ماہانہ آرکائیو

نومبر 2023

ایف بی آر کی ٹیکس چوری کے خاتمے کیلئے شوگر ملوں پر ٹیمیں تعینات

ایف بی آر کے مطابق فیلڈ فارمیشنز کی ٹیمیں ملک بھر کی شوگر ملوں پر تعینات کی گئی ہیں، چینی ان مصنوعات میں ہے جس کی پیداوار اور فروخت کی مانیٹرنگ کی جاتی ہے۔ چینی کی کلیئرنس، اسٹاک اور دیگر سرگرمیوں کی بھی مانیٹرنگ کی جاتی ہے، چینی کی…

سعودی عرب کی پاکستان کے ساتھ 3 ارب ڈالرز کے ڈپازٹ کی مدت میں توسیع

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے اعلامیے کے مطابق سعودی عرب نے پاکستان کی معیشت کو استحکام دینے کیلئے ڈپازٹ میں توسیع دی۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق 3 ارب ڈالرز کے ڈپازٹ کی مدت مزید ایک سال بڑھائی ہے اور سعودی فنڈ برائے ڈیولپمنٹ نے 5 دسمبر کو مدت مکمل…

سندھ، ٹریفک چالان، پراپرٹی ٹیکس، ریونیو بورڈ کے ٹیکسز ای پے کے ذریعے وصول

سرکولیشن سمری کے ذریعے سندھ کابینہ نے پنجاب انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ کے ساتھ معاہدے کی منظوری دی جس کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔ معاہدے کے تحت پنجاب انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ سندھ کے لیے ای پے سسٹم بنائے گا،نوٹیفکیشن کے مطابق…

غزہ کی جنگ کے دوران اقوام متحدہ کے 111 کارکن جاں بحق

 اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل اینٹونیو گوتریش نے کہا ہے کہ غزہ کی جنگ کے دوران اقوام متحدہ کے ایک سو گیارہ افراد ہلاک ہوئے ہيں اور یہ اقوام متحدہ کی تاریخ کا سب سے بڑا جانی نقصان ہے۔ اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل اینٹونیو گوتریش نے کہا کہ…

غرب اردن میں صیہونی فوج کی جارحیت، مزید ایک فلسطینی شہید

غاصب صیہونی حکومت کے جارح فوجیوں نے غرب اردن کے شہر رام اللہ کے مغرب میں واقع علاقے بیتونیا میں فائرنگ کر دی جس میں ایک فلسطینی نوجوان شہید اور چار دیگر زخمی ہوگئے۔ صیہونی فوجیوں نے شہر طولکرم اور اس شہر کے پناہ گزیں کیمپ کو بھی جارحیت…

حماس نے اسرائیلی فوجیوں کی رہائی کے بدلے اپنی شرائط پیش کردیں

حماس کے ایک سینیئر رہنما نے کہا ہے کہ حماس کی جانب سے ثالثوں کو اسرائیلی فوجیوں کی رہائی سے متعلق اپنی رضامندی اور اسرائیلی فوجیوں کی رہائی کے بدلے اپنے شرائط سے بھی آگاہ کردیا ہے۔ غزہ میں حماس کے سابق وزیر صحت باسم نعیم نے بتایا کہ…

حماس نے 4 غیر ملکیوں سمیت 16 یرغمالی رہا کردیئے

حماس کی جانب سے 5 خواتین اور 5 بچوں سمیت مزید 10 اسرائیلیوں اور 4 تھائی شہریوں کو رہا کیا گیا ہے جبکہ اس سے چند گھنٹے قبل روس کی دوہری شہریت کی حامل دو اسرائیلی خواتین کو بھی رہا کیا گیا تھا۔ ترجمان قطری محکمہ خارجہ ماجد محمد الانصاری کے…

صیہونیوں نےغزہ کے اسپتال میں قبل ازوقت پیدا ہونیوالے متعدد بچے شہید

صیہونی فوج کا ایک اور ہولناک جنگی جرم سامنے آگیا، شمالی غزہ میں اسرائیلی فوج نے کچھ ہفتے پہلے ان بچوں کے گھر والوں اور النصر اسپتال کے عملے کو اسلحے کے زور پر اسپتال سے باہر نکال دیا تھا۔ نجی ٹی وی نے بچوں کے النصر اسپتال کے ایمرجنسی…

صیہونی حماس جنگ بندی میں مزید ایک روز کی توسیع ہو گئی

الثیوں نے اسرائیل کو قیدیوں کی رہائی سے متعلق فہرست مہیا کی لیکن اسرائیل نے ماننے سے انکار کرتے ہوئے قیدیوں کی تبدیلی پر اصرار کیا تھا۔ صیہونی فوج کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ 6 روزہ جنگ بندی کی مدت ختم ہونے سے کچھ منٹ قبل جنگ بندی میں ایک…

امریکا میں سکھ رہنما کے قتل کی سازش کے کیس میں بھارتی شہری پر فرد جرم عائد

امریکی پراسیکیوٹر کے مطابق بھارتی شہری نکھل گپتا نے نیویارک میں بھارتی نژاد امریکی کے قتل کی سازش کی، امریکی قانون نافذ کرنے والے اداروں نے اس سازش کو ناکام بنایا۔ ہم امریکی سر زمین پر امریکی شہریوں کو قتل کرنے کی کوششوں کو برداشت نہیں…