ماہانہ آرکائیو

نومبر 2023

جعلی ویڈیوز و تصاویر کو روکنے کیلئے سونی کا فون میں اہم فیچر دینے کا امکان

الیکٹرانک ڈیوائسز، کیمرے، ٹی وی اور اسمارٹ موبائل فون بنانے والی ملٹی نیشنل کمپنی سونی کی جانب سے اپنے آنے والے ’ایکسپیریا‘ سیریز میں جعلی تصاویر اور ویڈیوز کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے کیمرے میں اہم فیچر دیے جانے کا امکان ہے۔ اطلاعات ہیں…

بھارت اور آسٹریلیا کا چوتھاٹی ٹونٹی کرکٹ میچ یکم دسمبر کو ہو گا

بھارت اور آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پانچ ٹی ٹونٹی بین الاقوامی میچوں پر مشتمل سیریز کا چوتھا میچ یکم دسمبر کو شہید ویر نارائن سنگھ انٹرنیشنل سٹیڈیم، رائے پور میں کھیلا جائے گا۔ میزبان ٹیم کو کینگروز کے خلاف پانچ میچوں کی سیریز…

پی سی بی نے دورہ آسٹریلیا کے لیے ٹیم مینجمنٹ اور کوچنگ سٹاف کا اعلان کر دیا

پاکستان کرکٹ بورڈ نے دورہ آسٹریلیا کیلئے پاکستان کرکٹ ٹیم کی مینجمنٹ اور کوچنگ سٹاف کا اعلان کردیا ،پی سی بی ترجمان کے مطابق پاکستان کرکٹ ٹیم 30 نومبر کو آسٹریلیا کے دورے پر روانہ ہوگی جہاں وہ تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز کھیلے گی۔ پاکستان…

ورلڈ یوتھ سکریبل چیمپئن شپ میں شرکت کیلئے پاکستانی ٹیم تھائی لینڈ روانہ

ورلڈ یوتھ سکریبل چیمپئن شپ 2023ء میں شرکت کے لیے پاکستان کی 11 رکنی سکریبل ٹیم کراچی سے تھائی لینڈ روانہ ہوگئی، قومی ٹیم میں 9 لڑکے اور 2 لڑکیاں شامل ہیں جس میں علی سلمان اعزاز کا دفاع کریں گے۔ ٹیم کے دیگر کھلاڑیوں میں عفان سلمان، مونس…

قومی اتھلیٹکس چیمپئن شپ 2 سے 8 دسمبر تک اٹک میں کھیلی جائے گی

اسلام آباد کے مرد اور خواتین کھلاڑی قومی اتھلیٹکس چیمپئن شپ میں شرکت کریں گے ،اسلام آباد اتھلیٹکس ایسوسی ایشن کے سینئر نائب صدر ممتاز الحق نے بتایا کہ اسلام آباد ٹیم کے کھلاڑیوں کا تربیتی کیمپ جاری ہے اور کھلاڑی تربیتی کیمپ میں بھر پور…

ایف بی آر کا امیر طبقے کے انکم ٹیکس کی چھان بین کا فیصلہ

نجی نیوز چینل کے مطابق ایف بی آر کی جانب سے ملک کی طاقتور ایسوسی ایشنز کے ممبران کا ڈیٹا اکھٹا کیا جا رہا ہے، اس ضمن میں صنعتکاروں، وکلا اور ڈاکٹرز ایسوسی ایشنز کے ڈیٹا کے ساتھ ملک کی تمام بڑی ایسوسی ایشنزکے ممبران کی تفصیلات جمع کی جارہی…

امکان ہے الیکشن کے بعد ن لیگ اورپیپلزپارٹی مخلوط حکومت بنائیں، راجہ پرویز

پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما راجہ پرویز اشرف نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ اچھا گمان رکھیں، الیکشن 8 فروری کو ہوجائیں گئے، الیکشن کے علاوہ کوئی راستہ نظر نہیں آتا۔ الیکشن میں سب کوبرابری کی بنیاد پرموقع ملنا چاہیے، کسی جماعت کے الیکشن لڑنے…

ہونڈا کا پاکستان میں الیکٹرک بائیک متعارف کرانے کا اعلان

اٹلس ہونڈا نے پاکستان میں کاروبار کے 60 برس مکمل ہونے پر الیکٹرک بائیک متعارف کرانے کا اعلان کردیا۔ اس بات کا اعلان جاپانی برانڈ ہونڈا نے شیخوپورہ میں قائم فیکٹری میں منعقدہ تقریب میں کیا۔ اس موقع کو یادگار بنانے کے لیے منعقد کی گئی اس…

کاروباری اعتماد میں امید افزا اضافہ، بزنس کانفیڈنس انڈیکس سروے

اوورسیز انویسٹرز چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے بزنس کانفیڈنس سروے میں پاکستان میں کاروباری اعتماد میں ایک امید افزا اضافہ دیکھا گیا ہے۔ اکتوبر سے نومبر 2023 کے دوران ملک بھر میں کیے گئے جامع بزنس کانفیڈنس انڈیکس سروے ویو (Wave 24) کے…

عمران خان نے چیئرمین پی ٹی آئی کیلئے بیرسٹر گوہر کو امیدوار نامزد کردیا

بیرسٹر گوہر خان گزشتہ ایک سال سے عمران خان کی قانونی ٹیم کے بااعتماد رکن ہیں،نامزد چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر خان سپریم کورٹ کے وکیل ہیں۔ انکا تعلق خیبرپختونخوا کے ضلع بونیر سے ہے۔ بیرسٹر گوہر نے برطانیہ کی والورہیپمٹن یونیورسٹی سے…