ماہانہ آرکائیو

جنوری 2024

اردن میں امریکی فوجی اڈے پر ڈرون حملہ، 3 فوجی ہلاک، 25 زخمی

اردن میں امریکی فوجی اڈے پر ڈرون حملے میں 3 امریکی فوجی ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ امریکی حکام نے ملکی نشریاتی ادارے سی این این کو بتایا ہے کہ ڈرون حملے میں 3 فوجی ہلاک اور 2 درجن سے زائد اہلکار زخمی ہوئے ہیں۔ غزہ میں اسرائیلی جارحیت…

اقوام متحدہ کی انروا کیلئے فنڈنگ جاری رکھنے کی درخواست

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتیرس نے غزہ میں اقوام متحدہ کے امدادی ادارے اونروا کے لیے فنڈنگ جاری رکھنے کی درخواست کر دی۔ انتونیو گوتیرس نے کہا ہے کہ مختلف ممالک کے خدشات کو سمجھتا ہوں، میں خود ان الزامات سے خوفزدہ تھا۔…

صیہونی حکومت حماس سے تمام قیدیوں کی رہائی کیلئے 2 ماہ جنگ روک دیگا: امریکی مذاکرات کار

صیہونی حکومت اور فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کے درمیان جنگ بندی کے لیے ثالثی کا کردار ادا کرنے والے امریکی مذاکرات کار کا کہنا ہے کہ صیہونی حکومت ممکنہ معاہدے کی صورت میں قیدیوں کی رہائی کے بدلے 2 ماہ کے لیے جنگ بند کر سکتا ہے۔ غیر ملکی…

ہزاروں فلسطینیوں کے قتل کے باوجود صیہونی حکومت کی قطر پر ثالثی کیلئے دباؤ ڈالنے کی کوشش

غزہ میں ہزاروں بے گناہ فلسطینیوں کے قتل عام کے بعد بھی صیہونی حکومت کی جانب سے قطر پر ثالثی کے لیے دباؤ ڈالنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ صیہونی حکام کا کہنا ہے کہ قطر حماس کی میزبانی کرتا اور حماس کو فنڈ دیتا ہے اس لیے وہ صیہونی یرغمالیوں کی…

غزہ سے متعلق عالمی عدالت انصاف کا فیصلہ، برطانیہ صیہونی حکومت کی حمایت میں سامنے آگیا

غزہ میں فلسطینیوں کی نسل کشی پر عالمی عدالت انصاف سے رسوا ہونے والے صیہونی حکومت کی مدد کے لیے برطانیہ بھی سامنے آگیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق برطانیہ کا کہنا ہے کہ غزہ میں صیہونی اقدامات نسل کشی کے طور پر نہیں لیے جا سکتے۔…

صیہونی حکومت نے جنوبی لبنان پر حملے کی تیاری شروع کردی

صیہونی حکومت نے جنوبی لبنان پر زمینی حملہ کرنے کی تیاری شروع کر دی۔ صیہونی حکومت سے سامنے آنی والی رپورٹس کے مطابق صیہونی افواج صیہونی حکومت اور لبنانی سرحد کی طرف رسد کی بڑے پیمانے پر نقل و حمل کر رہی ہے، دوسرے مرحلے میں صیہونی حکومت…

عالمی عدالت کا فیصلہ بھی بے سود، غزہ پر صیہونی حملوں میں مزید 185 فلسطینی شہید

غزہ میں نسل کشی روکنے کے عالمی عدالت انصاف کے حکم کے باوجود صیہونی حملوں میں کمی کے بجائے مزید تیزی آگئی ہے، غزہ کے رہائشی علاقوں اور طبی مراکز پر بمباری کر کے ایک روز میں مزید 185 سے زائد فلسطینی شہید کر دیے گئے۔ صیہونی فوج نے گزشتہ چھ…

جنگ غزہ، پہلی بار امریکی فوجیوں پر براہ راست حملہ، امریکہ کو بڑا نقصان

اردن اور شام کی سرحد پر واقع امریکی فوجی اڈے پر ہونے والے ڈرون حملے میں متعدد امریکی فوجی ہلاک اور زخمی ہوگئے۔ سی این این نے پینٹاگون کے حکام کے حوالے سے بتایا کہ اردن اور شام کی سرحد پر امریکی فوجی اڈوے پر حملے میں تین امریکی فوجی ہلاک…

شام میں داعش کے اصل سرغنہ کو موت کے گھاٹ اتار دیا گیا

شامی فوج نے ملک کے جنوب میں داعش دہشت گرد گروہ کے اصل سرغنہ کی ہلاکت کی خبر دی ہے۔ فارس خبر رساں ایجنسی کے مطابق، داعش دہشت گرد گروہ کا سرغنہ، "اسامہ شحادۃ العزیزی" عرف "والی حوران" اس گروہ کے دو دیگر دہشت گردوں کے ساتھ آج اتوار کو شامی…

حزب اللہ کا بڑا بیان، صیہونی حکومت کو چین سے رہنے نہیں ديں گے

حزب اللہ لبنان کا کہنا ہے کہ اگر صیہونی حکومت نے لبنان میں کوئی حماقت کی تو لبنان ان کے لیے قبرستان بن جائے گا۔ لبنانی پارلیمنٹ میں حزب اللہ دھڑے کے سربراہ نے کہا کہ صیہونی دشمن نے اب تک حزب اللہ کی فوجی طاقت کے ایک چھوٹے سے حصے کا…