ماہانہ آرکائیو

نومبر 2023

غزہ جنگ بندی میں مزید توسیع کیلئے کام کررہے ہیں: قطر

حماس اور اسرائیل کے درمیان جاری عارضی جنگ بندی میں مزید توسیع کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے۔ حماس اور اسرائیل کے درمیان جمعہ سے شروع ہونے والی چار روزہ جنگ بندی میں مزید دو روز کی توسیع کی گئی تھی جو پاکستانی وقت کے مطابق جمعرات کی صبح ختم…

غزہ جنگ میں7 اکتوبر سے اب تک ہلاک صیہونی فوجیوں کی تعداد 395 ہوگئی

غزہ جنگ میں7 اکتوبر سے اب تک ہلاک صیہونی فوجیوں کی تعداد 395 ہوگئی۔ صیہونی اخبار نے انکشاف کیا ہےکہ صیہونی حکومت غزہ جنگ میں ایک ہزار فوجی زخمی ہیں اور ہلاک صیہونی فوجیوں کی تعداد 395 تک جاپہنچی ہے۔ ادھر فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس…

صیہونی حکومت کا حماس پر رعایتوں کیلئے امریکی یرغمالیوں کے استعمال کا الزام، وائٹ ہاؤس کی تردید

وائٹ ہاؤس نے حماس کی جانب سے رعایتوں کیلئے امریکی یرغمالیوں کو استعمال کرنے کے صیہونی الزامات کو مسترد کردیا۔ وائٹ ہاؤس کے ترجمان جان کربی نے ایک بیان میں کہا کہ حماس کی جانب سے رعایتوں کیلئے امریکی یرغمالیوں کو استعمال کرنے کے کوئی…

پی آئی اے فلائٹ روٹین میں آئی تو انتخابات بھی وقت پر ہوجائینگے، فیصل واوڈا

سابق وفاقی وزیر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ پی آئی اے کی فلائٹ جب وقت پر چلنا شروع ہوگی تو انتخابات بھی وقت پر ہوں گے جو ابھی ممکن دکھائی نہیں دے رہا۔ انہوں نے نجی نیوز چینل سے گفتگو میں کہا کہ ملک میں سیاست، جمہوریت اور بیوروکریسی کو جب…

سی آئی اے عہدیدار نے فیس بک پر فلسطین کے حق میں تصویر شیئر کر دی

امریکی خفیہ ادارے سینٹرل انٹیلیجنس ایجنسی (سی آئی اے) کی ایسوسی ایٹ ڈپٹی ڈائریکٹر اینالائسز نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر فلسطین کے حق میں تصویر شیئر کر دی۔ امریکی اخبار فنانشل ٹائمز کی ایک رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ سی آئی کی…

غزہ میں عارضی جنگ بندی کے پانچویں روز حماس نے 10 صیہونیوںسمیت 12 یرغمالی رہا کر دیے

غزہ میں عارضی جنگ بندی کے پانچویں روز حماس نے 10 صیہونیوںاور 2 غیر ملکیوں سمیت 12 یرغمالی رہا کردیے۔ معاہدے کے تحت حماس کی جانب سے 10 صیہونیوںسمیت 12 افراد کو رہا کرنے کے بعد صیہونی حکومت کو بھی 30 فلسطینی قیدی رہا کرنے پڑے، صیہونی قید…

ایلون مسک غزہ کا دورہ بھی کریں اور اسرائیل کے ہاتھوں فلسطینیوں کی تباہی دیکھیں: حماس

حماس نے ٹیسلا، اسپیس ایکس اور ایکس کے مالک ایلون مسک سے مطالبہ کیا ہےکہ وہ اسرائیل کی طرح غزہ کا دورہ بھی کریں اور اسرائیل کے ہاتھوں فلسطینیوں کی تباہی دیکھیں۔ بیروت میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے حماس کے سینیئر رہنما اور ترجمان اسامہ حمدان…

قلات میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، فائرنگ کے تبادلے میں 2 دہشتگرد ہلاک

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر) کے مطابق آپریشن قلات کے علاقے نگاؤ کی پہاڑیوں میں کیا گیا، آپریشن کے دوران سکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں میں شدید فائرنگ کا تبادلہ جس میں 2 دہشت گرد ہلاک ہوئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق…

ایم کیو ایم نے آئین میں ترمیم کی تجاویز پیش کردیں

ایم کیو ایم پاکستان نے ’ ضلعی خودمختاری آئینی ذمہ داری‘ کے عنوان سے مکالمے کا انعقاد کیا، مکالمے میں مختلف سیاسی جماعتوں اور سول سوسائٹی کے نمائندوں نے شرکت کی۔ کنوینر ایم کیو ایم خالد مقبول صدیقی نے شہری اور ضلعی حکومتوں کے آئینی تحفظ…

نمیبیا مسلسل تیسری بار مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کیلئے کوالیفائی

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024 کے کوالیفائرز میں نمیبیا نے تنزانیہ کو 58 رنز سے شکست دے کر اگلے سال ویسٹ انڈیز اور امریکا میں ہونے والے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں اپنی جگہ پکی کرلی۔ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے افریقا ریجن کوالیفائر میں منگل کو…