ماہانہ آرکائیو

جنوری 2024

پاکستان کو دیوالیہ ہونے سے بچانے کی جنگ میں مقبولیت کم ہوئی، شہباز شریف

سابق وزیراعظم اور پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر میاں شہباز شریف کا کہنا تھا کہ 8 فروری کو عوام اپنے ووٹ کی طاقت سے قوم کی تقدیر کا فیصلہ کریں گے۔ پی ڈی ایم میں جانے سے ہماری مقبولیت کم نہیں ہوئی، حکومت میں آکر پاکستان کو دیوالیہ ہونے سے…

9 مئی کیسز، شیخ رشید کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع، واپس جیل روانہ

راولپنڈی کی انسداد دہشتگردی کی عدالت نے شیخ رشید کے خلاف 9 مئی کو جلاؤ گھیراؤ، توڑ پھوڑ اور ہنگامہ آرائی کیس کی سماعت کی جس سلسلے میں پولیس نے سابق وزیر کو عدالت کے روبرو پیش کیا۔ عدالت نے شیخ رشید کے جوڈیشل ریمانڈ میں 6 فروری تک…

باجوڑ میں فائرنگ سے پی ٹی آئی کا حمایت یافتہ قومی اسمبلی کا امیدوار قتل

پولیس کے مطابق فائرنگ سے این اے 8 اور پی کے 22 سے پی ٹی آئی کا حمایت یافتہ امیدوار ریحان زیب خان جاں بحق ہوا۔ پولیس کا بتانا ہے کہ ریحان زیب الیکشن مہم کے سلسلے میں صدیق آباد پھاٹک پر موجود تھے کہ نامعلوم افراد نے انہیں فائرنگ کر کے…

عام انتخابات کیلئے بیلٹ پیپرز کا سائز چھوٹا کر دیا گیا

الیکشن کمیشن آف پاکستان کا کہنا ہے کہ عام انتخابات 2024 کے لیے بیلٹ پیپرز کی چھپائی جاری ہے،بیلٹ پیپرز کی دوبارہ چھپائی کے معاملے پر الیکشن کمیشن کا اجلاس ہوا۔ اس حوالے سے ترجمان الیکشن کمیشن نے بتایا کہ جن حلقوں میں بیلٹ پیپرز کی…

جے شاہ مسلسل تیسری مرتبہ ایشین کرکٹ کونسل کے صدر منتخب

بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) کے سیکرٹری جے شاہ ایک بار پھر ایشین کرکٹ کونسل کے صدر منتخب ہوگئے۔ انڈونیشیا کے شہر بالی میں ایشین کرکٹ کونسل کا اجلاس ہوا جس میں پاکستان کی نمائندگی قائم مقام چیئرمین پی سی بی شاہ خاور اورسی او او سلمان…

ایسا حکم نہیں دینا چاہتے جس سے الیکشن میں تاخیر ہو،سپریم کورٹ

سپریم کورٹ نے کاغذات نامزدگی کی منظوری سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیے کہ ہم ایسا حکم نہیں دینا چاہتے جو انتخابات میں تاخیر کا باعث بنے۔ سپریم کورٹ کے جسٹس جمال مندوخیل نے پی پی 224 سے امیدوار کی کاغذات نامزدگی کی منظوری کے…

سندھ حکومت کا 5 فروری کو عام تعطیل کا اعلان

سندھ حکومت کی جانب سے یومِ کشمیر 5 فروری کو صوبے بھر میں عام تعطیل کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ اس سے قبل وفاقی حکومت نے یوم یکجہتی کشمیر 5 فروری کو ملک میں عام تعطیل کا اعلان کیا تھا،کابینہ ڈویژن کی جانب سے عام تعطیل کا نوٹیفکیشن…

ڈاکوؤں کے تیغانی گینگ کا سربراہ خیروتیغانی اسپتال سے گرفتار

پولیس کے مطابق کارروائی کے دوران ڈاکو خیروتیغانی کو رحیم یارخان اسپتال سے گرفتارکیاگیا،ڈاکوخیرو تیغانی دوران مقابلہ زخمی حالت میں فرار ہوگیا تھا۔ واضح رہے کہ خیروتیغانی پر 8 پولیس اہلکاروں کے قتل سمیت 40 سے زائد مقدمات تھے، سندھ حکومت نے…

خرم شیر زمان کا پارٹی کی جانب سے ملنے والے شوکاز نوٹس پر ردعمل

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما خرم شیر زمان نے کہا کہ پارٹی کامخلص اور دیرینہ کارکن ہوں، قیادت مجھ پر اعتماد کرتی ہے، شوکاز نوٹس سے متعلق دیکھنا چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ پارٹی صدر اور جنرل سیکرٹری کو جواب طلبی کا اختیار حاصل ہے، غیرسنجیدہ…

کسٹمز اور امپورٹرز میں تنازعات، 10 ہزار کنٹینرز پھنس گئے

آل پاکستان شپنگ ایسوسی ایشن کے چیئرمین عاصم صدیقی نے کہاکہ تمام شپنگ کمپنیاں مقررہ اور طے شدہ ٹیرف کے مطابق چارجز وصول کرتی ہیں۔ افغانستان کی 100فیصد امپورٹ کے لیے بینک گارنٹی کی شرط سے افغانستان کی امپورٹ بری طرح متاثر ہوئی ہے، اگر…