ماہانہ آرکائیو

دسمبر 2023

برطانیہ کا کئی مسلم ممالک کے شہریوں کیلئے ویزا فری انٹری سروس شروع کرنے کا اعلان

برطانیہ کی جانب سے اعلان کردہ ویزا فری انٹری کی سہولت سے خلیجی تعاون تنظیم اور اردن کے شہریوں کا فائدہ ہوگا،نئی برطانوی پالیسی کا اطلاق 22 فروری 2024 سے ہوگا ۔ 10 پاؤنڈ کی فیس پر جاری ہونے والا ٹریول پرمٹ 2 برس کیلئے کارآمد ہوگا، 2022…

اسرائیلی نوجوان کا غزہ میں جنگ لڑنے سے انکار، عدالت نے 30 روز قیدکی سزا سنا دی

اسرائیلی میڈیا رپورٹس کے مطابق تل ابیب کے 18 سالہ رہائشی اسرائیلی نوجوان نے غزہ میں جنگ لڑنے سے انکارکردیا،اسرائیلی فوجی عدالت نے اسرائیلی نوجوان کو 30 روز قیدکی سزا سنا دی جس کے بعد اسے فوجی جیل میں قید کرلیا گیا ہے۔ رپورٹس کے مطابق…

یوکرین کا روس کے سرحدی علاقے میں فضائی حملہ، 14 افراد ہلاک

روسی حکام کے مطابق سرحدی علاقے بلگورود میں یوکرین نے فضائی حملہ کیا جس میں 2 بچوں سمیت 14 افراد ہلاک اور 108 زخمی ہوئے۔ روسی وزارت دفاع کا کہنا ہےکہ بلگورود حملے سے روسی صدر کو آگاہ کردیا گیا ہے، بلگورود پر حملہ معاف نہیں کیا جائےگا۔…

دنیا کا تیز ترین طیارہ 2025 سے پرواز شروع کرے گا

سن آف بلیک برڈ‘ نامی دنیا کا تیز ترین طیارہ 2025 میں باقاعدہ پرواز شروع کر دے گا، یہ طیارہ 6437 کلو میٹر فی گھنٹے سے زائد کی رفتار پر پرواز کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ ایس آر-72 طیارہ امریکی ایئر فورس کی جانب سے اپنے فضائی صلاحیتوں اور…

زمین کی جانب آتے سیارچوں سے بچنے کا منصوبہ

گزشتہ برس ناسا نے زمین کی جانب آنے والے سیارچوں کا راستہ بدلنے کے لیے ڈارٹ نامی اسپیس کرافٹ کا ایک تجربہ کیا تھا، لیکن سائنس دان اس منصوبے کے متبادل کے طور پر نیوکلیئر بم پر مشتمل ایک اور منصوبہ تیار کر رہے ہیں۔ لارنس لِیورمور نیشنل…

واٹس ایپ کا ویب ورژن کے لیے متعدد فیچرز پر کام جاری

انسٹنٹ میسجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ اپنے ویب ورژن کے لیے متعدد نئے فیچر متعارف کرانے جا رہی ہے، ان فیچرز میں نیا سائیڈ بار، دوبارہ سے ڈیزائن کردہ ڈارک موڈ اور اپنی پروفائل کے لیے یوزر نیم بنائے جانے کا آپشن شامل ہے۔ رواں برس کے ماہ اکتوبر…

پی ٹی اے نے 111 لون ایپس پلیٹ فارمزکو گوگل پلے اسٹور سے ہٹا دیا

پی ٹی اے نے ایس ای سی پی کی سفارشات پر 120 لون ایپس پلیٹ فارمز میں سے 111 کو گوگل پلے اسٹور سے ہٹا دیا ہے۔ پی ٹی اے ایسے پلیٹ فارمز کو بلاک کرنے کیلئے ایس ای سی پی کی سفارش پر کارروائی کرتا ہے۔ پی ٹی اے نے ایس ای سی پی کی سفارشات پر…

پاکستان اور آسٹریلیا کا آخری ٹیسٹ میچ 3 سے 7 جنوری تک ہو گا

پاکستان اور آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تیسرا اور آخری ٹیسٹ میچ 3 سے 7 جنوری تک سڈنی کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلا جائے گا۔ پرتھ میں کھیلے گئے پہلے ٹیسٹ میچ میں آسٹریلیا نے 360 رنز اور میلبورن میں کھیلے گئے دوسرے ٹیسٹ میچ میں 79 رنز سے…

صدر پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن لیفٹیننٹ جنرل (ر) عارف حسن عہدے سے مستعفی

پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن (پی اے او) کے صدر لیفٹیننٹ جنرل (ر) عارف حسن 19 سال بعد عہدے سے مستعفی ہوگئے۔ لیفٹننٹ جنرل ریٹائرڈ عارف حسن نے پاکستان اولمپکس ایسوسی ایشن کی ایگزیکٹو کمیٹی کے ممبرا ن کے نام ایک خط میں لکھا کہ وہ یکم جنوری…

بھارتی ٹینس ٹیم کو پاکستان جانےکیلئے جلد منظوری ملنےکا امکان

بھارتی وزارت کھیل کی جانب سے آل انڈیا ٹینس ایسو سی ایشن کو ڈیوس کپ ٹائی کے لیے ٹیم پاکستان بھیجنے کی اجازت ملنے کے امکانات روشن ہوگئے ہیں۔ بھارتی وزارت کھیل آئندہ چند روز میں آل انڈیا ٹینس ایسوسی ایشن کو تحریری طور پر اجازت دے دےگا۔…