ماہانہ آرکائیو

جنوری 2024

ڈپٹی اسپیکر رولنگ کیس، اسد قیصر اور قاسم سوری کی نظرثانی درخواستیں خارج

سپریم کورٹ نے ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ سے متعلق کیس کے فیصلے میں سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر اور ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری کی نظر ثانی کی درخواستیں خارج کر دی جبکہ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی اور بانی پی ٹی آئی عمران خان نے نظرثانی اپیلیں واپس…

وفاقی وزرا اور سرکاری افسران کے غیر ملکی دورے منسوخ

نگران وزیراعظم نے وفاقی وزرا اورسرکاری افسران کے غیر ملکی دورے منسوخ کرنے کی منظوری دے دی ہے جس کے تحت انتخابات اورنئی حکومت کی تشکیل تک کوئی بھی غیر ملکی دورہ نہیں کرےگا۔ نگران وزرا، افسران اور خودمختار اداروں کے حکام کے اجازت نامے بھی…

گوگل کی جانب سے امراض کی تشخیص کرنے والے اے آئی ڈاکٹر کی تیاری

یقین کرنا مشکل ہوگا مگر مستقبل قریب میں آپ کا معائنہ ایک 'اے آئی ڈاکٹر کرے گا،جی ہاں واقعی گوگل کی جانب سے اے آئی ڈاکٹر کی تیاری پر کام کیا جا رہا ہے جو امراض کی تشخیص میں مدد فراہم کرے گا۔ چیٹ جی پی ٹی جیسے لارج لینگوئج ماڈلز کو طبی…

پی ٹی اے کے متنازعہ ویب مینجمنٹ سسٹم کی ‘اپ گریڈیشن پر انٹرنیٹ سپلائی میں مزید رکاوٹیں؟

پی ٹی اے کے ترجمان نے نجی نیوز چینل کو تصدیق کی کہ جس سسٹم کو اپ گریڈ کیا جارہا ہے وہ ویب مینجمنٹ سسٹم (WMS) ہے۔ وہ اپنے ویب مینجمنٹ سسٹم (WMS) کو اپ گریڈ کر رہا ہے، جس کی وجہ سے ملک میں انٹرنیٹ صارفین کو عام انتخابات سے قبل انٹرنیٹ کی…

انسٹا گرام میں ایک نئے فیچر فلپ سائیڈ کی آزمائش

انسٹا گرام میں ایک ایسے نئے فیچر کی آزمائش شروع کی گئی ہے جو پہلے ہی اس فوٹو شیئرنگ ایپ میں ذرا مختلف شکل میں دستیاب ہے۔ فلپ سائیڈ نامی نئے فیچر سے صارفین اپنی سیکنڈری فوٹو فیڈ تیار کر سکیں گے جس تک رسائی قریبی دوستوں کو حاصل ہوگی۔…

انٹر بینک، ڈالر 279 روپے 50 پیسے کا ہو گیا

کاروباری ہفتے کے آغاز پر انٹر بینک میں امریکی ڈالر 9 پیسے سستا ہو گیا،انٹر بینک میں ڈالر 9 پیسے سستا ہونے کے بعد 279روپے 50 پیسے کا ہو گیا۔ گزشتہ کاروباری ہفتے کے اختتام پر انٹر بینک میں ڈالر 279روپے 59 پیسے کا تھا، پاکستان اسٹاک…

پاکستان میں سونے کی آن لائن خرید و فروخت کیلئے پہلی باضابطہ کمپنی قائم ہوگئی

سیکورٹیز اینڈ ایکس چینج کمیشن آف پاکستان اور پاکستان مرکنٹائل ایکس چینج کمپنی کی جانب سے میسرز زکریا گولڈ کموڈٹیز پرائیویٹ لمیٹڈ کو ملک میں سونے کی آن لائن اور فزیکل خرید و فروخت کیلئے لائسنس جاری کردیا گیا ہے ۔ جس کے بعد یہ کمپنی…

کمزور طبقے کے لیے بجلی، گیس ٹیرف سلیب جاری رہنا چاہیے، آئی ایم ایف

عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے پاکستان پر زور دیا ہے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے علاوہ بھی سماجی پروگرام چلائے جائیں۔ نجی ٹی وی کے مطابق آئی ایم ایف نے کہا کمزور طبقے کے سماجی تحفظ کیلیے زیادہ اقدامات اٹھائے جائیں اور کمزور طبقے…

آئی ایم ایف مطالبات کے نام پر ایف بی آر کی تقسیم، نگرانوں کی آخری کوشش

نگران حکومت نے متعلقہ طاقتور حلقوں کو راضی کرنے کے لیے آئی ایم ایف کے مطالبات کے نام پر ایف بی آر کو تقسیم کرنے کا بہانہ پیش کر دیا تاہم فنڈ کی تکنیکی ٹیم نے ابھی تک ایسی کوئی خاص سفارش نہیں کی۔ نجی نیوز چینل کے مطابق نگران وزیر خزانہ…

گیس لائن منصوبہ، تہران کا پاکستان پرسنجیدگی دکھانے کیلئے زور

سینئر سرکاری افسران نے دی نیوز کو بتایا ہے کہ ایران نے انتہائی زیادہ تاخیر کا شکار ایران پاکستان (آئی پی) گیس لائن منصوبے پر سنجیدگی کا مظاہرہ کرنے پر پاکستان کو 180؍ دن کی ڈیڈ لائن ستمبر 2024 تک بڑھا دی ہے۔ اگر پاکستان نے مثبت جواب نہ…