ماہانہ آرکائیو

جنوری 2024

آئی ایلT20،کولن منرو کا اسپورٹس مین اسپرٹ کا مظاہرہ

انٹرنیشنل لیگ (آئی ایل) ٹی ٹوئنٹی میں ڈیزرٹ وائپرز کے کپتان کولن منرو نے اسپورٹس مین اسپرٹ کا مظاہرہ کرتے ہوئے ایک اور مثال قائم کردی۔ آئی ایل ٹی ٹوئنٹی میں ڈیزرٹ وائپرز اور شارجہ واریئرز کے درمیان کھیلے گئے میچ میں شاداب خان کی گیند…

آئی سی سی انڈر 19 ورلڈ کپ 2024 میں کل تین میچز کھیلے جائیں گے

آئی سی سی انڈر 19 ورلڈ کپ 2024 میں منگل کو مزید تین میچوں کا فیصلہ ہو گا ، پہلا میچ بھارت اور نیوزی لینڈ ، دوسرا میچ سری لنکا اور ویسٹ انڈیز کی انڈر 19 ٹیموں کے درمیان کھیلا جائے گا۔ تیسرے میچ میں پاکستان اور آئرلینڈ کی ٹیمیں آمنے…

آئی سی سی نے سری لنکا کی رکنیت بحال کردی

آئی سی سی نے گزشتہ سال نومبر میں بطور ممبر آئی سی سی قوانین کی خلاف ورزی پر سری لنکا کرکٹ کو معطل کردیا تھا،سری لنکا کرکٹ نے آئی سی سی کو حکومتی مداخلت نہ ہونےکی یقین دہانی کرائی ہے۔ آئی سی سی نے سری لنکا کرکٹ کو حکومتی مداخلت پر…

بھارتی ٹیم انگلینڈ کیلئے بچھائے اسپن وکٹ کے جال میں خود پھنس گئی

انگلینڈ کےلیے بچھائے اسپن وکٹ کے جال میں بھارتی ٹیم خود پھنس گئی ، 5 میچز کی ٹیسٹ سیریز کے پہلے میچ میں انگلش ٹیم نے بھارت کو 28 رنز سے شکست دے دی۔ حیدرآباد دکن کھیلے گئے ٹیسٹ میچ میں انگلش اسپنر ٹام ہارٹلے نے بھارتی ٹیم کےلیے 231 رنز…

مشہور امریکی بیس بال کھلاڑی جیکی رابنسن کا مجسمہ پارک سے چوری

امریکی بیس بال کھلاڑی جیکی رابنسن کا مجسمہ ریاست کنساس کے شہر وچیتا کے ایک پارک میں نصب کیا گیا تھا، یہ مجسمہ کانسی کا تھا جسے چور ٹخنوں سے کاٹ کر ساتھ لے گئے جبکہ مجسمے کے جوتے اسی مقام پر رہ گئے۔ وچیتا پولیس نے اپنے بیان میں بتایا کہ…

دھند میں کمی، آج ملک کے کسی ائیرپورٹ سے کوئی ایک پرواز بھی منسوخ نہیں

کئی ہفتوں سے چھائی دھند چھٹ جانے سے ملک میں فلائٹ آپریشن تقریباً معمول پر آگیا ہے تاہم پشاور اور ملتان ائیرپورٹس کی پی آئی اے کی تین پروازوں کو متبادل ائیرپورٹس پر اتار لیا گیا۔ اسی وجہ سے شارجہ، دبئی سے پشاور کی پروازوں پی کے 258 ،…

سپریم کورٹ کا صحافیوں کیخلاف نوٹسز فوری واپس لینے کا حکم

سپریم کورٹ میںصحافیوں کی ہراسگی سے متعلق ازخود نوٹس کی سماعت چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں ہوئی۔ قاضی فائز عیسیٰ نے ریمارکس دیے قدرت کا نظام دیکھیں کہ ہم نے ازخود نوٹس کورٹ نمبر دو میں لیا لیکن معاملہ 5 رکنی بینچ کے پاس…

فوجی عدالتوں میں سویلینزکے ٹرائل کی سماعت کرنیوالا بینچ ٹوٹ گیا

سپریم کورٹ میں فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل پر انٹرا کورٹ اپیلوں پر سماعت کرنے والا بینچ ٹوٹ گیا۔ فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل پر انٹرا کورٹ اپیلوں پر سماعت جسٹس سردار طارق مسعود کی سربراہی میں 6 رکنی بینچ نے سماعت کی۔ جسٹس…

ریلی یا جلسے میں ہتھیار ہوئے تو سخت ایکشن لیا جائیگا،ڈی آئی جی ویسٹ کراچی

ڈی آئی جی ویسٹ عاصم قائم خانی نے کہا ہےکہ کسی بھی سیاسی جماعت کی ریلی یا جلسے میں ہتھیار ہوئے تو سخت ایکشن لیا جائےگا، سیاسی جماعتوں کو رواداری کا مظاہرہ کرنا چاہیے۔ اگر کسی بھی ریلی یا جلسے میں ہتھیار دیکھا گیا تو مؤثر ایکشن لیں گے،…

خاور مانیکا اور بشریٰ بی بی کی طلاق کی دستاویزات کا ریکارڈ لینے کی اپیل خارج

لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شہرام سرور چوہدری کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ نے مقامی وکیل کی درخواست پر سماعت کی،عدالت نے مقامی وکیل کی عدم پیروی کی بنیاد پر درخواست خارج کردی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف عدت میں…