ماہانہ آرکائیو

نومبر 2023

کیا سوشل میڈیا سے ذہنی صحت کو نقصان پہنچتا ہے؟ نئی تحقیق

انٹرنیٹ بشمول اسمارٹ فونز اور سوشل میڈیا ایپس کا بہت زیادہ استعمال ذہنی صحت کو نقصان پہنچاتا ہے،مگر آکسفورڈ انٹرنیٹ انسٹیٹیوٹ کی نئی تحقیق میں اس خیال کو مسترد کیا گیا ہے۔ اس تحقیق میں دنیا بھر کے افراد میں انٹرنیٹ کے استعمال اور ذہنی…

2 سالہ بچی نے اپنی ذہانت سے دنیا کو حیران کر دیا

مینسا کا ممبر بننے کیلئے ذہانت کا معیاری ٹیسٹ 98 فیصد سے زائد نمبر سے پاس کرنا ہوتا ہے گنیز ورلڈ ریکارڈ کے مطابق امریکی ریاست کینٹکی سے تعلق رکھنے والی 2 سالہ بچی اسلا میک ناب عالمی تنظیم مینسا کی کم عمر ذہین ترین ممبر ہے۔ مینسا دنیا…

دبئی میں الیکٹرک گاڑیوں کے انشورنس پریمیم میں 50 فیصد کمی کا اعلان

ایسوسی ایشن کے نائب چیئرمین محمد مظہر حمادہ کا اس حوالے سے کہنا تھا کہ ماضی کے مقابلے الیکٹرک گاڑیوں کے انشورنس پریمیم میں کمی کا فیصلہ مذکورہ گاڑیوں کی طلب اور رسد میں اضافے کو دیکھتے ہوئے کیا گیا ہے۔ گاڑیوں کی اصلاح و مرمت کے لیے گیراج…

ایچ بی ایل پی ایس ایل، عماد وسیم اسلام آباد یونائیٹڈ اور حسن علی کراچی کنگز میں شامل

پاکستان کرکٹ بورڈ سے موصولہ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد یونائٹڈ نے عماد وسیم کو پلاٹینم کیٹگری میں حاصل کیا ہے جبکہ ڈائمنڈ کیٹگری کے حسن علی کراچی کنگز میں چلے گئے ہیں۔ پلیئر ٹریڈ کے سبب کراچی کنگز نے اسلام آباد یونائٹڈ کی پہلے رائونڈ…

قومی اتھلیٹکس چیمپئن شپ کے لئےاسلام آباد کے کھلاڑیوں کا اعلان

سلام آباد اتھلیٹکس ایسوسی ایشن کے سینئر نائب صدر ممتاز الحق نے بتایا کہ اسلام آباد مرد اور خواتین ٹیمیں قومی اتھلیٹکس چیمپئن شپ میں شرکت کریں گی۔ پاکستان اتھلیٹکس فیڈریشن کے زیر اہتمام قومی اتھلیٹکس چیمپئن شپ 2 سے 8 دسمبر تک اٹک میں…

فیفا انڈر17 فٹ بال ورلڈ کپ کا فائنل 2 دسمبر کو کھیلا جائے گا

فٹ بال کی عالمی تنظیم فیفا کے زیر اہتمام انڈونیشیا میں جاری فیفا انڈر17 فٹ بال ورلڈ کپ کا انیسواں ایڈیشن اپنے اختتامی مرحلے میں داخل ہوچکا ہے۔ جرمنی اور فرانس کی ٹیمیں فائنل میں پہنچ چکی ہیں، دونوں ٹیموں کے درمیان فائنل میچ 2 دسمبر کو…

ابوظہبی ٹی 10، نیویارک سٹرائیکرز نے بنگلہ ٹائیگرز کو شکست دے دی

ابوظہبی ٹی 10 لیگ کے میچ میں نیویارک سٹرائیکرز نے بنگلہ ٹائیگرز کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی، نیویارک سٹرائیکرز نے ٹائیگرز کا 102 رنز کا آسان ہدف 7.4 اوورز میں حاصل کرلیا۔ کوسل پریرا نے 20 بالوں پر 50 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیلی، چمیکا…

بلوچستان میں پہلے یوتھ فیسٹیو ل کا افتتاح ہو گیا

نگران صوبائی وزیر نوابزادہ جمال رئیسانی نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ تین روزہ یوتھ فیسٹیول میں بلوچستان کے نوجوانوں کے لئے آگاہی کے نئے دریچے کھلیں گے ، یوتھ فیسٹیول میں بلوچستان کی ثقافت کے رنگوں کو اجاگر کیا جائے گا۔ بین الاقوامی…

پاکستان کے لیے آئی ایم ایف پروگرام کی پالیسی دستاویزات کی تیاری کا آغاز

آئی ایم ایف نے پاکستان کے لیے ممکنہ نئے پروگرام کی سفارشات پرمبنی پالیسی دستاویزات کی تیاری شروع کردی، ان مذاکرات کا آئی ایم ایف معاہدے کے ساتھ تعلق نہیں ہے۔ عالمی ادارے کی ٹیکنیکل ٹیم سے مذاکرات کا دوسرا دور کامیابی سے مکمل ہوگیا،…

پی آئی اے کے منجمد ہونے والے تمام اکاؤنٹس بحال

پی آئی کے کے اعلامیے کے مطابق ایف بی آر کی جانب سے پی آئی اے کے تمام اکاونٹس بحال کردیئے گئے ہیں، ملک بھرمیں پی آئی اےکےتمام اکاؤنٹس بحال کرنےکےاحکامات جاری کردیے گئے۔ ذرائع کا بتانا تھا کہ ملک کے تمام بینکوں میں پی آئی اے کے 28…