یوفون 4G اور ہواوے کا مائیکروویوسپر ہب کی کمرشل تنصیب کا اعلان
یوفون فورجی اور ہواوے نے باہمی تعاون سے دنیا کے اولین مائیکروویو سپر ہب سلوشن کو کامیابی سے کمرشل نیٹ ورک میں نصب کردیا ہے۔
اس سے بڑی ٹریفک ہب سائٹس پر ہواوے کی جدید ترین پاور کنٹرول صلاحیتوں کا اظہار ہوتا ہے۔ سپر ہب کی ضرورت ہب سائٹس پر…