واٹس ایپ میں 2023 میں متعارف کرائے گئے 10 بہترین فیچرزقرار
واٹس ایپ دنیا کی مقبول ترین میسجنگ ایپ کے ذریعے مختلف چیٹس کو ایک فولڈر میں محفوظ کیا جاتا ہے جبکہ ان تک رسائی فون ان لاک کے طریقہ کار سے ممکن ہوتی ہے۔
میسجز پن کرنا،دسمبر میں میسجز کو پن (pin) کرنے کا فیچر متعارف کرایا گیا تھا،اس سے قبل…