سالانہ آرکائیو

2024

پی آئی اے کی پشاور سے دبئی جانے والی پرواز کی کراچی ائیرپورٹ پر ہنگامی لینڈنگ

پشاور سے دبئی جانے والی پی آئی اے کی پرواز کو فائر وارننگ کے بعد کراچی ائیرپورٹ پر لینڈنگ کرنا پڑی۔ ترجمان پی آئی اے کے مطابق دوران پرواز طیارے کے کپتان کو تکنیکی خرابی کی وارننگ موصول ہوئی۔ وارننگ غلط ثابت ہوئی، ضروری چیکس کے بعد جہاز…

ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی، میچ کے دوران انجری کا شکار ابوبکر تاحال علاج کے منتظر

ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی میں بھارت کے خلاف میچ کے دوران گھٹنے کی انجری کا شکار ہونے والے پاکستان ہاکی ٹیم کے نائب کپتان ڈریگ فلکر ابوبکر حکومت اور ہاکی فیڈریشن کی بے حسی کا شکار ہیں۔ پاکستان ہاکی ٹیم کے نائب کپتان ابو بکر ایشین ہاکی…

وزیرستان کے مارشل آرٹسٹ نے بھارتی کھلاڑی کا گنیز ورلڈ ریکارڈ توڑ دیا

نوبی وزیرستان کے رہائشی رکشا ڈرائیور مارشل آرٹسٹ ارشد محسود نے بھارت کے چن مے شرما کا گنیز ورلڈ ریکارڈ توڑ دیا۔ بھارت کے چن مے شرما نے ایک منٹ میں 334 ایلٹر نیٹیو ایلبو اسٹرائکس کیے تھے جبکہ پاکستان کے ارشد محسود نے 373 ایلبو اسٹرائکس…

پاکستان باکسنگ فیڈریشن نے پی ایس بی کی پابندی کو یکسر مسترد کردیا

پاکستان باکسنگ فیڈریشن نے پی ایس بی کی جانب سے عائد پابندی کو یکسر مسترد کردیا۔ پاکستان باکسنگ فیڈریشن نے سرکاری پاسپورٹ پر بیرون ملک روپوشی اختیار کرنیوالے باکسر کی آڑ میں فیڈریشن کے عہدداران پر عائد کی گئی پابندی کو یکسر مسترد کرتے…

پاکستان ویمن ٹیم کو دوسرے وارم اپ میچ میں بھی شکست

آئی سی سی ویمن ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے قبل پاکستان ٹیم کو اپنے دوسرے وارم اپ میچ میں بنگلا دیش نے 23 رنز سے ہرادیا۔ میچ میں بنگلادیش نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں7 وکٹوں کے نقصان پر 140 رنز اسکور کیے۔ …

فیڈرل فٹ بال لیگ کا دوسرا پری کوارٹر فائنل میچ کل کھیلا جائے گا

فیڈرل فٹ بال کلب کے زیر اہتمام فیڈرل فٹ بال لیگ کا دوسرا پری کوارٹر فائنل میچ کرن کلب اور القائم کلب کی ٹیموں کے درمیان کل( بدھ کو )جی سیون فور فٹ بال گراؤنڈ، اسلام آباد میں کھیلا جائے گا۔ آرگنائزنگ سیکرٹری ولید خان نیازی نے بتایا کہ…

پختونخوا حکومت کا پی ٹی آئی احتجاج کی راہ میں رکاوٹوں کیخلاف قانونی کارروائی کا فیصلہ

خیبر پختونخوا حکومت نے پی ٹی آئی کے راولپنڈی احتجاج کی راہ میں رکاوٹوں کے خلاف قانونی کارروائی کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے راولپنڈی احتجاج کے لیے خیبرپختونخوا سے جانے والے قافلوں کے راستوں کی بندش کے خلاف…

پنجاب بھر میں کالج اور یونیورسٹی طلبہ کو ڈرائیونگ لائسنس جاری کرنے کا فیصلہ

پنجاب میں کالجز اور یونیورسٹی کے طلبہ کو ڈرائیونگ لائسنس جاری کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ترجمان ٹریفک ہیڈ کوارٹرز پنجاب کے مطابق ایڈیشنل آئی جی ٹریفک نے طلبہ کو لائسنس فراہم کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور اس سلسلے میں تمام سی ٹی اوز اور ڈی ٹی…

نیب ترمیمی قانون کے تحت وزیراعظم اور حمزہ شہباز نے ریلیف مانگ لیا

نیب ترمیمی قانون کے تحت رمضان شوگر مل ریفرنس میں وزیراعظم شہباز شریف اور حمزہ شہباز نے ریلیف مانگ لیا۔ وزیراعظم شہباز شریف اور ان کے صاحبزادے حمزہ شہباز کے وکیل نے عدالتی دائرہ اختیار سے متعلق احتساب عدالت میں درخواست دائر کر دی۔…

پنجاب میں مفت ایمبولینس سروس کا اعلان فائلوں تک محدود

پنجاب میں مفت ایمبولینس سروس ایک خواب بن کر رہ گئی، مفت سروس دینے کا حکومتی اعلان صرف فائلوں تک ہی محدود ہو کر رہ گیا۔ سرکاری اسپتالوں میں مریض شہر کے اندر ایک اسپتال سے دوسرے اسپتال یا گھر منتقلی کے لیے مفت ایمبولینس سروس کے لیے ترستے…