونی حکومت کے الجلیل علیا علاقے پر10 میزائل فائر کئے، علاقے میں خوفناک دھماکوں کی…

حزب اللہ نے اعلان کیا ہے کہ اس نے معالیہ گولان عرعر فوجی چھاؤنی کو نشانہ بنایا ہے۔ صیہونی میڈیا نے شمالی مقبوضہ فلسطین کے الجلیل علیا علاقے پر میزائلی حملے کی خبر دی ہے بعض ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ الجلیل علیا پر کم سے کم دس میزائل فائر…

صیہونی بحریہ کی تنصیبات اورامریکی فوجی اڈے پر ڈرون حملے

عراق کی استقامتی فورسز نے مقبوضہ فلسطین میں صیہونی بحریہ کی تنصیبات اور جنوب مشرقی شام میں غاصب امریکیوں کے فوجی اڈے کو ڈرون حملوں سے نشانہ بنایا ہے۔ عراق کی اسلامی استقامت نے اعلان کیا ہے کہ اس نے مقبوضہ فلسطین میں صیہونی حکومت کے…

اسرائیل اور حماس تحریری معاہدے کے قریب پہنچ گئے، امریکی میڈیا

امریکی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ اسرائیل اور حماس یرغمالیوں کی رہائی اور جنگ بندی کے حوالے سے جاری مذاکرات کے نتیجے میں ایک تحریری معاہدے کے قریب آگئے ہیں۔ ایک رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ مریکا کی ثالثی میں حماس اور اسرائیل کے درمیان ایک…

وزیراعظم کو براہ راست عوام سے منتخب کرائیں گے، پی ٹی آئی کا انتخابی منشور

تحریک انصاف کے چئیرمین بیرسٹر گوہر نے الیکشن 2024 کے لیے انتخابی منشور پیش کردیا،جس کے مطابق سائفر کیس میں اسلام آباد ہائی کورٹ نے ڈائریکشن دی تھیں کہ کیس کس طرح چلے گا، خصوصی عدالت کے جج ان ہدایات کو نظرانداز کرکے ٹرائل کی کارروائی چلا…

ڈونلڈ ٹرمپ کو کروڑوں ڈالرز جرمانہ

امریکی عدالت نے سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو متاثرہ خاتون صحافی کو 83.3 ملین یعنی 8 کروڑ اور 33 لاک ڈالرز ہرجانہ ادا کرنے کا حکم دیا ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے 1990 کے وسط میں برگڈورف گڈمین ڈیپارٹمنٹل اسٹور…

خیبر پختونخوا میں موسم سرما کی پہلی برف باری

خیبر پختونخوا میں موسم سرما کی پہلی برف باری ہوئی ہے جس کے باعث کالام، چترال، مالم جبہ، ناران، کاغان اور گلیات سمیت دیگر بالائی علاقے سفید چادر میں چھپ گئے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بارش اور برفباری کا سلسلہ آئندہ تین روز تک وقفے وقفے سے…

تل ابیب میں نیتن یاہو کے خلاف بہت بڑا مظاہرہ

رپورٹ کے مطابق ہزاروں افراد نے تل ابیب میں مظاہرہ کرکے اقتدار سے نیتن یاہو کی برطرفی کا مطالبہ کیا۔ مظاہرین نے تل ابیب کے مختلف علاقوں سے اپنے اجتجاجی مظاہرے کا آغاز کیا اور تل ابیب کے مرکز میں واقع کلچرل اسکوائر پر اکٹھا ہوئے۔ مظاہرین…

ناراض امریکیوں نے امریکی پرچم کو نذرآتش کردیا

نیویارک میں مظاہرین نے بائيڈن حکومت کی جانب سے غزہ کی جنگ میں صیہونیوں کی حمایت کرنے کی وجہ سے امریکی پرچم کو نذرآتش کردیا۔ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق فلسطین کے حامی مظاہرین نے منہٹن میں امریکہ اسرائیل تعلقات کمیٹی آیپک کے دفتر کے…

عالمی عدالت انصاف کے فیصلے پر امریکہ کا دلچسپ رد عمل

امریکی وزارت خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے بین الاقوامی عدالت انصاف کے فیصلے پر منفرد اور دلچسپ ردعمل کا اظہارکرتے ہوئے کہا کہ واشنگٹن کا خیال ہے کہ اسرائیل کے خلاف نسل کشی کا دعوی بے بنیاد ہے۔ یہ ایسی حالت میں ہے کہ فلسطینی اداروں اور…