ماہانہ آرکائیو

جنوری 2024

جلاؤ گھیراؤ کیس،صنم جاوید کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا

لاہور کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے پاکستان تحریک انصاف کی کارکن صنم جاوید کے تھانہ شادمان جلاؤ گھیراؤ کیس میں جسمانی ریمانڈ کی درخواست مسترد کردی اور 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔ انسداد دہشت گردی کی عدالت کے جج ارشد جاوید…

شام میں امریکہ کے 3 فوجی اڈوں پر ڈرون حملہ

غزہ میں فلسطینی مسلمانوں کے خلاف غاصب صیہونی فوجیوں کی جاری جارحیت میں امریکہ کی مکمل طور پر صیہونی حکومت کی حمایت اور امداد کے خلاف استقامتی محاذ کے مجاہدین علاقے میں امریکہ کے فوجی اڈوں کو نشانہ بنا رہے ہیں۔ عراق کی اسلامی استقامت نے…

فلسطینی مجاہدین اور صیہونی فوجیوں کے درمیان گھمسان کی جنگ

مغربی جنین میں صیہونی فوجیوں نے اپنی جارحیت کے دوران ایک فلسطینی نوجوان کو گولی مار کر شہید کردیا۔ مقامی ذرائع نے شہر جنین میں فلسطینی استقامت اور صیہونی فوجیوں کے درمیان شدید مسلح جھڑپوں کی خبر دی ہےاس رپورٹ کے مطابق ان جھڑپوں کے دوران…

حماس اور صیہونی حکومت کے مابین قیدیوں کے تبادلے کیلئے پیرس میں مذاکرات، اونٹ کس کروٹ بیٹھے گا

حماس نے کہا ہے کہ قیدیوں کے تبادلے کے لئے آج پیرس میں نئے مذاکرات کا آغاز ہوگا۔ ارنا کی رپورٹ کے مطابق فلسطین کی اسلامی استقامتی تحریک حماس کے رہنما محمد نزال نے العربی ٹی وی چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ یہ مذاکرات، اس سلسلے میں…

خلیج عدن میں ایک اور امریکی بحری جہاز پر میزائلی حملہ

یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے اعلان کیا ہے کہ خلیج عدن میں امریکی بحریہ کے ایک جہاز کو میزائل حملے کا نشانہ بنایا گیا۔ المیادین ٹی وی چینل کے حوالے سے ارنا نے رپورٹ دی ہے کہ یمن کی مسلح افواج کے ترجمان یحیی سریع نے…

مری اورگلیات میں زیادہ برفباری کا امکان، الرٹ جاری

پی ڈی ایم کے ترجمان کے مطابق گزشتہ کئی روزکی نسبت رواں ہفتے مری اور گلیات میں برفباری کےامکانات زیادہ ہیں، اس دوران مری،گلیات اور گرد و نواح میں موسم شدید سرد رہنے کا امکان ہے۔ مری اورگلیات میں پیر سے بدھ تک موسم شدید سرد رہنے، بارش اور…

کابل کی میزبانی میں افغانستان کے پڑوسی ملکوں کا اجلاس

کابل، پیر کے روز افغانستان کے بعض پڑوسی ملکوں کے نمائندوں کے اجلاس کی اس نوعیت کی پہلی بار میزبانی کر رہا ہے۔ افغانستان کے دارالحکومت کابل کا یہ اجلاس ایران کی کوششوں اور روس، چین، پاکستان اور ایران کے نمائندوں کی شرکت سے افغانستان کی…

صیہونی حکومت پر حزب اللہ نے مارے دو میزائل، شمالی سرحد پر ہے پورا کنٹرول

حزب اللہ لبنان نے اعلان کیا ہے کہ اس نے لبنان کی جنوبی سرحد پر صیہونی فوجیوں کے خربہ معر فوجی اڈے کو دو میزائلوں سے نشانہ بنایا ہے۔ ارنا کے مطابق حزب اللہ لبنان نے ایک بیان میں کہا ہے کہ ہم نے برکان میزائل سے مقبوضہ فلسطین کی سرحد پر…

امریکی اور صیہونی ٹھکانوں پر عراقی مزاحمت کا بڑا حملہ

عراق کی اسلامی مزاحمت نے ایک بیان جاری کر کے شام، عراق اور مقبوضہ فلسطین میں فوجی اہداف پر حملوں کی ذمہ داری قبول کی ہے۔ تسنیم خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق، عراق کی اسلامی مزاحمت نے الگ الگ بیانات جاری کرتے ہوئے شام، عراق اور مقبوضہ…

سپریم کورٹ نے اختر مینگل کو الیکشن میں حصہ لینے کی اجازت دیدی

چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے اختر مینگل کے کاغذات نامزدگی کی منظوری کے خلاف اپیل پر سماعت کی جس سلسلے میں اعتراض کنندہ کی جانب سے وکیل سلطان احمد عدالت میں پیش ہوئے۔ دوران سماعت عدالت نے کہا کہ یاسر احمد نے…