ماہانہ آرکائیو

نومبر 2023

ن لیگ کا الیکشن کمیشن سے سندھ میں لیول پلیئنگ فیلڈ کا مطالبہ

مسلم لیگ ن سندھ کے صدر بشیر میمن نے وفد کے ہمراہ چیف الیکشن کمشنر سے ملاقات کی۔مسلم لیگ ن سندھ نے درخواست چیف الیکشن کمیشن کو دی جس میں کہا گیا ہےکہ سندھ نگران حکومت کا زیادہ تر انتظامی سیٹ اپ پیپلز پارٹی دور کا ہی ہے۔ پیپلز پارٹی کے…

سابق وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجو کا پیپلزپارٹی میں شمولیت کا فیصلہ

بلوچستان عوامی پارٹی (بی اے پی) کے رہنما و سابق وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجو نے کہاکہ جلد آصف زرداری اور بلاول بھٹو زرداری سےملاقات کروں گا۔ کل مصروفیت کے باعث یوم تاسیس کے جلسے میں شرکت نہیں کرسکوں گا،خیال رہے کہ بلوچستان عوامی…

شاہد خاقان فیض آباد دھرنا تحقیقاتی کمیشن کے سامنے پیش، سوالنامہ دے دیا گیا

فیض آباد دھرنا ختم کرانے کا فیصلہ حکومت کا تھا، معاہدے کا ڈرافٹ میں نے نہیں دیکھا،سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی فیض آباد دھرنا تحقیقاتی کمیشن کے سامنے پیش ہوگئے۔ دھرنا کمیشن نے تحقیقات کیلئے شاہد خاقان عباسی کو سوالنامہ دیا، انہیں 4…

10 جنوری تک بلوچ طلبہ بازیاب نہ ہوئے تو وزیراعظم اور وزیرداخلہ پر پرچہ کٹے گا، ہائیکورٹ

اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی نے بلوچ طلبہ گمشدگی کیس کی سماعت کی۔ اٹارنی جنرل منصور اعوان نے بتایا کہ 22 بلوچ طلبہ کو بازیاب کرا لیا گیا ہے، وہ گھر پہنچ چکے ہیں، 28 بلوچ اب بھی لاپتہ ہیں، تمام لاپتہ افراد کوبازیاب کرانے کی…

خاتون جج کو دھمکانے کے کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کی بریت کی درخواست خارج

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں مرید عباس خان کی عدالت نے خاتون جج زیبا چوہدری کو دھمکانے کے کیس میں محفوظ شدہ فیصلہ سنایا اور خاتون جج کو دھمکانے کے کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کی بریت کی درخواست خارج کی۔ سول جج مرید عباس کے فیصلے…

ایون فیلڈ ریفرنس میں نوازشریف کی سزا کالعدم، اسلام آباد ہائیکورٹ سے بری

نوازشریف کی 11 سال قید کی سزا کالعدم قرار دے دی گئی،اسلام آباد ہائیکورٹ نے نوازشریف کی ایون فیلڈ اور العزیزیہ ریفرنس میں سزا کے خلاف اپیلوں پر سماعت کی جس میں سابق وزیراعظم نے وکیل نے دلائل دیتے ہوئے کہا کہ نیب نے ثابت کرنا تھا کہ نوازشریف…

عمران خان کے کرپشن کیس کا ٹرائل اڈیالہ جیل میں ہوگا، کابینہ نے منظوری دیدی

نجی نیوز چینل کے مطابق وفاقی کابینہ سے وزارت قانون کی سمری پر سرکولیشن کے ذریعے منظوری لی گئی، 190 ملین پاؤنڈ کیس کا ٹرائل بھی احتساب عدالت اڈیالہ جیل میں کرے گی۔ نیب کی ٹیم 190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل کی تحقیقات تقریباً مکمل کرچکی ہے اور…

ایمیزون نے اپنے پہلے سیٹلائٹس مدار میں بھیج دیئے

ایمیزون کے پہل2 سیٹلائٹ گزشتہ روزمدارمیں کامیابی سے داخل ہوگئے جوزمین کے نچلے مدار میں سیٹلائٹس کا نیٹ ورک بنانے کے کمپنی کے منصوبے کا آغاز ہے۔ ایمیزون کے سیٹلائٹ نیٹ ورک پروجیکٹ کوئپر کے پروٹو فلائٹ مشن کو یونائیٹڈ لانچ الائنس (یو ایل…

ویوو V29 5G اور V29e 5G پاکستان میں متعارف کروادیے گئے

سمارٹ فونز صارفین کو جدید ڈیزائن کے ساتھ بے مثال کیمرہ فیچرز اور طاقتور کارکردگی مہیا کرنے کی ویووکی V سیریز کی روایت کو لے کر آگے بڑھیں گے۔ اپنے جدید ترین V سیریز کے سمارٹ فونز، V29 5G اور V29e 5G کے لیے ویوو نے پاکستان کرکٹ ٹیم کے…

پاکستانی ٹیک کمپنی سدا پےکا پاکستانی فری لانسرز کے لیے احسن اقدام

( SadaPay)کی طرف سے رواں سال کے اوائل میں فری لانسرز کے لیے ایک بزنس اکاؤنٹ ’سدا بز‘ شروع کیا گیا تھا، جس کا مقصد بغیر کسی فیس کے پاکستانی فری لانسرز کو عالمی سطح پر ادائیگیوں کے لیے پلیٹ فارم مہیا کرنا تھا۔ ’سدا پے‘ کی طرف سے یہ اعلان…