لاہور،پی ٹی آئی رہنما سابق گورنر پنجاب میاں اظہر کو رہا کر دیا گیا
پولیس کے مطابق بغیر اجازت ریلی اور جلسہ کرنے کی کسی کو اجازت نہیں ہے، پاکستان تحریک انصاف کے رہنما میاں اظہر کو ضمانتی بانڈ لے کر رہا کیا گیا ہے۔
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر حماد اظہر نے سوشل میڈیا پر جاری بیان میں…