اسلام آباد: شوکت خانم اسپتال کے فنڈ ریزنگ ایونٹ کیلئے این او سی منسوخ
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد انتظامیہ نے شوکت خانم اسپتال کراچی کے فنڈ ریزنگ ایونٹ کیلئے اجازت نامہ (این او سی) منسوخ کر دیا۔
کینسراسپتال کا فنڈ ریزنگ ایونٹ کل اسلام آباد کے مقامی ہوٹل میں منعقد ہونا تھا۔ اس حوالے سے اسپتال انتظامیہ کا…