ماہانہ آرکائیو

جنوری 2024

بیلٹ پیپرز کی چھپائی کا کام 2 فروری تک مکمل ہو جائے گا،ترجمان الیکشن کمیشن

ترجمان الیکشن کمیشن نے کہا ہے کہ بیلٹ پیپرز کی چھپائی کا کام 2 فروری تک مکمل ہو جائے گا جب کہ بیلٹ پیپرز کی ڈیلوری کا کام چاروں صوبوں میں شروع ہو چکا ہے۔ چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں ہونے والے اجلاس کے بعد جاری اعلامیے میں کہا گیا…

یکم فروری سے پیٹرول کی قیمت میں اضافے کا امکان

حکومت یکم اکتوبر سے پی او ایل کی قیمتوں کی اپنی آخری ایڈجسٹمنٹ میں پیٹرول کی قیمتوں میں 7.85 روپے فی لیٹر اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمتوں میں 2.06 روپے فی لیٹر اضافہ کرسکتی ہے۔ اگلے مہینے کے پہلے 15 دن میں قیمتوں میں اضافہ بنیادی طور پر…

شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، فائرنگ کے تبادلے، دہشتگرد ہلاک

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ( آئی ایس پی آر) کے مطابق سکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر آپریشن کیا، شدید فائرنگ کے تبادلے میں دہشت گردنیک مان اللہ ہلاک ہوا۔ ہلاک دہشت گرد سے اسلحہ، گولہ بارود اور دھماکا خیز مواد برآمد…

کچھ روڈ بلاکس ہیں وہ نہ رہیں تو کراچی کی تمام نشستیں جیت لینگے،آصف زرداری

شریک چیئرمین پیپلز پارٹی آصف زرداری کا کہنا ہےکہ کراچی میں کچھ ' روڈ بلاکس ہیں، وہ 'روڈ بلاکس نہ رہیں تو پیپلز پارٹی کراچی کی تمام نشستیں جیت لےگی۔ وہ سمجھتے ہیں کہ اب نواز حامی ووٹ نہیں رہا، بلاول اسی لیے اینٹی نواز ووٹ پر کام کر رہے…

پی ڈی ایم حکومت نے بھی آئی ایم ایف معاہدے کی خلاف ورزی کی،بلاول

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نےکہا ہےکہ پی ڈی ایم حکومت نے بھی عمران خان کی طرح 3 ماہ تک آئی ایم ایف معاہدےکی خلاف ورزی کی، سیاست کے لیے غلط معاشی فیصلےکا بوجھ نواز شریف اور شہباز شریف نہیں عوام اٹھا رہے ہیں۔ انہوں نےاسلام…

آرمی چیف کی ایرانی وزیر خارجہ سے ملاقات ،ملکی سالمیت کے احترام پرزور

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل عاصم منیر اور ایران کے وزیر خارجہ حسین امیرعبداللہیان نے دوران ملاقات دونوں ملکوں کے درمیان تاریخی، مذہبی اور تہذیبی تعلقات کا ذکر کرتے ہوئے دو طرفہ تعلقات کو فروغ دینے…

سوڈان، پاکستانی امن دستے کے قافلے پر حملہ، سپاہی محمد طارق شہید

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر) کے مطابق 28 جنوری کو عسکریت پسندوں نے پاکستانی امن دستہ کے قافلے پر سوڈان کے علاقے ایبی میں گھات لگا کرحملہ کیا۔ حملے کے وقت پاکستانی امن دستے کا قافلہ دو مقامی مریضوں کو اسپتال لے جارہا…

انتخابی مہم روکا گیا تو کارروائی کر یں گے،الیکشن کمیشن

ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ افسر کوہستان نےرپورٹ میں واضح کیا کہ خبر درست نہیں اور یہ غلط فہمی کا نتیجہ ہے: ترجمان الیکشن کمیشن/ فائل فوٹو کوہستان میں خواتین کی انتخابی مہم چلانے پرپابندی کےفتوے پر الیکشن کمیشن نے خبردار کردیا۔ الیکشن کمیشن کی جانب…

صیہونی حکومت نے غزہ میں ناجائز یہودی بستیوں کا منصوبہ تیار کرلیا

صیہونی حکومت نے غزہ اور دیگر فلسطینی علاقوں میں ناجائز یہودی بستیوں کا نیا منصوبہ تیار کرلیا۔ غیر ملکی خبر رساں اداروں کے مطابق صیہونی حکومت کی غزہ میں واپسی کے عنوان سے ایک کانفرنس کا انعقاد کیا گیا جس میں قومی سلامتی وزیر اور ارکان…

راجن پور میں آئی ٹی یونیورسٹی بنائیں گے،شہبازشریف

مسلم لیگ (ن) کے صدر شہبازشریف نے نام لیے بغیر پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے چیلنج کا جواب دے دیا، نوازشریف ہی ملک کے مسائل حل کرسکتا ہے، راجن پور میں آئی ٹی یونیورسٹی بنائیں گے۔ انہوں نےراجن پور میں انتخابی جلسے سے…