آئل ریفائنری کی سپلائی لائن میں آگ تیل چوری کے دوران لگی، آئل فیلڈ حکام
راولپنڈی کے علاقے دھمیال جوڑیاں میں اٹک آئل ریفائنری کی سپلائی لائن میں دھماکے کے بعد آگ لگنے کے واقعہ کی تحقیقات میں آئل فیلڈ حکام نے آگ سے متاثرہ گھر میں آئل اسٹوریج کیلئے بنائے گئے دو خفیہ ٹینک کا سراغ لگایا ہے۔
آئل فیلڈ حکام کی…