سالانہ آرکائیو

2023

ریٹرننگ آفیسر کوہاٹ کی معطلی، الیکشن کمیشن نے فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا

الیکشن کمیشن نے ریٹرننگ آفیسر کوہاٹ کی معطلی کا پشاور ہائی کورٹ کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا۔ پشاور ہائی کورٹ نے ریٹرننگ آفیسر پی کے 91 کوہاٹ 2 عرفان اللہ کی تعیناتی معطل کرنے کا نوٹی فکیشن جاری کیا تھا آج اسے الیکشن کمیشن نے…

خیبر پختونخوا، قیدیوں کو جیل میں مزدوری اور بینک اکاؤنٹ کی سہولت دینے کا فیصلہ

آئی جی جیل خانہ جات خیبرپختونخوا عثمان محسود نے بتایا ہے کہ قیدیوں کے بینک اکاؤنٹس کھولنے کی منظوری ویلفئیر فنڈ رولز 2023ء کے تحت دی گئی، پہلی بار قیدیوں کی جانب سے خاندان کی کفالت کے لیے رولز بنائے گئے ہیں ۔ اب اکاؤنٹس کھولنے کے لیے…

پی ٹی آئی سمیت کسی سیاسی جماعت کو انتخابات سے محروم نہ کریں، الیکشن کمیشن

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) سمیت کسی سیاسی جماعت کے امیدوار کو الیکشن لڑنے کے حق سے محروم نہ کیا جائے الیکشن کمیشن نے حکم نامہ جاری کردیا۔ الیکشن کمیشن کے حکم نامے میں کہا گیا ہے کہ امیدواروں اور سیاسی جماعتوں کو لیول پلنگ فلید مہیا…

نواز شریف کے کاغذات منظور،این اے 15 مانسہرہ، پی ٹی آئی کے اعتراضات مسترد

پی ٹی آئی رہنما اعظم سواتی نے این اے 15 مانسہرہ سے نواز شریف کے کاغذات نامزدگی چیلنج کیے تھے، نواز شریف کے کاغذات پر اعتراضات پی ٹی آئی کے مقامی رہنما شاہد رفیق نے ریٹرننگ افسر کے پاس داخل کرائے۔ درخواست گزار نے کہا کہ نواز شریف کو…

پشاور، بھتہ خوری میں افغان سمز کا استعمال، سی ٹی ڈی کا آئی جی کو خط تحریر

سی ٹی ڈی خیبرپختونخوا نے بھتہ خوری میں بڑھتے ہوئے افغان سم کے استعمال کے پیش نظر آئی جی پولیس کو خط ارسال کیا ہے جس میں افغان سم کو بلاک کرنے کیلئے پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن کی وزارت خارجہ کے ذریعے افغان ٹیلی کام ریگولیٹری اتھارٹی کےساتھ…

الیکشن کمیشن،نگران وفاقی وزیر فواد حسن فواد کو عہدے سے ہٹانے کی درخواست مسترد

الیکشن کمیشن نے نگران کابینہ سے جانب دار وزرا کو ہٹانے کے معاملے پر وزیر نجکاری فواد حسن فواد کے خلاف دائر درخواست پر فیصلہ سنایا۔ الیکشن کمیشن نے نگران وفاقی وزیر فواد حسن فواد کو عہدے سے ہٹانے کی درخواست کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ فواد…

برآمدات میں بڑا اضافہ، تجارتی خسارے اور درآمدات میں کمی ریکارڈ

سال 2023 کے آخری ماہ دسمبر کے پہلے 20 روز میں سالانہ بنیادوں پربرآمدات میں 33.1 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ یکم سے 20 دسمبر 2023 تک برآمدات ایک ارب 92 کروڑ ڈالر رہیں جبکہ گزشتہ برس اسی عرصے میں برآمدات کا حجم ایک…

سسٹم میں ڈیٹا اپ گریڈ کیے بغیر ٹیکس نوٹسز کا اجرا

پاکستان ٹیکس بار ایسوسی ایشن کے صدر کاشف انور ممتاز نے چیئرمین ایف بی آر کو بھیجے گئے مکتوب میں کہا کہ انکم ٹیکس ریٹرن جمع نہ کرانے والوں کو ایف بی ار کی جانب سے سیکشن 114 کے تحت نوٹسز کا اجرا کر رہا ہے۔ دلچسپ امر یہ ہے کہ ایف بی آر نے…

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی ، 61000 پوائنٹس کی سطح بحال

حصص بازار میں دو دن شدید مندی رہنے کے بعد گزشتہ روز شروع ہونےو الا تیزی کا رجحان آج بھی جاری ہے،کاروبار کے آغاز پر پی ایس ایکس میں 386 پوائنٹس کی تیزی ریکارڈ ہوئی۔ کے ایس ای 100 انڈیکس 386 پوائنٹس کی تیزی کے ساتھ بڑھ کر 61249 پوائنٹس…

ٹیپ اینڈ پے کیلیے جاز کیش کی ماسٹر کارڈ کے ساتھ شراکت داری

فن ٹیک پلیٹ فارم جاز کیش کی اس شراکت داری کے بعد جازکیش یہ خدمات متعارف کروانے والا پاکستان کا پہلا موبائل والٹ بن جائے گا۔ جاز کیش کے چیف پروڈکٹ آفیسر عامر آفتاب نے کہا کہ ہمیں صارفین کو ادائیگی کا محفوظ اور آسان حل مہیا کرنے کے لیے…