ماہانہ آرکائیو

نومبر 2023

ایلون مسک کا غزہ کا دورہ کرنے سے انکار

ٹیسلا، اسپیس ایکس اور ایکس کے مالک ایلون مسک نے حماس کی جانب سے غزہ کے دورے کی دعوت پر وہاں جانے سے انکار کر دیا ہے۔ انہوں نے ایک صارف کی پوسٹ پر ریپلائی کرتے ہوئے کہا کہ اس وقت غزہ جانا خطرناک ہے، 'ابھی وہاں جانا خطرناک لگتا ہے، مگر…

امریکی فوجی طیارہ جاپان کے یاکوشیما جزیرے کے قریب سمندر میں گر کر تباہ

ترجمان جاپانی کوسٹ گارڈ کا کہنا ہے امریکی فوجی طیارہ یاکوشیما جزیرے کے قریب گرا، طیارے میں 6 افراد سوار تھے، جائے حادثہ کے قریب ایک شخص مردہ پایا گیا ہے، باقی طیارے میں سوارافرادکی حفاظت سمیت مزید کوئی تفصیلات سامنے نہیں آئیں۔ جاپانی…

کالعدم ٹی ٹی پی کے دہشتگردوں کو افغان طالبان کا تعاون حاصل ہے،سکیورٹی ذرائع

جنوبی وزیرستان میں 8 دہشتگردوں کو جہنم واصل کیا گیا، دہشتگردوں سے جدید غیر ملکی اسلحہ بھی برآمد ہوا، غیر ملکی اسلحےکی دستیابی سے پاکستان میں دہشتگردی میں اضافہ ہورہا ہے۔ کالعدم ٹی ٹی پی کو منظم طریقے سے پاکستان میں بدامنی پھیلانےکیلئے…

انتخابات میں تاخیر کی خبریں بے بنیاد قرار، الیکشن کمیشن کا پیمرا سے رجوع کا فیصلہ

الیکشن کمیشن نے انتخابات میں تاخیر کی خبریں چلانے والے چینلز کے خلاف پیمرا سے رجوع کرنے کا فیصلہ کرلیا، انتخابات میں تاخیرکی خبریں بے بنیاد اور گمراہ کن ہیں، مختلف ٹی وی چینلز پر چلنے والی ایسی خبروں کی ریکارڈنگز منگوالی ہیں۔ ترجمان…

آرمی چیف جنرل عاصم منير کا دورہ کویت، ولی عہد شیخ مشعل الاحمد الجابر الصباح سے ملاقات

کویت سٹی میں ہونے والی اس ملاقات میں نگراں وزیرِ قانون احمد عرفان اسلم اور اعلیٰ سطح کے وفد کے ارکان بھی پاک فوج کے سربراہ جنرل سید عاصم منير کے ہمراہ موجود تھے۔ کویت کے دورے میں نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ، البیان محل پہنچے تھے جہاں…

نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ ’کوپ 28‘ میں شرکت کیلئے دبئی پہنچ گئے

وفد کے ہمراہ دبئی پہنچنے پر متحدہ عرب امارات کے وزیر انصاف عبداللہ سلطان بن عواد النعیمی نے نگران وزیراعظم کا استقبال کیا،نگران وزیراعظم یکم اور دو دسمبر کو عالمی ماحولیاتی ایکشن کانفرنس میں بھی شرکت کریں گے۔ اس سے پہلے کویت کے دورے میں…

اسموگ پر قابو پانے کیلئے پنجاب میں سافٹ لاک ڈاؤن لگانے کی تجویز

پنجاب کے نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے کابینہ کمیٹی برائے انسداد اسموگ کا اجلاس طلب کر لیا ، صوبائی محکموں نے سافٹ اسموگ لاک ڈاؤن ،جمعہ کو اسکول، کالج، یونیورسٹیاں اور ہفتے کے روز مارکیٹیں، جم، سنیما، تھیٹر اور فیکٹریاں مکمل بند کرنے…

تربت، پولیس مقابلے میں ہلاک نوجوان کی تدفین ، لواحقین کا دھرنا جاری

تربت میں مبینہ مقابلے میں ہلاک نوجوان بالاچ مولابخش کی تدفین واقعے کے7 روز بعد مقامی قبرستان میں کی گئی جس میں لواحقین کے علاوہ دیگر افراد کی بڑی تعداد شریک ہوئی۔ واضح رہے کہ تربت میں نوجوان کی ہلاکت گزشتہ جمعرات کو سی ٹی ڈی کے مبینہ…

کراچی ،سول سوسائٹی کی جانب سے فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کیلئے ریلی

سماجی تنظیموں کے نمائندگان نے اسرائیلی جارحیت کے خلاف اور فلسطین کےحق میں مارچ کیا،طارق روڈ سگنل سے مزار قائد تک ریلی میں شریک افراد نے فلسطین کے جھنڈے اور پلے کارڈ اٹھا رکھے تھے ۔ مسلم لیگ ن، ایم کیوایم، جماعت اسلامی، عوامی نیشنل پارٹی…

ن لیگ اور متحدہ کا مقامی حکومتوں کو مضبوط بنانےکیلئے آئینی ترمیم لانے پر اتفاق

ن لیگ کے رہنما احسن اقبال کی رہائش گاہ پر دونوں جماعتوں کے درمیان تیسرے مذاکراتی دور میں ایم کیو ایم کیو ایم وفد نے ترمیمی بل کا مسودہ ن لیگی قیادت کو پیش کیا۔ مسلم لیگ ن نے ایم کیو ایم پاکستان کے مقامی حکومت کے لیے مجوزہ ترمیمی بل کے…