ماہانہ آرکائیو

نومبر 2023

برطانوی پولیس کی سابق مشیر احتساب شہزاد اکبر پر تیزاب پھینکے جانے کی تصدیق

ہارٹفورڈ شائر پولیس کے مطابق اتوار کو ایک نامعلوم شخص موٹرسائیکل پر آیا اور شہزاد اکبر پر تیزاب پھینک کر فرار ہوگیا،تیزاب سے متاثر شہزاد اکبر کو اسپتال میں طبی امداد دے کر فارغ کر دیا گیا ہے۔ تحقیقات جاری ہیں، کسی شخص کو معلومات ہوں تو…

صیہونی حکومت کے کئی اہم محکموں پر سائبر حملے نے اس حکومت کے جھوٹے رعب و دبدبے کو خاک میں ملا دیا

غاصب صیہونی حکومت کے کئی اہم محکموں پر سائبر حملہ ہوا ہے۔ سائبر حملے کے بعد مقبوضہ علاقوں میں پولیس، ایمرجنسی اور مواصلاتی لائنیں ٹھپ ہوگئیں ہیں۔ سائبر حملے جنگ کے لیے ایک طاقتور اور کم خرچ آپشن بن چکے…

طوفان الاقصی میں 1500 فوجی اور غیرفوجی صیہونی مارے گئے: غاصب اسرائیلی فوج کا اعتراف

صیہونی حکومت کی فوج نے اعتراف کیا ہے کہ طوفان الاقصی آپریشن کے دوران ایک ہزار سے زیادہ فوجی اور غیرفوجی صیہونی مارے گئے ہیں ۔ صیہونی ذرائع کے حوالے سے ارنا کی رپورٹ کے مطابق طوفان الاقصی آپریشن کے دوران ہلاک ہونے والے صیہونیوں کی تعداد…

غزہ میں 56000 خاندان بےگھر

فلسطین کی وزارت صحت کی رپورٹ کے مطابق غزہ پٹی میں چھپن ہزار خاندان بے گھر ہوگئے ہیں۔ فلسطین کے وزیر صحت نے می الکیلا نے کہا ہے کہ صیہونی حکومت کے حملوں کے دوران غزہ میں مکانات کی تباہی کے باعث 56 ہزار خاندان بےگھر ہوگئے ہیں۔ می الکیلہ نے…

جہاد اسلامی فلسطین: دشمن کی جارحیت کا مقابلہ کرنے کےلئے تیار ہيں

جہاد اسلامی فلسطین نے ایک بیان میں غزہ میں جنگ بندی کی مدت میں مزید دو روز کی توسیع کئے جانے پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ غزہ کے عوام کے خلاف دشمن کی جارحیت کا مقابلہ کرنے کے لئے تیار ہے۔ جہاد اسلامی فلسطین کے بیان میں…

جنگ بندی کے بعد غرب اردن میں دسیوں فلسطینی گرفتار

غزہ میں عارضی جنگ بندی کے آغاز سے اب تک غرب اردن میں دسیوں فلسطینیوں کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ فلسطینی قیدیوں کے کلب کے انفارمیشن آفیسر امانی سراحنہ نے بتایا کہ غاصب حکومت نے جنگ بندی کے چار دن کے دوران مغربی کنارے اور مشرقی بیت المقدس…

جوڈیشل کمپلیکس سماعت کیلئے محفوظ نہیں، سائفر کیس کا تحریری حکم نامہ جاری

خصوصی عدالت کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے 3 صفحات پر مشتمل تحریری حکم نامہ جاری کیا جس میں کہا گیا ہےکہ آج دوران سماعت چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی غیرحاضر تھے، 23 نومبرکو سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کو دونوں ملزمان کو پیش کرنے کا حکم…

جنگ بندی کی مدت میں توسیع پر حماس کا ردعمل

غزہ میں چار روزہ جنگ بندی کی مدت میں دو روز کی توسیع کئے جانے پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے تحریک حماس کا کہنا ہے کہ جنگ بندی کی مدت میں مزید توسیع کئے جانے کا امکان پایاجاتا ہے۔ حماس کے ایک رہنما خلیل الحیہ نے اس بات کا ذکر کرتے ہوئے کہ…

مزید فلسطینی صیہونیوں کی قید سے آزاد

غاصب صیہونی حکام نے صیہونی قیدیوں کے ساتھ فلسطینی قیدیوں کے تبادلے کے سمجھوتے کے چوتھے مرحلے پر عمل درآمد کے دائرے میں منگل کی صبح تینتیس فلسطینی قیدیوں کو رہا کئے جانے کی خبر دی ہے۔ عوفر جیل سے رہا ہونے والے یہ فلسطینی قیدی اپنے گھروں…

عالمی بینک نے بجلی کی قیمتوں میں مزید اضافے کی مخالفت کردی

عالمی بینک کے نائب صدر مارٹن ریزر نے کہا کہ بجلی کی قیمتوں میں مزید اضافے کی ضرورت نہیں ہے لیکن بجلی کے لائن لاسز کو کم کیا جائے۔ انہوں نے مقامی قرضوں کو مؤخرکرنے پر بھی اعتراض کرتے ہوئے کہا کہ مقامی قرضے مؤخرکرانے سے بینکنگ سیکٹر اور…