اسٹیٹ بینک کا شرح سود 22 فیصد پر برقرار رکھنےکا اعلان
گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد نے کہا ہےکہ شرح سود 22 فیصد پر برقرار رہےگی، زرمبادلہ ذخائر 8.3 ارب ڈالر ہوگئے ہیں، ایکسٹرنل اکاؤنٹ کی صورتحال بہتر ہوئی ہے،کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ 2022 میں17 ارب ڈالر تھا، مہنگائی کا دباؤ اب بھی برقرار ہے۔…