سالانہ آرکائیو

2023

شام پر پھر صیہونی حملہ، تفصیلات کا انتظار

صیہونی حکومت نے ایک بار پھر شام پر میزائل حملہ کیا ہے۔ شامی ذرائع ابلاغ کے ذرائع نے جنوبی علاقے پر صیہونی حکومت کے میزائل حملوں کے بعد ملک کے دفاعی نظام کے دوبارہ فعال ہونے کی خبر دی ہے۔ تسنیم خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق، شام کے…

عراق، صیہونی حکومت کا جاسوسی اڈہ تباہ

عراق کی اسلامی مزاحمتی تحریک نے ایک بار پھر شمال مشرقی علاقے اربیل میں صیہونی حکومت کے جاسوسی مرکز کو نشانہ بنایا۔ تسنیم خبررساں ادارے کے مطابق، اسلامی مزاحمت کی جانب سے شمالی عراق میں صیہونی حکومت کے جاسوسی مرکز کو نشانہ بنایا گیا۔…

نواز شریف کو منتخب کیا تو کراچی میں پبلک ٹرانسپورٹ کا مسئلہ ختم ہوگا، شہباز

سابق وزیراعظم اور صدر مسلم لیگ (ن) شہباز شریف نے کہا کہ الیکشن سے پاکستان کو کھویا ہوا مقام دلانے کے سفر کا آغاز کریں گے۔ کراچی کے حلقہ این اے 242 کے کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے شہباز شریف نے کہا کہ آج آپ سے بات کرکے انتہائی خوشی ہورہی…

پی ٹی آئی خواتین کی مخصوص نشستوں کی فہرست جاری نہ کرنے کا اقدام چیلنج

پاکستان تحریک انصاف نے الیکشن کمیشن کی جانب سے خواتین کی مخصوص نشستوں کی فہرست جاری نہ کرنے کا اقدام لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا۔ پی ٹی آئی نے دائر کردہ درخواست میں عدالت سے استدعا کی ہے کہ الیکشن کمیشن کو خواتین کی مخصوص نشستوں کی…

ن لیگ کا پارٹی منشور جنوری 2024 میں جاری کرنے کا فیصلہ

پاکستان مسلم لیگ (ن) نے پارٹی منشور جنوری 2024 میں جاری کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع کے مطابق ن لیگ کے منشور سازی کاعمل آخری مراحل میں داخل ہوگیا، جسے پارٹی نے عہد نامہ قرار دیا ہے، ن لیگ کا پارٹی منشور جنوری 2024 کے وسط میں جاری کیا جائے…

نگراں وزیراعظم کا نئے سال کی تمام تقاریب پر پابندی کا اعلان

نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے نئے سال کی تمام تقاریب پر پابندی کا اعلان کردیا اور کہا کہ فسلطینیوں پر ظلم و ستم کے پہاڑ توڑے گئے، نئے سال کی آمد کو سادگی سے منایا جائے، تمام پاکستانی مظلوم فلسطینیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کریں۔ نگراں…

کاپی رائٹ تنازع، امریکا میں ایپل واچ کی فروخت پر عائد پابندی معطل

امریکا میں ایپل واچ کی فروخت پر عائد کی جانے والی پابندی عدالت نے معطل کر دی۔ منگل کے روز امریکا کی کورٹ آف اپیلز میں دائر کی جانے والی درخواست پر کارروائی کرتے ہوئے عدالت نے فروخت کو جاری رکھنے کا حکم دیا۔ 24 دسمبر کو امریکی حکومت کے…

آگ بجھانے والا نیا ’فلائنگ ڈریگن‘ روبوٹ

جاپانی محققین نے ایک اڑنے والا فائر فائٹنگ ہوز بنایا ہے جو آگ بجھانے کے لیے اپنے ہی پانی کا پریشر استعمال کرتے ہوئے اڑ کر مختلف سمتوں کا تعین کر سکتا ہے۔ جاپان کی اوساکا یونیورسٹی اور اکیتا پرفیکچوئل یونیورسٹی کے سائنس دانوں کی جانب سے…

ٹیسلا فیکٹری میں روبوٹ کا انسان پر حملہ

ٹیسلا کی برقی کارساز فیکٹری میں ایک سافٹ ویئر انجینئر روبوٹ کے حملے سے شدید زخمی ہوگیا۔ امریکی شہر آسٹن میں قائم اس فیکٹری میں 2021 میں پیش آنے والے واقعے کے متعلق عینی شاہدین نے نیوز ویب سائٹ دی انفارمیشن کو بتایا کہ الومینیم کے پرزے…

پاکستان سائبر سیکیورٹی ہیکاتھون مقابلے، فاتح ٹیموں کو لاکھوں روپے انعام

نگران وزیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی ڈاکٹر عمر سیف نے کہا ہے کہ سائبر کرائم کے خلاف کارروائی کیلئے مطلوبہ آلات و مہارت پر مبنی الگ ادارہ قائم کردیا۔ اسلام آباد میں ایگنائیٹ ڈیجیٹل پاکستان سائبر سیکیورٹی ہیکاتھون منعقد ہوئی، جس میں…