سالانہ آرکائیو

2023

شہباز شریف آج 2 روزہ دورے پر کراچی پہنچیں گے

مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف آج 2 روزہ دورے پر کراچی پہنچیں گے جہاں وہ پارٹی رہنماؤں سے ملاقات کے علاوہ ایم کیو ایم رہنماؤں اور پیر پگارا سے بھی ملاقاتیں کریں گے۔ مسلم لیگ (ن) سندھ کے ترجمان کے مطابق کراچی ائیر پورٹ آمد پر پارٹی…

اسد قیصر، عاطف خان اور شہرام ترکئی نیب میں طلب

نیب سے جاری اعلامیے کے مطابق نیب خیبرپختونخوا نے سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر اورپی ٹی آئی کے 2 سابق وزرا شہرام ترکئی اور عاطف خان کو نوٹس جاری کرتے ہوئے 10 جنوری کو طلب کیا ہے۔ اعلامیے میں بتایا گیا ہےکہ پی ٹی آئی کے سابق وزرا اور…

مسلم لیگ ن کی منشور کی تیاری کیلئے عوام سے تجاویز طلب

پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر شہبازشریف نے 2024 کے عام انتخابات کیلئے اپنے پارٹی منشور کی تیاری کیلئے عوام سے تجاویز طلب کرلیں۔ ن لیگ کے صدر شہبازشریف نے کہاکہ اندرون ملک اور بیرون ملک رہنے والے تمام پاکستانیوں کو دعوت ہے کہpmln2024.com پر…

نواز شریف اور بلاول بھٹو کے کاغذات نامزدگی پر بھی اعتراضات سامنے آ گئے

بانی پی ٹی آئی عمران خان اور مریم نواز نواز شریف اور بلاول بھٹو کے کاغذات نامزدگی پر بھی اعتراضات سامنے آ گئے۔ مانسہرہ کے حلقہ این اے 15 سے نواز شریف کے کاغذات نامزدگی چیلنج کرتے ہوئے اعتراض کنندہ کا کہنا تھا کہ نواز شریف کے خلاف 5 جج…

بلوچ یکجہتی کمیٹی کے رہنما ڈاکٹر ظہیر بلوچ کو اڈیالہ جیل سے رہا کردیا گیا

بلوچ یکجہتی کمیٹی کے رہنما ڈاکٹر ظہیر بلوچ نے رہائی پاتے ہی بقیہ 34 بلوچ طلبہ و مظاہرین کی رہائی کا مطالبہ کر تے ہوئے کہا کہ جمعرات سے امتحانات ہیں۔ جیل میں قید طلبہ کو رہا نہ کیا گیا تو ان کا سمسٹر اور تعلیم متاثر ہو گی، گرفتار طلبہ اور…

جوا کمپنی کے لوگو کی تشہیر کا معاملہ حل، پی ٹی وی پر پاک آسٹریلیا میچ کی نشریات بحال

پاکستان الیکٹرونک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا)کی ہدایات کی روشنی میں پاکستان میں جوئے کی کمپنیوں اور اس سے ملتے جلتے ناموں والے لوگوز کی تشہیر پر پابندی کو یقینی بنانے کے بعد سرکاری ٹی وی( پی ٹی وی) نے پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان…

ملک کو انسانی حقوق اور وقار کی پامالی کی ریاست نہ بنائیں ،صدر

صدرمملکت عارف علوی نے پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کی گرفتاری پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ کاغذات نامزدگی چھیننے گئے۔ مظاہرین کے خلاف وحشیانہ کارروائی اور اب دو حکومتوں کے سابق وزیر خارجہ کے ساتھ غیر مہذبانہ…

پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کا فیصلہ ، جسٹس یحییٰ آفریدی کا اضافی نوٹ جاری

سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے تفصیلی فیصلے میں جسٹس یحییٰ آفریدی کا 24 صفحات پر مشتمل اضافی نوٹ جاری کیا گیا ہے۔ جسٹس یحییٰ آفریدی نے اضافی نوٹ میں لکھا ہے کہ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ میں اپیل کا حق دینے کا سیکشن 5 کالعدم قرار…

شاہ محمود کی گرفتاری اخلاقی اقدار میں کرنی چاہیے تھی، گیلانی

سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی سے پولیس کی بدسلوکی پر مذمت کرتے ہوئے کہا کہ پیپلزپارٹی نے ہمیشہ ریاستی جبر کا مقابلہ کیا، ہم کبھی جبر و تشدد پر یقین نہیں رکھتے۔ پی پی رہنما نے کہا کہ…

سعد رضوی کے این اے 50 اٹک اور این اے 160 منچن آباد سے کاغذات نامزدگی منظور

تحریک لبیک پاکستان کے سربراہ حافظ سعد رضوی نے بھی قومی اسمبلی کے حلقے این اے 50 اٹک اور این اے 160 منچن آباد سے کاغذات نامزدگی جمع کروائے جو منظور کرلیے گئے۔ اس موقع پر حافظ سعد رضوی کا کہنا تھاکہ سیاستدان موجودہ ملکی صورتحال کے ذمہ دار…