ماہانہ آرکائیو

نومبر 2023

نگران وزیراعلیٰ سندھ نے فلسطینی طلباء کیلئے اسکالر شپ کی منظور دیدی

نگران وزیراعلیٰ سندھ جسٹس (ر) مقبول باقر نے صوبے کے سرکاری اداروں میں تعلیم حاصل کرنے والے فلسطینی طلباء کی فیس معاف کرنے کے بعد اسکالر شپ کی منظور بھی دے دی۔ نگران وزیراعلیٰ سندھ کی ہدایت پر پہلے مرحلے میں فلسطینی طلباء کی فیس معاف کی…

چیف جسٹس کو پی ٹی آئی کا مقدمات اور گرفتاریوں پر خط

تحریک انصاف کی جانب سے چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کو لکھے گئے خط میں مقدمات کا حوالہ بھی دیا گیا ہے،خط میں کہا گیا ہےکہ تحریک انصاف کو کسی بھی سیاسی سرگرمیوں کی اجازت نہیں ہے۔ تحریک انصاف کو آزادانہ سیاسی سرگرمیوں کی اجازت نہیں دی جارہی…

سیاست چھوڑ چکا، بیان جمع کرا رہا ہوں، اسد عمر

الیکشن کمیشن کے ممبر نثار درانی کی سربراہی میں 4 رکنی بینچ نے چیئرمین پی ٹی آئی، اسد عمر اور فواد چوہدری پر الیکشن کمیشن اور چیف الیکشن کمشنرکی توہین کے کیس کی سماعت کی جس سلسلے میں اسد عمر الیکشن کمیشن میں پیش ہوئے۔ سماعت کے دوران ممبر…

جسٹس مظاہر نقوی نے سپریم جوڈیشل کونسل کی کارروائی کو سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا

جسٹس مظاہر نقوی نے اپنے وکیل خواجہ حارث کے توسط سے آئینی درخواست دائر کی جس میں انہوں نے اپنے خلاف جوڈیشل کونسل کی کارروائی کے دوران جاری دونوں شوکاز نوٹس کو بھی عدالت میں چیلنج کیا ہے۔ جسٹس مظاہر نقوی نے اپنی درخواست میں کونسل کی…

عمران خان نے 190 ملین پاؤنڈ کیس میں درخواست ضمانت دائر کردی

چیئرمین پی ٹی آئی نے لطیف کھوسہ، انتظار پنجوتھا اور علی اعجاز کے ذریعے درخواست ضمانت احتساب عدالت میں دائر کی جس میں چیئرمین نیب اور ڈائریکٹر جنرل نیب کو فریق بنایا گیا ہے۔ درخواست میں کہا گیا ہےکہ درخواست گزار سابق وزیراعظم اور معروف…

پاکستان کیمیائی ہتھیاروں کیخلاف تنظیم اوپی سی ڈبلیو کے ایگزیکٹوبورڈ کا رکن منتخب

کیمیائی ہتھیاروں کے امتناع کی تنظیم کا اجلاس ہیگ میں ہوا جس میں ایشیا سے بنگلادیش، ایران، ملایشیا اور پاکستان، افریقا سے الجزائر، گھانا، نائجیریا، جنوبی افریقا، مشرقی یورپ سے لیتھوینیا، پولینڈ اور یوکرین، مغربی یورپ سے بیلجیم، ڈنمارک،…

رحیم یار خان ،ڈاکوؤں کی فائرنگ سے زخمی کسان چل بسا، مرنیوالوں کی تعداد 6 ہوگئی

ماچھکہ کے علاقے میں ایک درجن سے زائدکوش اور شرگینگ کے ڈاکوؤں نےگنےکی کٹائی کے دوران کسانوں پر حملہ کردیا، ڈاکوؤں کی فائرنگ سے 4 کسان جاں بحق اور تین زخمی ہوگئے۔ ڈاکوؤں کی فائرنگ سے چھت پر کھڑی 17 سالہ لڑکی بھی گولیوں کی زد میں آکر…

چین کا پاکستان کو آسمانی بجلی گرنے کی پیشگی اطلاع دینے والے آلات کا تحفہ

ڈائریکٹر جنرل محکمہ موسمیات مہر صاحبزاد خان کے مطابق چین نے 10 لاکھ ڈالرز مالیت کے 25 موسمیاتی ڈیٹیکٹرز پاکستان کو بلا معاوضہ دیے ہیں، چینی آلات آسمانی بجلی گرنے کے واقعات کی بروقت پیشگوئی کر سکیں گے۔ موسمیاتی ڈیٹیکٹرز پورے ملک میں نصب…

گوگل کروم میں ایک نئے کارآمد فیچر کا اضافہ

گوگل کی جانب سے آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹیکنالوجی کو اس مقصد کے لیے استعمال کیا جائے گا،سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس (ٹوئٹر کا نیا نام) میں ایک صارف نے گوگل کروم کے نئے فیچر کے بارے میں بتایا۔ آرگنائز ٹیبز نامی یہ فیچر ابھی…

انسٹاگرام صارفین تھریڈز نوٹیفکیشن سے پریشان

انسٹاگرام صارفین کی جانب سے اس بات کا مشاہدہ کیا گیا ہے کہ انسٹاگرام پر تھریڈز کے بھرپور نوٹیفکیشن جاری کیے جا رہے ہیں تاکہ انہیں نئی ایپ پر لایا جاسکے۔ متعدد صارفین کو یہ نوٹیفکیشن تھریڈز اکاؤنٹ ڈیلیٹ کرنے کے بعد بھی موصول ہو رہے ہیں۔…