شمالی غزہ میں لڑائی کے دوران فوجیوں کے بھاگنے پر 2 صیہونی افسر برطرف
صیہونی فوج کی جانب سے ایسے 2 افسران کو برطرف کر دیا گیا ہے جن کے زیرکمان فوجی شمالی غزہ میں حماس کی کارروائی کے دوران بھاگ گئے تھے۔
ایک صیہونی اخبار کی رپورٹ میں بتایا گیا کہ ان فوجیوں کو حماس کے مجاہدین کی کارروائی کے دوران مدد نہیں ملی…