سالانہ آرکائیو

2023

پاکستان کا معاشی ماڈل ناکارہ ہوچکا، معاشی ترقی کے فوائد اشرافیہ تک محدود ہیں: عالمی بینک

ورلڈ بینک کے کنٹری ڈائریکٹر نے پاکستان کے معاشی ماڈل کو ناکارہ قرار دیدیا۔ ورلڈ بینک کے کنٹری ڈائریکٹر ناجی بن حسائن نے کہا کہ پاکستان کا معاشی ماڈل ناکارہ ہو چکا ہے، ماضی میں غربت میں خاطر خواہ کمی ہوئی جو اب پھر سراٹھا رہی ہے جب کہ…

ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ، اسٹیٹ بینک نے اعداد و شمار جاری کردیے

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کا کہنا ہے کہ ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ اسٹیٹ بینک کی رپورٹ کے مطابق ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 21 دسمبر کو ختم ہفتے میں 78.7 کروڑ ڈالر بڑھے ہیں۔ اسٹیٹ بینک کا کہنا ہے کہ اضافے کے بعد ملکی…

اسٹاک ایکسچینج کے 100 انڈیکس میں 1188 پوائنٹس کا اضافہ ہوگیا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا مثبت دن رہا۔ اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری دن میں 100 انڈیکس 1658 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا لیکن کاروبار کے اختتام پر ہنڈریڈ انڈیکس 1188 پوائنٹس اضافے سے 62052 پر بند ہوا۔ حصص بازار میں آج 67…

پاکستانی روپیہ مستحکم، امریکی ڈالر کا بھاؤ مزید گر گیا

پاکستانی روپےکے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں کمی کا سلسلہ جاری ہے۔ آج انٹربینک میں ڈالر 27 پیسے سستا ہوا،کاروبار کے اختتام پر ایک امریکی ڈالر کا بھاؤ 281 روپے 93 پیسے ہے۔ رواں ہفتے انٹربینک میں ڈالر 60 پیسے جبکہ رواں مہینے 3…

سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کا اضافہ ہوگیا۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں 2200 روپے کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کا بھاؤ 2 لاکھ 22 ہزار 800 روپے ہوگیا ہے۔…

میلبرن ٹیسٹ میں آسٹریلیا کی گرفت مضبوط، جیت کیلئے تین وکٹیں درکار

میلبرن ٹیسٹ میں آسٹریلیا کی جانب سے دیے گئے 317 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستان کی بیٹنگ لائن مشکلات کا شکار ہے اور 219 رنز پر 7 کھلاڑی آؤٹ ہو گئے۔ دوسری اننگز میں پاکستان کا آغاز اچھا نہ رہا اور عبد اللہ شفیق چار رنز بنا کر آؤٹ…

دورہ نیوزی لینڈ کیلئے قومی ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ کا ٹریننگ کیمپ آج سے شروع ہوگا

دورہ نیوزی لینڈ کیلئے قومی ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ کا حصہ بننے والے کھلاڑیوں کا تربیتی کیمپ آج سے لاہور میں شروع ہوگا۔ تربیتی کیمپ میں عباس آفریدی، اعظم خان، فخر زمان، حسیب اللہ، افتخار احمد اور صاحبزادہ فرحان حصہ لیں گے۔ احمد شہزاد، عارف…

میلبرن ٹیسٹ میں بابر نے بچے کیساتھ تصویر بنوا کر اسکا خواب پورا کر دیا

میلبرن میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے بیٹر بابر اعظم نے بچے کے ساتھ تصویر بنوا کر اسکا خواب پورا کر دیا۔ آسٹریلیا اور پاکستان کے درمیان میلبرن میں جاری ٹیسٹ میچ کے دوران بچہ اسٹینڈز کی جانب بابراعظم کو دیکھ کر جذباتی ہوگیا۔ بچے نے بابر اعظم…

دورہ آسٹریلیا: ٹیم مینجمنٹ کا ڈسپلن مزید سخت کرنے کا فیصلہ

دورہ آسٹریلیا میں کرکٹ ٹیم مینجمنٹ نے ڈسپلن مزید سخت کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع کے مطابق ٹیسٹ میچ کے دوران نہ کھیلنے والے کھلاڑیوں پر گہری نظر رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے اور کھلاڑیوں کو متنبہ کردیا گیا ہے کہ ٹیسٹ نہ کھیلنے والوں پر کڑی…

تھری ایم پی او کے تحت ڈپٹی کمشنر کے گرفتاری کے اختیارات غیر قانونی قرار

اسلام آباد ہائیکورٹ نے تھری ایم پی او کے تحت ڈپٹی کمشنر کے گرفتاری کے اختیارات کو غیر قانونی قرار دیدیا۔ پی ٹی آئی رہنما شہریار آفریدی اور شاندانہ گلزار کی 3 ایم پی او کے تحت گرفتاری سے کیس کی سماعت اسلام آباد ہائیکورٹ میں ہوئی۔…