سالانہ آرکائیو

2023

شوریٰ علمائے جعفریہ کی خدمات قوم پر عیاں ہیں،مصطفیٰ انصاری

ترجمان شوریٰ علمائے جعفریہ پاکستان علامہ شیخ غلام مصطفیٰ انصاری نے کہا ہے کہ شوریٰ علمائے جعفریہ کا مشن آئمہ جمعہ والجماعت اور علمائے کرام کی خدمت اور مومنین کی فلاح و بہبود ہے جس کے حوالے سے ہماری خدمات پوری قوم پر عیاں ہیں۔ انہوں نے…

صیہونی افواج عیسائیوں کا بھی قتل عام کر رہی ہیں،آیت اللہ یعقوبی

مرجع عالی قدر آیت اللہ العظمیٰ شیخ محمد الیعقوبی (دام ظلہ) نے حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی ولادت باسعادت کے موقع پر اپنےتہنیتی پیغام میں دنیا بھر کے عیسائیوں کو مبارک باد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ قرآن مجید میں حضرت مریمؑ کے لخت جگر حضرت عیسیٰ…

فلسطین کی تازہ ترین صورتحال، شہداء کی تعداد 21 ہزار 110 ہوگئی

غزہ پر وحشیانہ صیہونی جارحیت بدستور جاری ہے جس میں مزید200 فلسطینی شہید ہوئے۔ غزہ میں فلسطین کی وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ غزہ کے خلاف وحشیانہ صیہونی جارحیت میں اکیس ہزار ایک سو دس فلسطینی شہید اور پچپن ہزار دو سو تینتالیس دیگر زخمی ہو…

فلسطینی مجاہدین اور صیہونی فوجیوں کے درمیان شدید جھڑپیں، صیہونی فوجی پیچھے ہٹنے پر مجبور

الجزیرہ کے نمائندے کا کہنا ہے کہ غزہ کے غلاف اور ناحل عوز اور کیسوفیم علاقوں میں خطرے کے سائرن بجنے کی آوازیں سنی گئیں۔ جہاد اسلامی فلسطین کے فوجی بازو القدس بٹالین نے اعلان کیا ہے کہ ناحل عوز کے علاقے پر میزائلوں اور راکٹوں سے جوابی…

حزب اللہ اور صیہونی حکومت کے درمیان ایک بڑی جنگ شروع ہو گي، صیہونی اخبار کا دعوی

اخبار یدیعوت احارنوت نے فوج کی جانب سے غزہ جنگ میں غلط روش اختیار کئے جانے کے اعتراف کی جانب اشارہ کرتے ہوئے حزب اللہ اور صیہونی حکومت کے درمیان ایک بڑی جنگ شروع ہونے کے امکان کی خبر دی ہے ۔ صیہونی اخبار یدیعوت احارنوت نے لکھا ہے کہ…

صیہونی فوج حماس کے رہنما یحیی السنوار کو ڈھونڈ نکالنے میں ناکام

غزہ میں تحریک حماس کے سربراہ یحیی السنوار کو ڈھونڈ نکالنا صیہونی فوج کے لئے ایک بڑا چیلنج بن گیا ہے ۔ یحیی السنوار کو طوفان الاقصی کا ماسٹرمائنڈ سمجھا جا رہا ہے۔ غزہ میں صیہونی حکومت کی فوج کو گھسے ہوئے کئی ہفتے گذر چکے ہيں اور وہ غزہ…

ایم کیو ایم (ن) لیگ سے قومی کی 5 اور صوبائی اسمبلی کی 10 نشستوں پر بات چیت کیلئے تیار

عام انتخابات میں ایم کیو ایم اور مسلم لیگ (ن) کے درمیان سیٹ ایڈجسٹمنٹ کے معاملے میں پیشرفت ہوئی ہے، کراچی سے قومی اسمبلی کی 5 اور صوبائی کی 10 نشستوں پر ایم کیو ایم مسلم لیگ (ن) سے بات کرنے پر تیار ہے۔ ذرائع کا کہنا ہےکہ ایم کیوایم این…

فرانسیسی صدر کا صیہونی وزیراعظم سے غزہ میں مکمل جنگ بندی کا مطالبہ

فرانس کے صدر ایمانوئیل میکرون نے صیہونی وزیر اعظم نیتن یاہو سے ٹیلی فونگ گفتگو میں غزہ میں بڑھتے ہوئے انسانی المیے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے فوری اور پائیدار جنگ بندی کا مطالبہ کردیا۔ فرانس کے صدر نے صیہونی وزیر اعظم نیتن یاہو کو ٹیلی…

غلط جنگی حکمت عملی اپنانے کی صیہونی فوجی افسران کا اعتراف

صیہونی میڈیانے فوج کی جانب سے غزہ جنگ میں غلط طریقے اختیار کئے جانے کے اعتراف کی جانب اشارہ کرتے ہوئے حزب اللہ اور صیہونی حکومت کے درمیان ایک بڑی جنگ شروع ہونے کے امکان کی خبر دی ہے۔ صیہونی حکومت کی فوجی کمان نے سیاسی حکام کو بتا دیا ہے…

غزہ میں غاصب صیہونیوں کے مزید 3 فوجی ہلاک، تعداد 501 ہوگئی

صیہونی حکومت کی فوج نے کہا ہے کہ اس کی سار میگولان بٹالین کا بائیس سالہ فوجی بنحاش توبول جنوبی غزہ میں، چوبیس سالہ فوجی نیریا زیسک مرکزی غزہ میں ہلاک ہوا ہے۔ ان دونوں فوجیوں کا تعلق ریزرو فوج سے تھا۔ صیہونی فوج نے اپنے بیان میں ہلاک ہونے…