سالانہ آرکائیو

2023

نگران حکومت کے زیر نگرانی خوفناک نظام چل رہا، کیا حکومت انتخابات ڈی ریل کرنا چاہتی ہے: اسلام آباد…

اسلام آباد ہائیکورٹ کا کہنا ہے کہ بانی تحریک انصاف عمران خان اور چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر علی خان کی الیکشن کے معاملے میں مخالفت سے حکومت کی غیر جانبداری پر سوال اٹھتا ہے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹرگوہر اور…

عمران خان سمیت کئی سیاستدان الیکشن کمیشن کے جرمانوں کے نادہندہ

الیکشن کمیشن نے قومی، صوبائی اسمبلیوں اور مقامی حکومتوں کے انتخابات میں ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کے معاملے پر امیدواروں کی جانب سےجرمانہ جمع نہ کرانے پر ریٹرننگ افسران کو مراسلہ بھیج دیا۔ الیکشن کمیشن نے مراسلے میں کہا ہے کہ الیکشن مہم…

الیکشن کے ذریعے سلیکشن ہوا تو نتائج قبول نہیں کریں گے: خالد مقبول

ایم کیو ایم پاکستان کے کنوینر خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ الیکشن کے ذریعے سلیکشن ہوا تو نتائج قبول نہیں کریں گے۔ ورکرز کنونشن سے خطاب میں خالد مقبول صدیقی نے کہا کہ پچھلی دفعہ شہر کی نمائندگی دھاندلی کے ذریعے چھین لی گئی، اب نیا سورج…

رواں سال دہشتگردی کے 15 واقعات میں سے 10 میں افغان دہشتگرد ملوث تھے: آئی جی کے پی

آئی جی خیبرپختونخوا اخترحیات خان نے کہا ہے کہ رواں سال دہشتگردی کے 15 واقعات میں سے 10 واقعات میں افغان دہشتگرد ملوث پائے گئے ہیں۔ جیونیوز سے گفتگو کرتے ہوئے آئی جی کے پی کے نے کہا کہ دہشتگردی کے واقعات میں پڑوسی ملک سے دہشتگردوں کو…

پنجاب اور سندھ میں شدید دھند سے آج بھی 26 پروازیں منسوخ

پنجاب اور سندھ کے مختلف علاقوں میں شدید دھند کی وجہ سے پاکستان کا فلائٹ آپریشن تیسرے روز بھی شدید متاثر ہے اور آج 26 پروازیں منسوخ کر دی گئی ہیں جس کے بعد تین دن میں 89 پروازیں منسوخ کی جاچکی ہیں۔ ایوی ایشن ذرائع کے مطابق بین الاقوامی…

پی ٹی آئی کی عام انتخابات میں سرپرائز دینے کی تیاریاں

ایک ایسے موقع پر جب عام انتخابات میں 6 ہفتوں سے بھی کم وقت رہ گیا ہے، سیاسی صورتحال میں تیزی آتی جا رہی ہے اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) جسے انتظامی طور پر دبایا جا رہا ہے، بظاہر انتخابی دنگل میں واپسی کی تیاریاں کر رہی ہے۔ ایسی…

اداروں میں کچھ لوگ مخصوص فیصلے کرتے ہیں جس سے سیاست کی بوآتی ہے: احسن اقبال

پاکستان مسلم لیگ ن کے سیکرٹری جنرل اور سابق وفاقی وزیر احسن اقبال کا کہنا ہے کہ اداروں میں کچھ لوگ مخصوص فیصلے کرتے ہیں جن سے سیاست کی بوآتی ہے۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ یہ نہیں ہوسکتا کہ کوئی جماعت…

عام انتخابات 2024: بلوچستان کے 8 سابق وزرائے اعلیٰ بھی امیدواروں میں شامل

ملک بھر میں 8 فروری 2024 کو ہونے والےعام انتخابات کیلئے قومی اور صوبائی اسمبلی سمیت مخصوص نشستوں کیلئے بلوچستان سے 2600 سے زائد امیدوار میدان میں اترے ہیں جن میں بلوچستان کے 8 سابق وزرائے اعلیٰ بھی شامل ہیں۔ 1997 سے 1998 تک صوبے کے…

شاہ محمود قریشی کا مقدمات میں نام ہی نہیں، 9 مئی کیسز میں ملوث کیا گیا: مہربانو

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی رہنما مہر بانو قریشی نے کہا ہے کہ ان کے والد شاہ محمود قریشی کا نام ایف آئی آروں میں موجود ہی نہیں پھر بھی انہیں 9 مئی کی کیسز میں ملوث کیا گیا ہے۔ جیو نیوز کے پروگرام کیپیٹل ٹاک میں گفتگو کرتے ہوئے…

ن لیگ اور آئی پی پی نے پشاور ہائی کورٹ کا فیصلہ حدود سے تجاوز اور پری پول رگنگ قرار دیدیا

پاکستان مسلم لیگ ن اور استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی) نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے انتخابی نشان بلے سے متعلق الیکشن کمیشن کا فیصلہ معطل کرنے کے پشاور ہائی کورٹ کے فیصلے کو حدود سے تجاوز اور پری پول رگنگ قرار دیدیا۔ ن لیگ…