ماہانہ آرکائیو

جنوری 2024

خیبرپختونخوا حکومت نے درسی کتب سے متعلق اصلاحاتی کمیٹی کی تجاویز منظور کرلیں

اعلامیے کے مطابق سرکاری اسکولز کے سربراہان طلبہ سے پرانی کتابیں واپس لے کر اکٹھی کریں گے اور طلبہ کو کتابیں صحیح حالت میں رکھنے کی ترغیب دی جائے گی۔ نرسری سے تیسری جماعت کیلئے 100 فیصد نئی کتابیں شائع کی جائیں گی، چوتھی اورپانچویں جماعت…

آج سے 4 فروری تک ملک بھر میں بارش اور برفباری کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات کے مطا بق آج سے مغربی ہواؤں کا سلسلہ ملک پر اثر انداز ہو رہا ہے جو اتوار تک برقرار رہے گا،حکام محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ جمعہ اور ہفتے کے روز موسلادھار بارش کے باعث بلوچستان کے ندی نالوں میں طغیانی کا بھی خدشہ ہے۔ سندھ…

پی ٹی آئی رہنما حماد اظہر عام انتخابات سے دستبردار ہوگئے

سپریم کورٹ میں جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس جمال مندوخیل نے حماد اظہرکے کاغذات نامزدگی مسترد ہونے سے متعلق کیس کی سماعت کی جس میں معاون وکیل نے عدالت کو بتایا کہ حماد اظہر اپیل کی پیروی نہیں کرنا چاہتے۔ جسٹس منصور نے سوال کیا کہ ہائیکورٹ…

انڈر 19 کرکٹ ورلڈکپ،پاکستان نے آئرلینڈ کو 3 وکٹوں سے شکست دیدی

پاکستان کی شاندار بولنگ کی بدولت آئرلینڈ کی پوری ٹیم 49 ویں اوور میں 181 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی،جان مک نیلی 53 اور ہیری 31 رنز بناکر نمایاں رہے۔ انڈر 19 کرکٹ ورلڈکپ،پاکستان نے نیوزی لینڈکو 10 وکٹ سے ہرا دیا،گرین شرٹس کی جانب سے عبید شاہ…

اے ٹی پی کورڈوبا ٹینس ٹورنامنٹ کا آغاز 3 فروری سے ہوگا

ایسوسی ایشن آف ٹینس پروفیشنلز(اے ٹی پی) ٹور کے زیر اہتمام اے ٹی پی کورڈوبا اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کاچھٹا ایڈیشن 3 فروری سے ارجنٹائن کے وسطی شہر کورڈوبا میں شروع ہوگا۔ ٹورنامنٹ کے کامیاب انعقاد کے لئے تیاریاں عروج پر ہیں۔ ٹورنامنٹ میں مینز…

جنوبی کوریا 18ویں ایشین کپ فٹ بال ٹورنامنٹ کے کوارٹر فائنل میں داخل

جنوبی کوریا کی ٹیم انتہائی سخت مقابلے کے بعد سعودی عرب کی ٹیم کو ہرا کر 18ویں ایشین کپ فٹ بال ٹورنامنٹ کے کوارٹر فائنل رائونڈ میں پہنچ گئی ۔ میچ کا فیصلہ پینلٹی شوٹ آئوٹ پر ہوا ۔ مقررہ وقت تک دونوں ٹیموں کے درمیان مقابلہ 1-1 گول سے…

انگلش پریمیئر لیگ میں کل3میچز کا فیصلہ ہوگا

انگلش پریمیئر لیگ کے 32 ویں سیزن کے انتہائی دلچسپ اور کانٹے دار مقابلوں کا سلسلہ انگلینڈ میں جاری ہے۔ ای پی ایل میں جمعرات کو مزید تین میچ کھیلے جائیں گے ۔ پہلا میچ ٹوٹنہام ہاٹ پور اور برینٹ فورڈ کی ٹیموں کے درمیان ٹوٹنہام ہاٹ پور سٹیڈیم…

نیشنل سٹوڈنٹس اولمپک گیمز کل سے شروع ہوں گے

پاکستان سٹوڈنٹس اولمپک ایسوسی ایشن کے زیراہتمام نیشنل سٹوڈنٹس اولمپک گیمز جمعرات سے اسلام آباد میں شروع ہوں گے ۔ پاکستان سٹوڈنٹس اولمپک ایسوسی ایشن کے صدر مقبول آرائیں نے بتایا کہ گیمزکے کامیاب انعقاد کے لئے تیاریاں زور و شور سے جاری…

چین نے پاکستان کا دو ارب ڈالر کا قرض رول اوور کردیا

وزارت خزانہ کے ذرائع کے مطابق چین کی طرف سے جمع کروائے گئے دو ارب ڈالر کی مدت 23مارچ کو ختم ہونی تھی۔ چین نے ادائیگی کی تاریخ سے پہلے ہی یہ رقم رول اوور کردی۔ دو ارب ڈالر کا ڈپازٹ رول اوور کرانے کیلئے وزارت خزانہ اور چینی حکام کے درمیان…

گیس سیکٹر،30 ارب ڈالر کی ملکی و غیر ملکی سرمایہ کاری کی راہ ہموار

گیس سیکٹر میں 30 ارب ڈالر کی ملکی و غیر ملکی سرمایہ کاری کی راہ ہموار کرنے کیلیے مشترکہ مفادات کونسل ( سی سی آئی) نے گیس سیکٹر سے متعلق پالیسی میں اہم تبدیلیوں کی منظوری دے دی، جس سے گیس سیکٹر میں ملکی و غیر ملکی سرمایہ کاری لانے کی راہ…