ماہانہ آرکائیو

دسمبر 2023

ایشین شوٹنگ رینکنگ میں کشمالہ طلعت اور جی بشیر کے نام شامل

ایشین شوٹنگ کی سالانہ رینکنگ جاری کردی گئی، پاکستانی برانز میڈلسٹ شوٹر کشمالہ طلعت نے 10 میٹرائیرپسٹل میں 5 ویں پوزیشن حاصل کی جبکہ خواتین کی 25 میٹرائیرپسٹل میں وہ 15 ویں پوزیشن حاصل کر سکیں۔ کشمالہ طلعت نے اس سال ایشین گیمز میں 10…

سڈنی ٹیسٹ،آسٹریلیا نے اسکواڈ کا اعلان کردیا

آسٹریلوی اوپنر ڈیوڈ وارنر کا 12 سالہ ٹیسٹ کیریئر بھی ہوم گراؤنڈ سڈنی پر اختتام پذیر ہوگا، آسٹریلوی اسکواڈ؛ کپتان پیٹ کمنز، ڈیوڈ وارنر، عثمان خواجہ، اسٹیو اسمتھ، مارنس لبوشین، نیتھن لوئن، مچل مارش، لانس مورس، مچل اسٹارک، اسکاٹ بولینڈ،…

سال 2023،انٹربینک میں ڈالر کی نسبت روپیہ کی قدر میں 24.47فیصد کمی

ملک کو درپیش مالیاتی مشکلات، معیشت وسیاست کی غیر واضح سمت کے باعث کلینڈر سال 2023 میں بھی انٹربینک میں ڈالر کی نسبت روپیہ کی قدر میں مجموعی طور پر 24.47فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی ۔ اوپن مارکیٹ میں روپے کی قدر 20.05فیصد گھٹ گئی، دیگر اہم…

2024 میں مہنگائی کی شرح 20 سے 22 فیصد رہنے کی توقع

گورنر اسٹیٹ بینک نے اسی بی پی ایکٹ1956کے تحت پارلیمان کو مالی سال 2022-23کی معاشی جائزہ رپورٹ پیش کردی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ بیرونی اور ملکی معاشی دھچکوں کے باعث مالی سال2023غیر معمولی طور پر سخت رہا۔ آئی ایم ایف کے توسیعی فنڈ پروگرام…

ملک میں مہنگائی کی شرح میں پھر اضافہ شروع ہوگیا

وفاقی ادارۂ شماریات کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ حالیہ ہفتے کے دوران ہفتہ وارمہنگائی کی شرح میں0.37فیصد اضافہ ہوا ہے جبکہ سالانہ بنیاد پر مہنگائی کی شرح بھی43.25فیصدکی ریکارڈ سطع پر پہنچ گئی ہے۔ مہنگائی کی ہفتہ وار رپورٹ کے اعداد و شمار…

پاکستان میں گیس بلاکس کے آکشن میں عالمی کمپنیوں کے رجوع نہ کرنے کا انکشاف

وزارت توانائی نے کہا ہے کہ شفاف اعداد و شمار نہ ہونے کے سبب عالمی کمپنیاں یہاں نہیں آئیں، ملک میں گیس کی طلب بڑھ رہی اور سپلائی کم ہو رہی ہے ۔ سینیٹر محمد عبدالقادر کے زیر صدارت سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے پیٹرولیم کےاجلاس میں وزارت…

گزشتہ سہ ماہی کے مقابلے میں کاروباری اعتماد 42فیصد بڑھ گیا، گیلپ سروے

گیلپ بزنس کانفیڈینس انڈیکس 2023کی تیسری سہ ماہی کی رپورٹ کے مطابق 2023 کی دوسری سہ ماہی کے مقابلے میں بہت کم کاروباری مالکان مستقبل کے حالات اور ملک کی سمت سے متعلق مایوسی کا شکار ہیں۔ موجودہ معاشی اور سیاسی بحران کی وجہ سے کاروباری عدم…

بلوچستان، سیکیورٹی فورسز سے فائرنگ کے تبادلے میں 5 دہشتگرد ہلاک

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر سیکیورٹی فورسز کی جانب سے ضلع آوران کے علاقے ماشکی میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا گیا۔ دوران آپریشن دہشت گردوں کے ٹھکانوں کو بھی تباہ کر دیا گیا…

واضع کامیابی دیکھ کر مجھے نااہل قرار دیا گیا ، شیخ رشید

سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا کہ میری واضع کامیابی دیکھ کر مجھے نااہل قرار دیا گیا ہے لیکن میں اپنا حق نہیں چھوڑوں گا۔ کل سے ابتک پوری کوشش کی کہ مجھے فیصلے کی کاپی دی جائے تاکہ سپریم کورٹ سے اپنا حق حاصل کروں،میں اپنے حق کے لیے…

نواز شریف پر جس کا بھی ہاتھ ہو وزیراعظم بننے نہیں دیں گے، منظور وسان

پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما منظور وسان کے این اے202 خیرپور سے کاغذات نامزدگی منظور ہوگئے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے منظوروسان نے کہا ہے کہ مولانافضل الرحمان کی خواہش ہے کہ الیکشن ملتوی ہوں، عام انتخابات ملتوی ہوئے تو لمبے عرصے کے لیے…