سالانہ آرکائیو

2023

سیالکوٹ سے قومی اسمبلی کی نشست کیلئے عثمان ڈار کی والدہ کے کاغذات نامزدگی مسترد

سیالکوٹ سے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 70 سے پاکستان تحریک انصاف کے سابق رہنما عثمان ڈار کی والدہ کے کاغذات نامزدگی مسترد ہو گئے۔ ریٹرننگ افسر نے این اے 70 سیالکوٹ سے عثمان ڈار کی والدہ ریحانہ ڈار کے کاغذات نامزدگی مسترد کیے جبکہ این اے…

مولانا فضل الرحمان انتخابات سے راہ فرار اختیار کرنا چاہتے ہیں،فیصل کنڈی

پیپلز پارٹی کے سیکرٹری اطلاعات فیصل کریم کنڈی نے پریس کانفرنس میں کہا ہےکہ پشاور ہائیکورٹ کے انتخابی نشان کے فیصلے پر سیاست نہیں ہونی چاہیے، مسلم لیگ (ن) کی خواہشات کے مطابق عدالتیں فیصلہ کرنےکی پابند تو نہیں۔ مولانا فضل الرحمان انتخابات…

فواد چوہدری مزید 6 روز کے جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے

اسلام آباد کی احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے فواد چوہدری کے خلاف جہلم میں تعمیری منصوبوں میں خوردبردکیس کی سماعت کی ۔ نیب نے 10 روزہ جسمانی ریمانڈ مکمل ہونے پر سابق وزیر کو عدالت میں پیش کیا گیا جب کہ فواد چوہدری کی جانب سے ان کے وکیل…

توشہ خانہ اور 190 ملین پاؤنڈز ریفرنسز کی سماعت بغیر کارروائی ملتوی

احتساب عدالت اسلام آباد میں جج محمد بشیر نے ڈپٹی پراسیکیوٹر جنرل نیب سردار مظفر عباسی کی طبیعت ناسازی کے باعث عدم دستیابی پر توشہ خانہ اور 190 ملین پاؤنڈزریفرنسز میں درخواست ضمانت کا کیس ملتوی کردیا۔ سماعت میں نیب کی جانب سے ضمانت…

اسلام آباد ہائیکورٹ،کمشنر اسلام آباد کو صوبائی اختیارات کے تمام آرڈر کالعدم قرار

اسلام آباد ہائی کورٹ نے شہریار آفریدی اور شاندانہ گلزار سمیت دیگر کی ایم پی او کے تحت نظربندی کے خلاف درخواستوں پر حکم نامہ جاری کرتے ہوئے وفاقی حکومت کو اسلام آباد کی حدود میں صوبائی اختیارات کے لیے 3 ماہ میں قانون سازی کا حکم دیا۔…

اسلام آباد کی عدالت نے منظور پشتین کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا

اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس میں منظور پشتین کے خلاف تھانہ ترنول میں درج مقدمے کی سماعت ہوئی جس میں پولیس نے منظور پشتین کو 2 روزہ جسمانی ریمانڈ مکمل ہونے پر عدالت میں پیش کیا۔ دوران سماعت پولیس نے منظورپشتین کے مزید جسمانی…

انتخابات کیلئے کاغذاتِ نامزدگی کی جانچ پڑتال کا آج آخری روز

کاغذاتِ نامزدگی منظور یا مسترد کیے جانے کے خلاف اپیل 3 جنوری تک کی جاسکے گی اور ان اپیلوں پر انتخابی ٹریبونل 10 جنوری تک فیصلہ کریں گے۔ امیدوار اپنے کاغذات 12 جنوری تک واپس لے سکیں گے، امیدواروں کو انتخابی نشان 13 جنوری کو دیے جائیں گے…

الیکشن کمیشن کی انتخابی نتائج جاری کرنے کیلئے میڈیا کو سخت ہدایات

الیکشن کمیشن نے عام انتخابات کے دوران قومی میڈیا کیلئے 17 نکاتی ضابطہ اخلاق جاری کر دیا،جس کے مطابق پولنگ ختم ہونے کے ایک گھنٹے تک نتیجہ میڈیا پر نشر نہیں کیا جائے گا۔ ترجمان الیکشن کمیشن کے مطابق،نتائج نشر کرتے وقت بتایا جائے گا کہ یہ…

اسٹیل ملز کی 1500 ایکڑ زمین چین کو دینے کا منصوبہ

نگران وفاقی وزیر تجارت گوہر اعجاز نے کہا ہے کہ اسٹیل ملزکی 1500 ایکڑ زمین انڈسٹریل پارک کیلئے مختص کی گئی اور اس کی ترقی سی پیک کے تحت چینی حکام کو تفویض کی گئی تھی۔ سرکاری اعلامیے کے مطابق نگران وزیراعلیٰ سندھ جسٹس (ر) مقبول باقر اور…

کنٹریکٹ اور ایڈہاک پر بھرتی ہونیوالے ملازمین سے متعلق سندھ ہائیکورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار

سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں سندھ میں کنٹریکٹ اور ایڈہاک پر بھرتی ہونے والے ملازمین کی سندھ ہائیکورٹ کے فیصلے کے خلاف دائراپیل کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے فریقین کے وکلا کے دلائل سننے کے بعد سندھ ہائیکورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا اور تمام…