9 مئی کو ن لیگی دفتر جلانے کا کیس، پی ٹی آئی کارکن صنم جاوید کی ضمانت منظور
لاہور کی انسداد دہشتگردی عدالت نے پاکستان تحریک انصاف کی ورکر اور عام انتخابات کے لیے قومی اسمبلی کی امیدوار صنم جاوید کی درخواست ضمانت منظور کر لی۔
انسداد دہشتگردی عدالت نے وکلا کے دلائل مکمل ہونے کے بعد محفوظ کیا گیا فیصلہ سناتے ہوئے…