ماہانہ آرکائیو

جنوری 2024

سعودی عرب میں سی سی ٹی وی کی ریکارڈنگ پبلک کرنا خلاف قانون قرار، بھاری جرمانہ بھرنا پڑے گا

سعودی عرب میں سی سی ٹی وی کی ریکارڈنگ پبلک کرنا خلاف قانون قرار دے دیا گیا، خلاف ورزی کرنے والے کو 20 ہزار ریال یعنی تقریباً 15 لاکھ روپے جرمانہ بھرنا پڑے گا۔ عرب میڈیا کے مطابق سعودی وزارت داخلہ نے سکیورٹی کیمروں کے قانون کی خلاف ورزی…

اردن میں امریکی فوجیوں پر حملہ تنازع بڑھانے کیلئے تھا،جواب منتخب طریقے سے دیں گے: امریکا

امریکی قومی سلامتی کے ترجمان جان کربی نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ جنگ اور خطے میں جنگ کا پھیلاؤ نہیں چاہتے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق امریکی قومی سلامتی کے ترجمان جان کربی نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ اردن میں امریکی فوجی بیس پر…

غزہ میں صیہونی فوج کے وحشیانہ حملےجاری، مزید 215 فلسطینی شہید

غزہ میں صیہونی فوج کے وحشیانہ حملے جاری ہیں ،صیہونی بمباری سے 24 گھنٹوں میں مزید 215 فلسطینی شہید ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق صیہونی فوج نے شمالی غزہ میں اقوام متحدہ امدادی ایجنسی کے پناہ گزین اسکول کا محاصرہ کرلیا، گولہ باری…

سوڈان اور جنوبی سوڈان کے درمیان متنازع علاقے میں قبائلی جھڑپیں، 54 افراد ہلاک

سوڈان اور جنوبی سوڈان کے درمیان متنازع علاقے ابیی میں حریف قبائل میں مسلح تصادم سے 54 افراد ہلاک اور 64 زخمی ہوگئے۔ اقوام متحدہ کے مطابق ہلاک ہونے والوں میں اقوام متحدہ امن مشن کے 2 اہلکار بھی شامل ہیں۔ جاں بحق اہلکاروں میں ایک…

اسٹیٹ بینک کا تمام مالیت کے نئےکرنسی نوٹ لانےکا فیصلہ

گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد نے کہا کہ نئے نوٹ بین الاقوامی سکیورٹی فیچرکے ساتھ چھاپے جائیں گے،نوٹ نئے سیریل نمبر، ڈیزائن اور ہائی سکیورٹی فیچرکے ساتھ متعارف کرائے جائیں گے۔ نئے نوٹوں کے ڈیزائن کا فریم ورک شروع ہوچکا ہے، امید ہےکہ نئے…

بھارتی شخص نے چلتی ٹرین کے سامنے آکر خودکشی کرلی

بھارتی دارالحکومت نئی دلی میں 30 سالہ شخص نے آئی این اے میٹرو اسٹیشن پر چلتی ٹرین کے سامنے آکر خودکشی کر لی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق افسوسناک واقعہ دو روز قبل پیش آیا جب اجیتیش سنگھ نامی شخص چلتی ٹرین کے آگے کود گیا اس دوران اسٹیشن پر…

ایران نے اردن ڈرون حملے سے لاتعلقی ظاہر کردی

تہران: ایران نے اردن میں کیے جانے والے ڈرون حملے سے مکمل لاتعلقی ظاہر کی ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی صدر جوبائیڈن اور برطانوی وزیر خارجہ ڈیوڈ کیمرون نے اردن ڈرون حملے میں تین امریکی فوجیوں کی ہلاکت اور درجنوں کے زخمی ہونے پر ایران…

آج میں سرخرو ہوں، آپ جانتے ہیں بے قصور تھا،نوازشریف

سابق وزیراعظم و مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف نے کہا ہے کہ نواز شریف بے قصور تھا، وہ جج بھی چلاگیا جسے 8 ماہ بعد چیف جسٹس بنناتھا، جج استعفیٰ دے کر چلاگیا کیوں کہ پتہ تھا چورکی داڑھی میں تنکا ہے۔ لاہور میں اپنی انتخابی حلقے این اے 130…

اردن میں امریکی فوجی اڈے پر حملہ، امریکی سینیٹرزکا ایران پربراہ راست حملے کا مطالبہ

اردن میں امریکی فوجی اڈے پر ڈرون حملے میں فوجیوں کی ہلاکت پر امریکی سینیٹر نے ایران پربراہ راست حملہ کرنے کا مطالبہ کر دیا۔ گزشتہ روز اردن میں امریکی فوجی اڈے پر ہونے والے ڈرون حملے میں 3 امریکی فوجی ہلاک اور 25 زخمی ہو گئے تھے۔…

غاصب صیہونی فوج کا دمشق پر میزائل حملہ، 2 افراد شہید اور متعدد زخمی

میڈیا رپورٹوں کے مطابق غاصب صیہونی فوج نے پیر کو شام کے دارالحکومت دمشق میں زینبیہ علاقے کے مضافات میں 3 میزائل داغے ہیں میڈیا رپورٹوں کے مطابق صیہونی حکومت کی فوج نے دمشق کے علاقے زینبیہ کے مضافات میں واقع ایک عمارت کو تین میزائلوں سے…