ماہانہ آرکائیو

جنوری 2024

ایچ بی ایل پی ایس ایل، علی ظفر کی آواز گونجنے کا امکان روشن

ایچ بی ایل پی ایس ایل میں ابتدائی تینوں سیزنز کے ترانے علی ظفر نے گائے تھے، انھیں 2018 کے بعد دوبارہ پی ایس ایل کا ترانا گانے کا موقع بھی نہیں مل پایا ۔ پی سی بی نے رواں برس پی ایس ایل 9 کیلیے علی ظفر کی آواز میں تین اینتھم ریکارڈ…

ڈیوڈ وائٹ پاکستانی کرکٹرز کی صلاحیتوں کے معترف

نیوزی لینڈ کے سابق ٹیسٹ کرکٹر ڈیوڈ وائٹ اب آئی ایل ٹی 20کے چیف ایگزیکٹو کے طور پر کام کررہے ہیں، پاکستانی کرکٹرز شاندار صلاحیتوں کے حامل ہیں،میرے دل میں ان کیلیے ہمیشہ نرم گوشہ رہا ، پاکستان نے دنیائے کرکٹ کو بہترین پلیئرز دیے۔ میرے دور…

ایف آئی ایچ فائیو سائیڈ ہاکی ورلڈکپ، پاکستان کوارٹر فائنلز میں ناکام

عمان کے شہر مسقط میں جاری ایف آئی ایچ فائیو سائیڈ عالمی ہاکی کپ میں پاکستان ایونٹ کےکوارٹرفائنلز میں جگہ بنانے میں کامیاب نہ ہوسکا۔ پولینڈ نے پاکستان کو 7-8 گول سے شکست دیکر ایونٹ کے کوارٹر فائنلز میں جگہ بنا لی تاہم اب پاکستان 9 ویں سے…

پاکستان میں موبائل فونز کی تیاری سے قیمتیں کم ہونگی، وزیر آئی ٹی

اسلام آباد: نگران وفاقی وزیر آئی ٹی ڈاکٹر عمر سیف نے کہا ہے کہ پاکستان میں موبائل فونز کی تیاری سے قیمتوں میں کمی آئے گی۔ نگران وفاقی وزیر آئی ٹی ڈاکٹر عمر سیف نے موبائل سمٹ2024سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ نوجوان آئی ٹی سیکٹر کو مضبوط…

ایلون مسک کی کمپنی کا انسان کے دماغ میں کمپیوٹر چپ نصب کرنے کا کامیاب تجربہ

نیورالنک نے پہلی بار انسانی دماغ میں کمپیوٹر چپ نصب کرنے میں کامیابی حاصل کی ہے، 28 جنوری کو نیورالنک نے پہلے انسان کے دماغ میں چپ نصب کی۔ ایکس (ٹوئٹر) پر ایک پوسٹ میں انہوں نے بتایا کہ جس فرد کے دماغ میں چپ کو نصب کیا گیا، وہ صحتیاب ہو…

ایپل کا آئی فونز کے لیے آپریٹنگ سسٹم کو نمایاں حد تک تبدیل کرنے کا فیصلہ

ایپل کی جانب سے آئی فونز کے لیے نئے آپریٹنگ سسٹم آئی او ایس 18 میں بہت بڑی سافٹ وئیر اپ ڈیٹس کی جائیں گی،ان میں سے ایک اپ ڈیٹ رچ کمیونیکیشن سروسز (آر سی ایس) سپورٹ کے حوالے سے ہوگی۔ ایپل کی جانب سے پہلے ہی اعلان کیا جا چکا ہے کہ 2024…

جاپان کا چاند پر موجود مشن کرشماتی انداز سے پھر کام کرنے لگا

اسمارٹ لینڈر فار انویسٹی گیٹنگ مون (سلم) نامی مشن کا لینڈر ایک بار پھر کام کرنے لگا ہے، یہ لینڈر چاند پر سر کے بل لینڈ ہوا تھا جس کے بعد سولر پینلز بجلی پیدا کرنے میں ناکام ہوگئے تھے۔ ، جس کے باعث لینڈر سے رابطہ منقطع ہوگیا تھا،جاپانی…

رواں مالی سال کی پہلی ششماہی میں بجٹ خسارہ 2407 ارب روپے سے تجاوز

رواں مالی سال2023-24کی پہلی ششماہی (جولائی تا دسمبر2023) میں ملک کا بجٹ خسارہ 2407.8 ارب روپے سے تجاوز کرنے کا انکشاف ہوا ہے جو ملکی جی ڈی پی کے2.3 فیصد کے برابر ہوگیا۔ رواں مالی سال کی پہلی سہہ ماہی(جولائی تا دسمبر2023) کے دوران پاکستان…

بجلی صارفین پر 81 ارب 50 کروڑ روپے کا مزید بوجھ ڈالنے کی تیاری

بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں ںے سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں درخواست نیپرا میں جمع کرادی منظوری ملنے پر بجلی صارفین پر 81 ارب 50 کروڑ روپے کا مزید بوجھ پڑے گا۔ بجلی کی بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں نے اکتوبر تا دسمبر سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کے نام پر…

100 ملین یورویورپی یونین امداد، 5 معاہدوں پر دستخط

پاکستان میں یورپی یونین کی سفیر رینا کیونکا اور وزارت اقتصادی امور کے سیکریٹری ڈاکٹر کاظم نیاز نے گرانٹ معاہدوں پر دستخط کیے، یہ معاہدے2022 کے سیلاب کے بعد متاثرہ علاقوں کی بحالی وتعمیر نو میں مددفراہم کرنے کے ضمن میں یورپی یونین کے عزم کی…