ماہانہ آرکائیو

جنوری 2024

غزہ میں صیہونیوں کو ہرگز کوئی کامیابی حاصل نہیں ہوگی، صیہونی حکومت کو القسام بریگيڈ کا پیغام

فلسطین کی تحریک حماس کے فوجی بازو القسام بریگیڈ نے اتوار کی رات اپنے ایک پیغام میں صیہونی حکومت کو مخاطب کرتے ہوئے تاکید کی ہے کہ غزہ میں غاصب صیہونی حکومت کو ہرگز کوئی کامیابی حاصل نہیں ہو سکتی۔ سما نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق فلسطین…

فلسطینی گروپ القدس کی صیہونی ٹھکانوں پر کارروائی

فلسطین کی تحریک استقامت میں شامل مزاحمتی تنظیموں نے مقبوضہ فلسطین میں غزہ کے قریب واقع علاقوں میں صیہونی فوجی ٹھکانوں پر میزائل حملہ کیا ہے۔ ارنا کی رپورٹ کے مطابق سرایا القدس بریگیڈ نے اعلان کیا ہے کہ غزہ کے اطراف میں صیہونی علاقوں پر…

یمن: امریکا اپنے فوجی اڈے پر حملے کے پیغام کو درک کرے

یمن کی اعلی سیاسی کونسل کے رکن محمد علی الحوثی نے اردن میں امریکی فوجی ٹھکانے پر حملے میں امریکی فوج کے ہونے والے جانی و مالی نقصانات پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ واشنگٹن کو ایسے حملوں کے نتائج اور وجوہات کو سمجھنا ہوگا۔ یمن کی…

غزہ پر صیہونی فوج کی وحشیانہ بمباری، متعدد فلسطینی شہید اور زخمی

غزہ کے سرکاری انفارمیشن سینٹر نے اعلان کیا ہے کہ صیہونی فوجیوں نے گزشتہ اڑتالیس گھنٹے میں اڑتیس سے زیادہ قتل عام کی کارروائیاں انجام دی ہیں۔ غزہ کے سرکاری انفارمیشن سینٹر کی رپورٹ کے مطابق صیہونی حکومت کی فوج نے گزذشتہ اڑتالیس گھنٹوں میں…

پشاور میں بجلی کا طویل بریک ڈاؤن

پشاور میں بجلی کا طویل بریک ڈاؤن ہوا ہے، رات ایک بجے سے پورے شہر کی بجلی منقطع ہے، بجلی نہ ہونے کے سبب گھروں میں پانی کی بھی قلت ہوگئی۔ بچوں کو اسکول اور شہریوں کو دفاتر جانے میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑا، 12 گھنٹے گزرجانے کے باوجود بجلی…

ایل پی جی کی قیمت میی 20 روپے فی کلو کمی

چیئرمین ایل پی جی ڈسٹری بیوٹرز ایسوسی ایشن عرفان کھوکھر کے مطابق ایل پی جی کی قیمت 300 روپے سے کم ہو کر 280 روپے فی کلو پر آگئی جبکہ قیمت میں مزید کمی کا امکان بھی ہے۔ انہوں نے بتایا کہ ایل پی جی کی قیمت میں کمی کے بعد گھریلوں سلنڈر کی…

دہشتگرد کسی تیسرے ملک کی ایما پر دہشتگردی کرتے ہیں، ایرانی وزیر خارجہ

ایرانی وزیر خارجہ نے کہا کہ ہم پاکستان کی سکیورٹی کو ایران اور خطے کی سکیورٹی کے طور پر دیکھتے ہیں، دہشتگرد کسی تیسرے ملک کی ایما پرپاکستان اورایران میں دہشتگردی کرتے ہیں۔ اسلام آباد میں ایرانی ہم منصب کے ہمراہ مشترکہ پریس کانفرنس میں…

الیکشن کمیشن نے حساس اور انتہائی حساس پولنگ اسٹیشنز کا ڈیٹا جاری کر دیا

الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ 8 فروری کو ہونے والے عام انتخابات کے لیے ملک بھر میں پولنگ اسٹیشنز کی مجموعی تعداد 90 ہزار 675 ہے۔ الیکشن کمیشن کے مطابق ملک میں نارمل پولنگ اسٹیشنز کی تعداد 44 ہزار 610 ہے جبکہ 27…

طیبہ گل کا سابق ڈی جی نیب کے خلاف ہتک عزت کا کیس قابل سماعت قرار

اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے طیبہ گل کا سابق ڈی جی نیب شہزادسلیم کے خلاف ہتک عزت کا فوجداری کیس قابل سماعت قرار دے دیا۔ شہزادسلیم کی جانب سے میڈیا پر ہتک آمیز الزامات لگانے پر طیبہ گل نے عدالت سے رجوع کیا تھا، ایس ایس پی کی…

پی ٹی اے نے پی ٹی آئی کی ویب سائٹ بند کردی، بابر اعوان کا دعویٰ

پی ٹی آئی کے رہنما بابر اعوان نے دعویٰ کیا ہےکہ پی ٹی اے نے پاکستان تحریک انصاف کی ویب سائٹ بند کردی ہے، اس بندش کا بھی نوٹس لیا جائے، بانی پی ٹی آئی کا جیل ٹرائل اقوام متحدہ کے انسانی حقوق چارٹر کی خلاف ورزی ہے۔ سپریم کورٹ کی طرح بانی…